مبارکباد بوچھی کو مبارک

زیک

مسافر
بوچھی کو بہت بہت مبارک ہو۔ :congrats:

اب یہ آپ سب کا کام ہے کہ بتائیں کہ بوچھی کو کس بات کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔ :drama:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو باجو

نہیں پتہ ہے کس بات کی، لیکن ظاہر ہے کہ کوئی خاص ہی بات ہو گی۔
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ کی مبارک باد تو بلکل ایسی ہوگئی کہ ۔۔۔۔“ آئے گا بھی آئے گا ۔۔۔ کوئی نہ کوئی تو آئے گا “۔ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
رضوان تمہاری مبارک باد پُراسرار تو لگ رہی ہے مگر زوردار نہیں ۔۔۔دھماکہ نہیں ہوا ۔۔۔ سائز کا ٹیگ ٹھیک کر لو ۔۔۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
ظفری آپ کس بات پر اکیلے اکیلے خوش ہو رہے ہیں۔ کچھ ہمیں بھی تو بتائیں۔ ہم تو کچھ اور ہی سمجھ کر مبارک باد دینے آئے تھے۔ :? :roll:
 

ماہ وش

محفلین
بوچھی باجو کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔
اللہ ایسی ہزاروں‌خوشیاں‌نصیب کرے ۔۔
دودو نہائیں پوتوں‌ پھلیں ۔۔
 

ظفری

لائبریرین
اچھا ۔۔۔ کیا کوئی اور ہی بات ہے ۔۔۔ میں تو سمجھا تھا کہ وہ کہ انہوں نے اگلے سال حج پر جانے کا پروگرام بنایا ہے ۔۔۔ :shock:
 

ظفر احمد

محفلین
میری طرف سے بھی باجو کو مبارک پر پتہ تو چلے کس بات کی۔
زکریا بھائی نے کہیں‌شوشہ‌تو‌نہیں‌چھوڑا‌‌محفل‌کے‌ماحول‌کو‌تبدیل‌کرنے‌کے‌لئے؟
 
Top