نتائج تلاش

  1. ز

    پینتھر کریک فالز

    مئی کے آغاز میں ہم نارتھ جارجیا میں ہائکنگ کرنے گئے۔ ٹریل ہیڈ سے آبشار تک کا فاصلہ 6 کلومیٹر تھا۔ اتنا ہی فاصلہ ہائک کر کے واپس آنا تھا۔ موسم خوشگوار تھا اور درختوں کے سائے میں ٹریل پر مزا ہی کچھ اور تھا اس ہائک کی کچھ تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں۔
  2. ز

    گپ شپ، متفرقات اور محفل چائے خانہ میں فرق

    کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ ان زمروں میں کیا فرق ہے؟ کس قسم کی لڑیاں کس فورم میں پوسٹ کی جانی چاہئیں؟
  3. ز

    فینکس کی فضاؤں سے

    گرینڈ کینین سے سیڈونا کی داستان ہو چکی۔ سیڈونا سے فارغ ہوئے تو فینکس ڈرائیو کی۔ سب سے پہلے ہوٹل میں چیک ان کیا اور نہا دھو کر ایک دوست کی طرف روانہ ہوئے کئی سالوں بعد دوست سے ملاقات تھی۔ لہذا باقی کا دن انہی کے ساتھ گزارا۔ اگلے دن صبح دوست کے ساتھ چینڈلر ائرپورٹ گیا۔ وہاں ایک پائپر 3 جہاز میں...
  4. ز

    سیڈونا کے ریڈ راکس

    گرینڈ کینین سے فارغ ہو کر ہم نے سیڈونا کا رخ کیا۔ بجائے ہائیوے پر جانے کے سینک روٹ لیا۔ چند گھنٹوں میں بل کھاتی سڑک کے ذریعہ ہم سیڈونا پہنچ گئے۔ سیڈونا اپنے سرخ ٹیلوں کے لئے مشہور ہے۔ اس کے علاوہ وہ روحانیت کا بڑا مرکز بھی مانا جاتا ہے۔ انرجی، وورٹیکس، ہپی قسم کا فراڈ۔ شہر میں ایسی روحانیت...
  5. ز

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    اگست 2001 کی بات ہے ہمارا پلان بنا کہ کیلیفورنیا سے جارجیا ڈرائیو کر کے جایا جائے۔ جلد ہی اس پلان میں گرینڈ کینین کو بھی شامل کر لیا۔ مہینوں پہلے بکنگ کرائی کہ خچر پر سوار ہو کر گرینڈ کینین میں اتریں۔ گرینڈ‌کینین کے دو رم (rim) ہیں۔ نارتھ رم اور ساؤتھ رم میں ڈائریکٹ فاصلہ صرف دس میل ہے۔ لیکن...
  6. ز

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    آج نیو یارک ٹائمز میں منان سے پتا چلا کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں مدغم کرنے کا اعلان حکومت پاکستان نے کیا ہے۔ Half a Cheer for Democracy in Pakistan اس کے لئے آئین میں ترمیم کی ضرورت ہو گی۔ خبروں سے لگتا ہے کہ مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف دونوں اس کے حق میں ہیں۔ میرے خیال میں یہ اچھا قدم ہو...
  7. ز

    کیمرہ اور ٹائم

    ڈیجیٹل کیمرے میں وقت اور ٹائم زون سیٹ کرنا اہم ہے کہ یہ معلومات ایگزف کے ذریعہ تصویر لینے کا وقت بتاتی ہیں۔ لیکن اکثر اس سیٹنگ میں مسائل سامنے آتے ہیں۔ ہر سال بہار اور خزاں میں جب ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کا آغاز اور اختتام ہوتا ہے تو اسے کیمرے میں تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ پھر اگر آپ اپنے ٹائم زون سے...
  8. ز

    چینی لالٹین فیسٹیول

    کرسمس کے دنوں میں یہاں چینی لالٹینوں کا میلہ لگا تھا۔ اس کی کچھ تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں۔
  9. ز

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    کیا آپ ٹویٹر پر فعال ہیں؟ اگر آپ ٹویٹر پر پبلک پوسٹس کرتے ہیں تو کیا اپنی ٹویٹر پروفائل محفلین سے شیئر کرنا پسند کریں گے؟
  10. ز

    پالتو جانور

    کیا آپ نے کوئی جانور پال رکھا ہے؟ کونسا اور کتنے عرصے سے؟ کیا بچپن میں آپ کے ہاں کوئی پالتو جانور تھا؟
  11. ز

