ٹیرنٹینو کی فلمیں

آپ نے ان آٹھ میں سے کتنی فلمیں دیکھی ہیں؟

  • صفر

    Votes: 0 0.0%
  • 1

    Votes: 3 23.1%
  • 2

    Votes: 3 23.1%
  • 3

    Votes: 2 15.4%
  • 4

    Votes: 2 15.4%
  • 5

    Votes: 0 0.0%
  • 6

    Votes: 3 23.1%
  • 7

    Votes: 0 0.0%
  • تمام

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    13

زیک

مسافر
کوینٹن ٹیرنٹینو میرے فیورٹ ڈائریکٹرز میں سے ہے۔ آج اس کی نئی فلم دا ہیٹفل ایٹ دیکھی تو خیال آیا کہ معلوم کیا جائے آپ نے اس کی آٹھ فلموں میں سے کتنی دیکھی ہیں۔

یہ رہیں اس کی آتھ فلمیں:

















Kill Bill Vol 1 اور Kill Bill Vol 2 کو ایک ہی فلم سمجھا جائے۔
 

نور وجدان

لائبریرین
کل بل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اے ون مووی ہے ۔۔۔ باقی نام سنے اس لیے لگ رہے کہ بہن بھائیوں نے مل کے دیکھی ہیں اور حسب عادت میں نے دیکھنے سے انکار کردیا ۔۔وہی من موجی طبیعت ہے
 

زیک

مسافر
کل بل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اے ون مووی ہے ۔۔۔ باقی نام سنے اس لیے لگ رہے کہ بہن بھائیوں نے مل کے دیکھی ہیں اور حسب عادت میں نے دیکھنے سے انکار کردیا ۔۔وہی من موجی طبیعت ہے
کل بل پسند آنے کے باوجود باقی فلمیں دیکھنے کا شوق کیوں نہیں ہوا؟
 

عثمان

محفلین
جیکی براؤن اور جینگو دیکھ رکھی ہیں۔ دونوں دلچسپ تھیں۔
ریزروائر ڈاگ بہت عرصہ پہلے تھوڑی سی دیکھی۔ پسند نہ آئی یا شائد سمجھ نہ آئی۔
 

نور وجدان

لائبریرین
وجہ غالباً وہی جو know میں k کے ساقط ہونے کی ہے۔ :)
اس کی وجہ ابھی سرچ کی ہے میں نے ۔۔۔۔۔۔ہم ڈی بھی استعمال کرسکتے ہیں اور ڈی کو ساقط بھی کرسکتے ہیں ۔

چونکہ یہ فرنچ مووی ہے اس میں ڈی ساقط ہے اور انگلش اسپیکرز اس میں ڈٰی کو ساقط کرسکتے ہیں اور نہیں بھی
ماخذ
انگلش فونیٹک ٹرانکرپشن میں ڈی اور جے کی ساؤنڈ ملا کے ''جے'' کی ساؤنڈ بن جاتی ہے جس کو ہم علامت کے طور پر ۔۔۔۔(علامت نچلی لائن میں ہے ) یہ کہتے ہیں مگر اس کو
/d͡ʒ/


ڈی کے ساتھ بھی بولتے ہیں اور یا اسکپ کرسکتے ہیں

 

زیک

مسافر
اس کی وجہ ابھی سرچ کی ہے میں نے ۔۔۔۔۔۔ہم ڈی بھی استعمال کرسکتے ہیں اور ڈی کو ساقط بھی کرسکتے ہیں ۔

چونکہ یہ فرنچ مووی ہے اس میں ڈی ساقط نہیں ہے اور انگلش اسپیکرز اس میں ڈٰی کو ساقط کرسکتے ہیں


  1. ماخذ
انگلش فونیٹک ٹرانکرپشن میں ڈی اور جے کی ساؤنڈ ملا کے ''جے'' کی ساؤنڈ بن جاتی ہے جس کو ہم علامت کے طور پر ۔۔۔۔(علامت نچلی لائن میں ہے ) یہ کہتے ہیں مگر اس کو
/d͡ʒ/


ڈی کے ساتھ بھی بولتے ہیں
فلم جانگو انچینڈ فرنچ نہیں بلکہ ہالیوڈ کی فلم ہے۔

جاں جانگو رائنہارٹ کا نک جانگو فرنچ نہیں بلکہ Romani زبان کا لفظ ہے۔
 

نور وجدان

لائبریرین
فلم جانگو انچینڈ فرنچ نہیں بلکہ ہالیوڈ کی فلم ہے۔

جاں جانگو رائنہارٹ کا نک جانگو فرنچ نہیں بلکہ Romani زبان کا لفظ ہے۔

میں نے نام کو دیکھ کے کہا ۔۔۔اسی لنک میں کہا ہے فرنچ زبان سے یہ لفظ رومانی زبان سے ماخذ ہے ۔۔اگر ڈی نہیں ہوتا تو اس کویے نگو کہتے اور ڈی کی وجہ سے اسکو جے نگو کہتے ہیں مگر یہ تو اسی زبان سے ۔۔۔انگلش میں ڈی کا استعمال دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔مجھے کیا پتا میں نے تو اصول بتایا ہے چونکہ ایفریکیٹ بھی ہے تو اس کو وہی کہنا مناسب ہے ۔۔۔۔۔۔۔ میں وجہ اس لیے پوچھتی تاکہ دوبارہ غلطی کا احتمال نہیں ہو ۔۔۔ لنک بھی اس لیے دیا تھا
So it's great that Tarantino's film teaches the correct pronunciation (well, close enough—the bit after the "dj" is still an English approximation to the French pronunciation) it is incorrect to say "the D is silent"

اور

Some people on HN have pointed out that I'm sloppy in talking about /dʒ/ above rather than the true affricate /d͡ʒ/. I concede this.
However, pointing out that /d͡ʒ/ technically doesn't start with a /d/ doesn't make the "d" in "Django" silent.
The best explanation for why "Django" is spelled with a "d" is not that the "d" is silent and the "j" represents /d͡ʒ/ but rather that the diagraph "dj" represents /d͡ʒ/.
My main point was that the "d" exists in "Django" because "j" alone would be pronounced /ʒ/ and hence the "d" isn't a silent letter but exists explicitly to contrast /d͡ʒ/ with /ʒ/.

باقی جو بھی کہتے ہیں ۔۔۔ڈی پرونائنس کرتے یا نہیں مجھے تو علم ملا ہے ۔۔سو بہت شکریہ عثمان بھائی کا اور زیک بھائی کا
 
Top