نتائج تلاش

  1. ز

    کویت ڈی این اے ٹیسٹ لازمی

    کویت میں ڈی این اے ٹیسٹ لازمی قرار دیا جا رہا ہے۔ نہ صرف تمام شہریوں اور ریزیڈنٹس کو اپنا ڈی این اے حکومتی ڈیٹابیس میں جمع کرانا ہو گا بلکہ جو بھی کویت کا سفر کرے گا اسے ائرپورٹ پر اپنا ڈی این اے دینا ہو گا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا ڈی این اے ڈیٹابیس ہو گا جس میں ملک میں رہنے والے تمام لوگوں اور...
  2. ز

    برطانوی مسلمان: ایک سروے

    امریکی مسلمانوں کے خیالات کے بارے میں ایک سروے شیئر کیا تھا۔ آج برطانوی مسلمانوں کے متعلق ایک سروے نظر سے گزرا۔ اس کے کچھ نتائج حاضر ہیں۔ اس آئی سی ایم سروے کے بارے میں ایک بات واضح کر دوں کہ یہ برطانیہ کے ان علاقوں میں کیا گیا جہاں مسلمان زیادہ تعداد میں بستے ہیں لہذا ممکن ہے کہ یہ قدامت پسند...
  3. ز

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    دس سال پہلے جیسبادی کو کوئی اردو پوڈکاسٹ نہیں ملی تھی: اور آج بھی تلاش کرنے پر مجھے کوئی قابلِ ذکر اردو پوڈکاسٹ نظر نہیں آئی۔ ممکن ہے آپ لوگوں کو کسی اچھی اردو پوڈکاسٹ کا علم ہو۔ بہرحال زبان چاہے اردو ہو یا انگریزی یا عربی فارسی یا کوئی اور اگر آپ پوڈکاسٹس سنتے ہیں تو اپنی پسندیدہ پوڈکاسٹس...
  4. ز

    زندگی کا شجرہ

    سائنسدانوں نے جینیٹکس کا استعمال کرتے ہوئے نیا ٹری آف لائف بنایا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیکٹیریا کتنے انواع کے ہوتے ہیں۔ Eukaryotes اس ٹری کا ایک معمولی سا حصہ ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ: http://nyti.ms/25UUNvj نیچر مائکروبیالوجی میں ریسرچ: http://www.nature.com/articles/nmicrobiol201648...
  5. ز

    رولر کوسٹر اور ورچوئل ریئلٹی

    رولر کوسٹر اور دیگر رائڈز کے ئے کہانی یا تھیم ہونا تو کافی عرصے سے ضروری رہا ہے کہ رائڈرز کی دلچسپی بڑھے۔ مگر اب اس کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے کہ ورچوئل ریئلٹی ڈیوائسز مارکیٹ میں آ رہی ہیں۔ جارجیا میں سکس فلیگز میں ڈیئر ڈیول رولرکوسٹر میں اب آپ سیمسنگ کے وی آر ہیڈسیٹ پہن کر کوسٹر کا مزا...
  6. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 53: مارکیٹ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کےپاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  7. ز

    پاکستان اور پولیو

    چند سال قبل پاکستان میں پولیو جاری رہنے اور دوسرے علاقوں میں پھیلنے کی وجہ سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان سفر سے متعلق کچھ سفارشات پیش کی تھیں اور حکومت نے پاکستان سے باہر سفر کے لئے پولیو ویکسین لازم قرار دی تھی۔ اسی طرح ایک ماہ سے زیادہ عرصہ کے لئے پاکستان وزٹ کرنے والوں کے کئے بھی پولیو...
  8. ز

    ایک آئی فون

  9. ز

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    وقت کے ساتھ ساتھ کلائی پر گھڑی باندھنے کا رواج کم ہوتا جا رہا ہے۔ جیب میں سیل فون کے ہوتے ہوئے وقت دیکھنے کے لئے گھڑی کی ضرورت نہیں رہی۔ دوسری طرف اب سمارٹ واچ آ رہی ہیں جو آپ کے سمارٹ فون سے منسلک ہوتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اور بہت سی معلومات بھی فون سے گھڑی پر دکھا دیتی ہیں۔ پھر سپورٹس کے...
  10. ز

