نتائج تلاش

  1. ز

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ایک میٹا انالسس کے مطابق حقے کا ایک سیشن ایک سگریٹ کے مقابلے میں 125 گنا دھواں، 25 گنا ٹار، 2.5 گنا نکوٹین اور 10 گنا کاربن مونوکسائڈ ڈیلیور کرتا ہے۔ ایک سگریٹ اور ایک حقے کا سیشن بالکل برابر نہیں ہیں مگر پھر بھی حقہ صحت کے لئے کافی خطرناک لگ رہا ہے۔ پیپر کا لنک سائنس ڈیلی
  2. ز

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    کیا زینفورو میں یہ ممکن نہیں ہے کہ آپ کی عمر (یا سال پیدائش) تو دیگر ارکان دیکھ سکیں مگر آپ کی تاریخ پیدائش ان سے سیکرٹ رہے؟ اس سے الٹ تو ہو سکتا ہے۔
  3. ز

    فیسبک الحاق

    اپنا محفل اکاؤنٹ فیسبک اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کرنے کے باوجود نہ محفل میری پروفائل پکچر اٹھا رہی ہے اور نہ ہی میں فیسبک کے ذریعہ لاگ ان ہو سکتا ہوں۔
  4. ز

    ٹوئٹر اور گوگل انٹگریشن

    زین فورو پر فیسبک کے ساتھ ساتھ ٹوئٹر اور گوگل اکاؤنٹس کے ساتھ انٹگریشن کا انتظام بھی ہے۔ مگر محفل پر صرف فیسبک فعال ہے۔ حیرت ہے کہ ابن سعید نے گوگل فعال نہیں کیا۔ کیا ہی اچھا ہو کہ گوگل اور ٹوئٹر دونوں کو فعال کر دیا جائے۔
  5. ز

    روزانہ قدم

    آج کل فٹ بٹ، سمارٹ واچ اور سمارٹ فون وغیرہ تمام سینسرز کے ساتھ آتے ہیں جس سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ دن میں کتنا چلتے ہیں۔ اکثر یہ فاصلہ میل، کلومیٹر یا قدموں کی تعداد میں بتاتے ہیں۔ سو آپ سے سوال ہے کہ کیا آپ ایسی کوئی ڈیوائس استعمال کرتے ہیں؟ کبھی آپ نے آئی فون ہیلتھ ایپ یا گوگل فٹ وغیرہ...
  6. ز

    ڈیوڈ بوئی

    انتقال پر کچھ میوزک۔
  7. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتےہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کےپاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  8. ز

    محفل سلو یا ڈاؤن

    دو تین دنوں سے کبھی کبھی اچانک محفل کھلنے سے یا منکر ہو جاتی ہے یا کافی دیر لگاتی ہے۔ کل صبح لڑیاں کھولتے ہوئے "نقص" کا میسیج بھی آ رہا تھا اور چند دفعہ ڈیٹابیس ایرر بھی۔
  9. ز

    ایکس فائلز

    نوے کی دہائی میں ایکس فائلز نامی شو ٹی وی پر آتا تھا جس میں ایف بی آئی ایجنٹس فاکس ملڈر اور ڈینا سکلی عجہب و غریب جرائم اور ایلیئنز کی تفتیش کرتے ہیں۔ کافی مزے کا شو تھا اگرچہ کافی سازشی تھیوری سے بھرا ہوا تھا۔ کوئی درجن سال پہلے نو سیزن چلنے کے بعد بند ہو گیا تھا۔ اب جنوری میں ایکس فائلز کی...
  10. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتےہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  11. ز

    اردوویب اور آئی پی وی 6

    کچھ دن پہلے اپنی انٹرنیٹ سروس بدلی تو اردوویب پر آنا ممکن نہ رہا۔ خیر میں اکثر فون ہی سے آتا ہوں تو اس کے ڈیٹا کنکشن سے بحث و مباحثہ جاری رہا۔ پہلے تو خیال تھا کہ کوئی عارضی مسئلہ ہے مگر جب درست نہ ہوا تو تحقیق کی۔ اردوویب کے ہوم پیج پر جاتا تو nginx کا ڈیفالٹ میسج آتا جیسے سرور سیٹ ہی نہیں کیا...
  12. ز

