ایک آئی فون

زیک

مسافر
12933027_10153326208491082_2559592990404643205_n.jpg
 

زیک

مسافر
حیف آئی فون یہ ٹوٹا ہوا
پوچھنے دیجے کہ اس کو کیا ہوا
اورلینڈو یونیورسل سٹوڈیوز کے پارکنگ ڈیک میں ہاتھ سے پھسلا اور سکرین کے بل گر گیا۔ سکرین کا کافی برا حال ہے مگر کام کر رہا ہے۔

سوچ رہا ہوں 6 سے 6 ایس پر اپگریڈ کروں یا اسی کی سکرین بدلوا لوں۔
 

زیک

مسافر
آج ایپل سٹور فون لے کر گیا۔ ان سے کہا کہ 109 ڈالر میں سکرین نئی لگا دیں۔ جب دو گھنٹے بعد فون لینے گیا تو انہوں نے فون میں نمی کا بہانہ کیا۔ خیرآخر میں فون ہی بدل دیا سکرین کی قیمت میں۔
 

arifkarim

معطل
سوچ رہا ہوں 6 سے 6 ایس پر اپگریڈ کروں یا اسی کی سکرین بدلوا لوں
اگر آئی فون ۷ کا انتظار نہیں کر سکتے تو ۶ ایس لے لیں

آج ایپل سٹور فون لے کر گیا۔ ان سے کہا کہ 109 ڈالر میں سکرین نئی لگا دیں۔ جب دو گھنٹے بعد فون لینے گیا تو انہوں نے فون میں نمی کا بہانہ کیا۔ خیرآخر میں فون ہی بدل دیا سکرین کی قیمت میں۔
انسے کہنا تھا فون سڑک پر گرا تھا پانی میں نہیں :)

نہیں۔ میں فون کو بیلٹ والے لیدر کیس میں رکھتا ہوں۔ اس سے نکالتے ہوئے ہاتھ سے سلپ ہو گیا۔
کیا ہاتھوں پر پسینہ تھا؟ ویسے میرا آئی فون بھی لیدر کیس میں ہے آور کئی بار گرا بھی ہے۔ الحمدللّٰہ کبھی خراش تک نہیں آئی۔
 

زیک

مسافر
ظاہر ہے اب اسپر فاتحہ خوانی ہی کی جا سکتی ہے۔ ویسے بھی ایپل والوں کے پاس نئے فونز کی کمی نہیں ہے :)
فاتحہ کے لئے مرنا ضروری ہوتا ہے شائد۔ یہ فون تو آخری وقت تک کام کر رہا تھا۔ بلکہ ایپل سٹور کو قیمت بھی پرانے فون سے ایپل پے کے ذریعہ دی۔
 
Top