    ٹیسلا ماڈل تھری: پہلے دن لاکھ پری آرڈر

    ٹیسلا نے کل رات اپنی چھوٹی سیڈان سے پردہ اٹھایا۔ ماڈل تھری 2017 کے آخر میں دستیاب ہو گی۔ اس الیکٹرک کار کی رینج 215 میل (346 کلومیٹر) ہو گی اور سے صفر سے 60 میل فی گھنٹہ (96.56 کلومیٹر فی گھنٹہ) چھ سیکنڈ یا کم میں کر سکے گی۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ٹیسلا سست رفتار گاڑیاں نہیں بناتی۔ ٹیسلا کی کل...
  11. ز

    انکم ٹیکس

    پیشہ ورانہ زندگی کا ایک اہم حصہ ٹیکس دینا بھی ہے۔ یہاں امریکہ میں انکم ٹیکس ریٹرن اپریل 15 تک جمع کرانا ہوتا ہے- ہمارے جیسے تنخواہ دار لوگوں کی تنخواہ میں سے فیڈرل اور سٹیٹ ٹیکس سال بھر کٹتا رہتا ہے اور یوں ریٹرن جمع کرانے کے بعد اکثر ہمیں کچھ پیسے واپس ملتے ہیں۔ کافی سالوں سے میں انکم ٹیکس...
  12. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کےپاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  13. ز

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    فرض کریں ایک شخص کو کینسر ہے۔ علاج کرایا مگر فرق نہیں پڑا۔ کیموتھیرپی، ریڈیئشن کسی سے کینسر کم نہیں ہوا بلکہ بڑھتا گیا۔ ایک عضو سے بڑھ کر باقی جسم میں بھی پھیلنے گا۔ علاج کے تین چار راؤنڈ کے بعد ڈاکٹر بھی مایوس ہونے لگے۔ تکلیف بڑھنے لگی اور ہر وقت درد اور مشکل میں زندگی گزرتی۔ اب اس شخص کے پاس...
  14. ز

    آسکرز 2016

    کوئی آسکرز کی تقریب دیکھ رہا ہے؟
  15. ز

    امیج پراکسی

    لگتا ہے محفل کا امیج پراکسی گڑبڑ کر رہا ہے۔ تصویر پوسٹ کرتا ہوں تو ایڈٹ باکس میں صحیح نظر آتی ہے مگر پوسٹ کرنے کے بعد کاٹے کا نشان۔ دو چار بار تدوین کرنے کے بعد خود بخود درست بھی ہو جاتی ہے۔ یہ کیا چکر ہے؟
  16. ز

    مائکروسافٹ اردو ٹائپسیٹنگ فونٹ

    مجھے اس فونٹ کے بارے میں حال ہی میں پتا چلا ہے۔ یہ فونٹ نستعلیق ہے اور ونڈوز 8 میں متعارف کرایا تھا۔ میں نے کبھی ونڈوز 8 استعمال نہیں کی۔ آج ویسے ہی ونڈوز 10 میں اپنا فونٹ فولڈر نظر آیا تو یہ فونٹ مل گیا۔ محفل پر اس فونٹ کا ذکر نظر نہیں آیا۔ کیا آپ نے یہ فونٹ استعمال کیا ہے؟ نوٹو نستعلیق وغیرہ...
  17. ز

    درخت

    سارہ خان نے شاندار درختوں پر لڑی بنائی تو خیال آیا کہ میں نے بھی قسم قسم کے درخت دیکھ رکھے ہیں کہ ہائکنگ کا مزا جنگلات ہی میں آتا ہے۔ سو کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
  18. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 51: غروبِ آفتاب

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کےپاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  19. ز

    ہمارے گھر کا ترانہ

  20. ز

    آبشار

    مشہور آبشاروں کی تصویر دیکھ کر سوچا کہ میں نے اپنے کیمرے سے جو آبشاروں کی تصاویر کھینچی ہیں انہیں ایک لڑی میں محفوظ کیا جائے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ میں درجنوں آبشاروں کی تصاویر اپنے کمپیوٹر اور آن لائن اکاؤنٹس پر ڈھونڈ پاتا ہوں یا نہیں۔
Top