    سٹار وارز

    کچھ ہی دنوں میں سٹار وارز کی ساتویں قسط آ رہی ہے۔ اس کے ٹکٹ تو کچھ عرصہ پہلے ہی بکنا شروع ہو گئے تھے اور ہمارے علاقے میں پہلے چند دنوں کے ٹکٹ تو مکمل بک چکے ہیں۔ کچھ مصروفیات کی بنا پر ہم پہلے ویک اینڈ پر فلم نہیں دیکھ سکیں گے مگر کرسمس کے دن آئی میکس تھیئٹر کے ٹکٹ لے لئے ہیں۔ کیا آپ سٹار وارز...
  13. ز

    عاجز خاکسار ناچیز

    آج سے مجھے عاجز خاکسار ناچیز نہ کہہ کر پکارا جائے
  14. ز

    امریکی سوغات

    سب سے پہلے نوٹ کریں کہ یہ لڑی سیاست کے زمرے میں نہیں ہے۔ دوسری اہم بات کہ یہاں امریکی سے مراد ریاستہائے متحدہ امریکہ نہیں بلکہ براعظم شمالی و جنوبی امریکہ ہیں۔ آج ہم گلوبلائزیشن پر بات کرتے ہیں مگر اگر ہم پانچ سو سال پیچھے چلے جائیں تو تب بھی گلوبلائزیشن کا کافی اہم کردار تھا۔ اسی سلسلے میں...
  15. ز

    اسلام، مذاہب، زبانیں اور جغرافیہ

    فاروق نے کسی اور تناظر میں یہ بات کہی: وہاں موضوع الگ تھا لہذا اس بات سے جو سوال ذہن میں آئے ان پر نئی لڑی شروع کر رہا ہوں۔ دنیا میں انسان ہر بر اعظم میں ہزاروں سال سے آباد ہیں۔ افریقہ میں انسان لاکھوں سال سے ہیں۔ یورپ اور ایشیا میں کم از کم 60 ہزار سال سے۔ آسٹریلیا میں 40 ہزار سال سے۔ امریکہ...
  16. ز

    فیسبک ویڈیو ایمبڈ

    فیسبک ویڈیو محفل پر ایمبیڈ نہیں ہو رہی۔ کیا یو آر ایل فارمیٹ بدل گیا ہے؟ کیا اس کا کوئی حل ہے؟ https://xenforo.com/community/threads/how-to-embed-facebook-videos.96674/
  17. ز

    اونچا ترین سفر

    پہلے ایک لڑی میں شمال جنوب مشرق اور مغرب بارے سوال کیا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ آپ کتنی اونچائی تک سفر کر چکے ہیں۔ جہاز، ہیلی کاپٹر وغیرہ کی اونچائی نہیں چلے گی۔ ہاں اگر ہیلی کاپٹر آپ کو کسی اونچائی پر لے جائے اور وہاں آپ اتریں تو وہ مانا جائے گا۔ اونچائی سطح سمندر سے ناپی جائے گی۔
  18. ز

    ایک الپائن سفر

    بی ایم ڈبلیو ہیڈکوارٹر، میونخ، جرمنی
  19. ز

    تیز رفتاری؟

    آپ نے زیادہ سے زیادہ کس رفتار سے گاڑی چلائی ہے؟ سب سے زیادہ کیا سپیڈ پکڑی چاہے معمولی سے وقت ہی کے لئے ہو۔ جرمنی والے خاص طور پر اپنا تجربہ بیان کریں۔ اگر آپ میری طرح سپیڈ میل فی گھنٹہ کے عادی ہیں تو اس کو 1.6 سے ضرب کر کے کلومیٹر فی گھنٹہ میں بدل لیں۔ رائے شماری میں حصہ لینا نہ بھولیں۔
  20. ز

    اردو او سی آر پر کام

    میرا فیلڈ کمپیوٹر وژن ہے۔ اس لحاظ سے امیج پراسسنگ وغیرہ پر کافی کام کیا ہے۔ عرصہ سے اردو او سی آر پر کام کرنے کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ نستعلیق اردو او سی آر نسخ سے کافی مشکل ہے۔ اس کے لئے اگر ہم کوئی او سی آر انجن بھی استعمال کریں تو کافی پری پراسسنگ کی ضرورت ہو گی۔ اس کام کے لئے رضاکاروں کی...
Top