1. اردو محفل بیس لاکھ عمومی پیغامات کے سنگ میل کی جانب تیز گام ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

زیک نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 17, 2016

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,915
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    بکٹ لسٹ bucket list کا ترجمہ بالٹی فہرست کرنا تو نامناسب ہو گا کہ to kick the bucket کا ترجمہ بالٹی کو لات مارنا نہیں ہے۔ خیر بکٹ لسٹ ان چیزوں کی فہرست کو کہتے ہیں جو آپ نے ابھی تک نہیں کیں مگر مرنے سے پہلے کرنا چاہیں گے۔

    سو اس لڑی کا مقصد یہ ہے کہ اپنی بکٹ لسٹ سے تین چیزیں شیئر کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,444
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میری بیوی چونکہ ادھر کی رکن نہیں ہے سو
    1۔ دوسری شادی
    2۔ تیسری شادی
    3۔ چوتھی شادی
    :) :) :)
     
    • پر مزاح × 36
    • زبردست × 3
    • پسندیدہ × 2
    • معلوماتی × 1
    • دوستانہ × 1
    • متفق × 1
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    59,879
    ہم کچھ ایسے لوگوں کو جانتے ہیں جو یہ خبر وہاں تک پہنچا سکتے ہیں۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 23
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,444
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    غلطی ہو گئی بھیا، کیونکہ توڑنے والی باتیں کرتے ہیں ، آپ تو اس کے متضاد کے ماہر ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,915
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    یہ تو literally بکٹ لسٹ ہے کہ اس کا نتیجہ kicking the bucket کے سوا کچھ نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 17
    • متفق متفق × 2
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,444
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    دیکھیے صاحب، اب آپ کا کیا ہوا اردو ترجمہ بھی ریلیونٹ ہو گیا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • متفق متفق × 1
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    59,879
    اللہ خیر کرے! چلیں پھر کچھ بھرم آپ قائم رکھیں اور کچھ ہم رکھ لیتے ہیں۔ باہمی سیاہ پیامی! :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,915
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آپ کی فہرست کدھر ہے؟
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    59,879
    نہ پوچھتے تو بہتر تھا کہ چھوٹتے ہی رسوائی ہو جائے گی۔ کیونکہ اس میں سر فہرست محفل کی ترتیب نو کا قصہ ہوگا۔ :) :) :)
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,915
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    باقی دو بھی بتا دیں۔
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,915
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    کیا واقعی یہ موت سے پہلے ممکن ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    حفظ ماتقدم کے تحت کچھ خفیہ ممبران کے پاس سورس کوڈ موجود ہے کہ اگر درمیان میں کوئی ’’شہید‘‘ ہو گیا تو پیچھے رہ جانے والے اس مشن کو پورا کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,915
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ویسے یہ آپ کی بکٹ لسٹ ہے یا سید ذیشان کی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,300
    موڈ:
    Asleep
    فونٹ نہ ہوا تھرمو نیوکلر بم کا فارمولا ہو گیا جس کے لئے سیکرٹ سروس کی ضرورت پڑی ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • متفق متفق × 1
  16. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,300
    موڈ:
    Asleep
    میری بکٹ لسٹ میں تو اگر تھا بھی تو اب نکل چکا ہے، کہ میں اس پر مکمل کا ٹھپا لگا چکا ہوں۔ اب کسی کو پسند آئے نہ آئے، میری بلا سے۔ :LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مطلب تیر اب کمان سے نکل چکا ہے۔ ویسے دنیا گول ہے۔ واپس آکر آپ کو بھی لگ سکتا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,915
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    پھر آپ کی بکٹ لسٹ میں کیا ہے؟
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,300
    موڈ:
    Asleep
    بکٹ لسٹ بنانے کا کبھی سوچا نہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    دیسی تحقیق کے مطابق انسان صرف پہلی شادی سے گھبراتا ہے۔ پہلی کے بعد جتنی مرضی کروا لیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر