نتائج تلاش

  1. ز

    بیوی کی مار پیٹ: برِ صغیر کا مستقبل

    اخباری رپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ پاپولیشن فنڈ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 15 سے 19 سال کی لڑکیوں میں سے اکثریت کا خیال ہے کہ شوہر کا بیوی کو مارنا جائز ہے۔ پاکستان اور انڈیا اس معاملے میں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ دونوں ملکوں میں 53 فیصد لڑکیاں خاوند کے بیوی کو مارنے...
  2. ز

    ویلنٹائن ڈے

    جیسا کہ حمیرا عدنان نے یاد کرایا کہ ویلنٹائن ڈے قریب آ گیا ہے: دن کم رہ گئے ہیں لہذا امید ہے آپ سب کی تیاری مکمل ہو گی۔ کیا کیا تیاری کی ہے آپ نے؟ اپنے محبوب یا محبوبہ (یا شوہر یا بیوی) کو کیا تحفہ دینے کا ارادہ ہے؟ کہیں سیر کا پروگرام ہے؟ یا اچھے سے رومانوی ریستوران کا؟ کچھ ٹپس محفلین کو...
  3. ز

    ٹھنڈا ترین اور گرم ترین

    آپ نے سب سے ٹھنڈا درجہ حرارت کیا محسوس کیا ہے؟ اور سب سے گرم موسم کتنا دیکھا ہے؟
  4. ز

    مبارکباد مارڈی گرا

    آج مارڈی گرا Mardi Gras ہے۔ سب محفلین کو مبارک ہو۔
  5. ز

    لمبی ترین ڈرائیو

    آپ نے سب سے زیادہ کتنے میل (یا کلومیٹر) گاڑی (یا موٹرسائیکل یا سائیکل) چلائی ہے؟ سفر ایک ہی دن کا ہونا چاہیئے کسی لمبی بریک کے بغیر۔ ریسٹ روم، پٹرول اور کھانے کے لئے رکنا مسئلہ نہیں۔
  6. ز

    سپیمر یوزر اکاؤنٹس

    محفل پر کافی تعداد میں سپیمرز نے اکاؤنٹ بنائے ہوئے ہیں۔ یہ سپیم کرنے میں تو شاید ناکام رہے ہیں مگر کچھ کی پروفائل پک سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ سپیمر ہیں۔ مزید کافی ایسے ہیں جن کی تصویر نہیں مگر نام کافی generic انگریزی ہے۔ کیا ان کا کچھ کیا جا سکتا ہے؟
  7. ز

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    آج امریکہ میں صدارتی انتخابات کا آغاز آئیووا میں کاکس سے ہو رہا ہے۔ یہ پرائمری انتخابات ہیں جن میں ڈیموکریٹ اور ریپبلکن اپنی اپنی پارٹی کا امیدوار چنیں گے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدواروں میں ہیلری کلنٹن آگے ہے اور اس کا مقابلہ برنی سینڈرز سے ہے۔ آئیووا میں کئے گئے سروے کے مطابق آج ان دونوں میں...
  8. ز

    ٹیرنٹینو کی فلمیں

    کوینٹن ٹیرنٹینو میرے فیورٹ ڈائریکٹرز میں سے ہے۔ آج اس کی نئی فلم دا ہیٹفل ایٹ دیکھی تو خیال آیا کہ معلوم کیا جائے آپ نے اس کی آٹھ فلموں میں سے کتنی دیکھی ہیں۔ یہ رہیں اس کی آتھ فلمیں: Kill Bill Vol 1 اور Kill Bill Vol 2 کو ایک ہی فلم سمجھا جائے۔
  9. ز

    آئی فون اور وائی فائی سپیڈ

    آئی فون سکس ایس میرے گھر کے انٹرنیٹ کنکشن پر
  10. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کےپاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  11. ز

    سیسہ ایک زہر اور پاکستان

    فلنٹ کے پانی میں سیسہ (lead) کے مسئلے سے خیال آیا کہ معلوم کروں پاکستان میں کیا صورتحال ہے۔ سیسہ انسانی جسم کے لئے خطرناک ہے۔ خاص طور پر بچوں کے لئے کہ یہ ان کی ذہنی نشونما کو خراب کرتا ہے۔ وہ سیکھنے میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور شاید impulsive and aggressive behavior بھی بڑھ جاتا ہے۔ کچھ لوگوں کا...
  12. ز

