نتائج تلاش

  1. ز

    روزے اور مائیگرین

    اگر کسی کو روزہ رکھنے سے شدید سر درد یعنی مائیگرین ہوتی ہو تو کیا کیا جائے؟ ایک بار یہ سر درد شروع ہو جائے اور اس کا فوری علاج نہ کیا جائے تو دنوں جاری رہتی ہے۔ کیا روزے کی حالت میں پانی اور سر درد کی دوا لی جا سکتی ہے؟
  2. ز

    دائیں یا بائیں؟

    سیاست و مذہب میں چاہے آپ دائیں بازو سے ہوں یا بائیں سے اسے چھوڑیں یہ بتائیں کہ آپ اکثر کام دائیں ہاتھ سے کرتے ہیں یا بائیں سے؟ کیا آپ ان چند لوگوں میں سے ہیں جو دونوں ہاتھ برابر استعمال کرتے ہیں؟ کیا بچپن میں آپ کو بایاں ہاتھ استعمال کرنے سے روکا گیا؟ اگر آپ لیفٹی ہیں تو کیا کھانا بھی بائیں...
  3. ز

    فجر کے اوقات میں فرق

    فجر کا وقت کب شروع ہوتا ہے اس کی اسلامی نشانیوں پر تو مسلمانوں میں اتفاق پایا جاتا ہے لیکن اسے فلکیات کے مطابق ڈھالنے میں کافی مختلف رائے موجود ہیں۔ میرا خیال تھا کہ فجر کا وقت astronomical twilight سے شروع ہوتا ہے یعنی جب سورج افق سے 18 ڈگری نیچے ہو۔ لیکن مختلف اداروں کے مطابق یہ زاویہ 15 سے...
  4. ز

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    آج ہمارے ہاں اور کچھ دوسرے ممالک میں مدرز ڈے ہے۔ تمام امیوں کو مبارک ہو۔ کیا آپ نے منایا؟
  5. ز

    آکسفورڈ کاما

    کیا اردو میں Oxford comma ہوتا ہے؟ انگریزی میں اکثر لوگ اسے پسند کرتے ہیں اگرچہ کچھ اس کے مخالف بھی ہیں لیکن اردو میں استعمال ہوتا دیکھنا یاد نہیں۔
  6. ز

    کعبہ، مقناطیس، مرکز اور پرواز

    اہم خبریں - خانہ کعبہ پر پرواز ممکن نہیں - Today's Paper | Daily Jang یہ کیا چکر ہے؟ یہ کہانی کس نے گھڑی ہے؟
  7. ز

    بہترین اینڈرائڈ فون

    اینڈرائڈ فونوں کا میرے لئے سب سے بڑا مسئلہ ان کا سائز رہا ہے۔ کسی وجہ سے سب فیبلٹ سائز پر چلے گئے تھے۔ اب جبکہ سکرین تقریباً پورے فون کا احاطہ کرتی ہے تو یہ معاملہ کچھ بہتر ہو رہا ہے۔ کونسا ایسا اینڈرائڈ فون ہے جس کی کوالٹی بہترین ہے اور سافٹویر میں بلوٹ نہیں؟ سکرین سائز اور فون کا سائز تقریباً...
  8. ز

    نانگا پربت؟

    آج کل جہاں بھی دیکھو اردو میں ہمالیہ کے اس پہاڑ کا نام “نانگا پربت” لکھا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اس کا مطلب برہنہ پہاڑ ہے۔ لیکن اردو، ہندی، سنسکرت اور کشمیری لغات میں کہیں بھی مجھے “نانگا” کا لفظ نہیں ملا۔ دوسری طرف “ننگا” کے معنی ہی برہنہ کے ہیں۔ تو کیا اس کا نام ننگا پربت ہے؟ یا نانگا پربت؟...
  9. ز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ جانے کا شوق بہت عرصے سے تھا۔ لارڈ آف دا رنگز نے اسے مزید تقویت بخشی۔ لیکن نیوزی لینڈ دنیا کے ایک علیحدہ ہی کونے میں ہے لہذا پلان بن نہ پایا۔ دو سال پہلے بیگم کو احساس ہوا کہ چند ہی سال میں ہم ایمپٹی نیسٹر ہونے والے ہیں جب بیٹی کالج چلی جائے گی۔ لہذا اس کے ساتھ وقت خوب انجوائے کرنا...
  10. ز