    نظرانداز کا آپشن ختم

    آج نئی لڑیوں کی فہرست میں سینکڑوں لڑیاں دیکھ کر تعجب ہوا۔ غور کیا تو زیادہ تر شاعری یا فارسی کی تھیں۔ اب لگتا ہے زمرے اور لڑیاں نظرانداز کرنے کا آپشن غائب ہے۔ کیا یہ دانستہ یا کمپیٹبلٹی کے مسائل کی وجہ سے ختم کیا گیا ہے؟ یا کوئی اور وجہ ہے غائب ہونے کی؟
  12. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 62: 2016

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ یہ اس کھیل کی سپیشل قسط ہے۔ اس میں آپ 2016 میں اپنی کھینچی ہوئی بہترین تصاویر پوسٹ کریں گے۔ یہ کرنے کے لئے آپ کےپاس...
  13. ز

    کتنے بلیڈ؟

    آج صبح شیو کر رہا تھا تو خیال آیا کہ ایک زمانے میں جب میں نے شیو کرنا شروع کی تو ریزر میں صرف ایک بلیڈ ہوتا تھا۔ پھر کافی عرصہ دو بلیڈ والے ریزر سے شیو کرتا رہا۔ وقت کے ساتھ ساتھ بلیڈز کی تعداد بڑھتی رہی۔ کچھ سال پہلے یہ بڑھ کر پانچ تک جا پہنچی۔ آپ اگر ریزر استعمال کرتے (یا کرتی) ہیں تو کتنے...
  14. ز

    مسلمان اور ہندو صرف پرائمری پاس

    پیو ریسرچ کی نئی رپورٹ کے مطابق مسلمان اور ہندو دنیا میں سب سے کم تعلیم یافتہ ہیں۔ اوسط ان دونوں مذاہب کے پیروکار صرف 5.6 سال سکول گئے ہیں جبکہ یہودی سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں۔ مسلمانوں اور ہندوؤں میں مردوں اور عورتوں کی تعلیم میں بھی سب سے زیادہ فرق پایا جاتا ہے۔ 41 فیصد ہندو اور 36...
  15. ز

    نارتھ کیرولائنا میں خزاں

    اکتوبر کے شروع میں ہم خزاں کے رنگ دیکھنے نارتھ کیرولائنا کی پہاڑیوں میں کیمپنگ اور ہائکنگ کرنے گئے۔ ایشول کے پاس بلورج پارک‌وے پر 5000 فٹ کی بلندی پر ماونٹ پسگاہ کیمپ گراونڈ میں کیمپنگ کی۔ ہفتے کو 11، 12 بجے وہاں پہنچے تو کافی دھند تھی۔ خیر ہم نے بھی ہمت نہ ہاری اور ایک چھوٹی ہائک پر نکل کھڑے...
  16. ز

    مبارکباد یومِ تشکر

    کل جمعرات کو یومِ تشکر ہے۔ امید ہے آپ سب کا یہ دن اچھا گزرے گا۔ تھینکس گِوِنگ مبارک!
  17. ز

    چہولی ان دا گارڈن

    ڈیل چہولی ایک گلاس آرٹسٹ ہے جو شیشے سے مختلف آرٹ اشیاء بناتا ہے۔ اس کے آرٹ کی ایگزبشن اس سال اٹلانٹا بوٹینکل گارڈنز میں تھی۔ ایک شام ہم دیکھنے گئے۔ اس کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
  18. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 61: روشنی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کےپاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  19. ز

    A Pablo Neruda Poem

    ‎I do not love you as if you were salt-rose, or topaz, or the arrow of carnations the fire shoots off. I love you as certain dark things are to be loved, in secret, between the shadow and the soul. I love you as the plant that never blooms but carries in itself the light of hidden flowers...
  20. ز

    ڈریگن‌کون

    اٹلانٹا میں ہر سال ستمبر کے شروع میں ڈریگن‌کون کا انعقاد ہوتا ہے۔ یہ سائنس فکشن، فینٹسی، کامکس وغیرہ کے شیدائیوں کے لئے زبردست موقع ہوتا ہے۔ چار دنوں پر محیط اس کنونشن میں پریڈ، ڈسکشن، ٹاک شیشن، گیمنگ، آرٹ، آٹوگراف، شاپنگ وغیرہ ہر قسم کا انتظام ہوتا ہے۔ بہت سے شوقین مزاج کوس‌پلے یعنی کوسٹیوم...
Top