    اقبال اور احمدیت

    کچھ دن پہلے ایک دوست نے پاکستانی بلاگ کا ایک مضمون کا لنک دیا جس کا عنوان ہے اگر اقبال احمدی رہتے۔ اس کے مطابق: میرے علم میں یہ نہیں تھا کہ اقبال یا ان کی فیملی کا احمدیت سے کوئی تعلق رہا۔ محفل کے دانشوروں سے گزارش ہے کہ رائے دیں۔ اس بارے میں تاریخی حقائق کیا کہتے ہیں؟ ہمارے اور مؤرخین کے علم...
  13. ز

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    پیو ریسرچ سنٹر امریکہ میں مذہب سے متعلق ایک بڑا سروے کرتا ہے۔ اس میں سے امریکی مسلمانوں کے متعلق کچھ معلومات یہاں شیئر کر رہا ہوں۔ مسلمان امریکہ کی آبادی کا 0.9 فیصد ہیں۔ 64 فیصد مسلمان امیگریٹ کر کے امریکہ آئے۔ 17 فیصد امریکہ میں پیدا ہوئے مگر ان کے والدین باہر سے آئے جبکہ 18 فیصد کے...
  14. ز

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    حال ہی میں سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ شطرنج اسلام میں منع ہے۔ اس سے پہلے کہ آپ سعودیہ کا مذاق اڑائیں علی سیستانی کا فتوٰی بھی پڑھ لیں جنہوں نے شطرنج کو مطلق حرام قرار دیا۔ تلاش کرنے پر صحیح مسلم میں حدیث بھی مل گئی کہ شطرنج کھیلنا ایسے ہی ہے جیسے سؤر کے گوشت اور خون...
  15. ز

    ٹینس میں میچ فکسنگ

    بی بی سی کے مطابق: مزید تفصیل
  16. ز

    آسٹریا کا میٹھا: سالزبرگر نوکرل

    بہت عرصہ ہوا کچن کارنر میں کوئی ترکیب پوسٹ نہیں کی۔ آج میٹھے سے شروع کرتے ہیں۔ کسی بھی اچھی ترکیب کا آغاز تصویر سے ہونا چاہیئے۔
  17. ز

    اردو وکیپیڈیا کے صارفین: اعداد و شمار

    کچھ دن پہلے خبر تھی کہ اردو وکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہو گیا ہے۔ ابھی وکیپیڈیا کی پندرہویں سالگرہ تھی تو ایک آرٹیکل نظر سے گزرا جس کے مطابق انگریزی وکیپیڈیا کے پیج ویوز باقی زبانوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں۔ اس سے خیال آیا کہ کیوں نہ اردو وکیپیڈیا کے اعداد و شمار دیکھے...
  18. ز

    سکینڈینیوین ٹی وی شوز

    کچھ سویڈش اور ڈینش ٹی وی شوز کافی اچھے محسوس ہوئے۔ سوچا کہ یہاں کئی لوگ موجود ہیں جو اچھے شوز کے بارے میں بتا سکیں۔ سب سے پہلے تو یہ تین جن کے میں نے امریکی یا برطانوی ورژن دیکھ رکھے ہیں: Äkta människor یا Real Humans اینڈرائڈز کے بارے میں ایک سویڈش شو ہے۔ اس کی برطانوی ورژن HUMAN دیکھی ہے۔...
  19. ز

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    بکٹ لسٹ bucket list کا ترجمہ بالٹی فہرست کرنا تو نامناسب ہو گا کہ to kick the bucket کا ترجمہ بالٹی کو لات مارنا نہیں ہے۔ خیر بکٹ لسٹ ان چیزوں کی فہرست کو کہتے ہیں جو آپ نے ابھی تک نہیں کیں مگر مرنے سے پہلے کرنا چاہیں گے۔ سو اس لڑی کا مقصد یہ ہے کہ اپنی بکٹ لسٹ سے تین چیزیں شیئر کریں۔
  20. ز

    ایگناسٹک

    ویسے تو اس لڑی کو مذہب، عقیدہ، فلسفہ وغیرہ کے فورم میں ہونا چاہیئے مگر محفل پر محض اسلام کے فورم ہیں لہذا اسے متفرقات میں ڈال رہا ہوں۔ اکثر لوگ ایگناسٹک agnostic کے بارے میں تذبذب کا شکار رہتے ہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ ایگناسٹک اور ایتھیئسٹ میں کوئی فرق نہیں۔ کچھ اسے wishy washy atheist سمجھتے...
Top