زندگی کا شجرہ

زیک

مسافر
سائنسدانوں نے جینیٹکس کا استعمال کرتے ہوئے نیا ٹری آف لائف بنایا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیکٹیریا کتنے انواع کے ہوتے ہیں۔ Eukaryotes اس ٹری کا ایک معمولی سا حصہ ہیں۔

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ: http://nyti.ms/25UUNvj

نیچر مائکروبیالوجی میں ریسرچ: http://www.nature.com/articles/nmicrobiol201648

ٹری آف لائف: http://www.nature.com/articles/nmicrobiol201648/figures/1

nmicrobiol201648-f1.jpg
 

arifkarim

معطل
یہ ہوئی نا بات۔ زمین کی دو تہائی یعنی اکثریت حیات نہ نظر آنے والے بیکٹیریا پر مشتمل ہے۔ اور سائنسدانوں نے اسکو مزید ثابت کردیا ہے۔
 

زیک

مسافر
اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ اس میں انسان کہاں ہیں تو Opisthokonta میں Animal kingdom اور fungi آتے ہیں۔
 
Top