    الٹے سمارٹ کوٹ

    محفل کی سافٹویر عام کوٹ مارکس کو سمارٹ کوٹ میں بدل دیتی ہے لیکن یہ الٹے ہوتے ہیں کہ انگریزی کے حساب سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ یہ “دیکھیں” کیا ہو ‘رہا’ ہے
  11. ز

    اٹلانٹا میں برفباری

    جمعہ اور ہفتہ کو ہمارے ہاں برفباری ہوئی۔ اس کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔ جمعہ کو صبح برفباری شروع ہونے کے کچھ دیر بعد
  12. ز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یہ کیا چکر ہے؟ اسلام آبادیوں کو تنگ کرنے کے علاوہ آخر ان کا کیا مقصد ہے؟
  13. ز

    خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

    اکتوبر کے پہلے ویک اینڈ پر میں اور میری بیٹی نارتھ کیرولائنا کی پہاڑیوں میں کیمپنگ ٹرپ پر گئے۔ وہاں کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
  14. ز

    سورج گرہن

    21 اگست کو امریکہ میں سورج گرہن تھا۔ ہمارے علاقے میں سورج 98 فیصد چاند کے پیچھے چھپنا تھا۔ لیکن سب جانتے ہیں کہ مکمل گرہن بالکل مختلف ہوتا ہے۔ لہذا اس آخری دو فیصد کے پیچھے ہم نے سوچا کہ شمالی جارجیا، ساؤتھ کیرولائنا یا ٹینیسی جایا جائے۔ آخری دن تک موسم کا حال دیکھتے رہے کہ کہاں بارش یا بادل...
  15. ز

    وینکوور کینیڈا

    کچھ ماہ پہلے ایک دوست کا میسج آیا کہ اس کی شادی جولائی میں کینیڈا کے شہر وینکوور میں ہے۔ وینکوور میں ان دنوں بہترین موسم ہوتا ہے۔ چیک کیا تو ہم چھٹی لے کر جا سکتے تھے۔ فوری پلان بنا۔ جہاز کے ٹکٹ کے لئے ہم نے اپنے فریکونٹ فلائر مائلز استعمال کئے۔ سوچا کہ شادی پر جا رہے ہیں تو چند دن وینکوور...
  16. ز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    جون جولائی میں گلگت بلتستان کے سفر کی پلاننگ میں مدد دیں۔ پلان دس بارہ دنوں کا ہے۔ ایسی کونسی جگہیں ہیں جو دیکھنی لازم ہیں؟ کونسے ایک یا زیادہ دن کے ہائک سینری کے لحاظ سے بہترین ہیں؟ اسلام آباد سے بائی روڈ جانا بہتر ہو گا؟ یا بذریعہ جہاز؟ یا جاتے ہوتے سڑک سے اور واپسی جہاز پر؟ کچھ جگہیں جو...
  17. ز

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    ہر ایک کا ڈرائیو کرنے کا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔ سوچا اس موضوع پر لڑی بنائی جائے کہ آپ کی ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل کیسا ہے اور کس وجہ سے ہے۔ چلیں شروع کرتے ہیں اس سوال سے کہ آپ سٹیئرنگ ویل کس طرح اور کس اینگل پر پکڑتے ہیں۔
  18. ز

    پیگی سے ملئے

    بہت سالوں سے بیٹی کو شوق تھا کہ کتا لیا جائے۔ اس نے بہت دفعہ کہا لیکن ہم تیار نہ تھے۔ جب اس کی خواہش کم نہ ہوئی تو ہم نے کہا کہ پرائمری ختم کر لے تو سوچیں گے۔ وہ وقت آیا تو بیگم کی ہمت نہ ہوئی ہاں کرنے کی۔ بیگم کتوں سے کافی ڈرتی ہیں۔ پچھلے سال بیگم کا دل پسیج گیا اور کتا لینے کا آخرکار فیصلہ کر...
  19. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 63: رمضان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر،...
  20. ز

    گرمیوں کی چھٹیاں

    اگر آپ کے بچے یا آپ خود سکول، کالج یا یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں تو گرمیوں کی چھٹیاں انتہائی اہم وقت ہوتا ہے۔ مختلف علاقوں اور سکولوں میں ان چھٹیوں کا وقت مختلف ہوتا ہے۔ میری بیٹی کے سکول کا آج آخری دن ہے۔ پھر دس ہفتوں کی چھٹیاں۔ آپ کے ہاں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہو رہی ہیں؟ ان چھٹیوں میں گھر کا سب...
Top