1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

کتنے بلیڈ؟

زیک نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 16, 2016

?

ریزر میں کتنے بلیڈ پسند کرتے ہیں؟

  1. 1

    0 آرا
    0.0%
  2. 2

    4 آرا
    22.2%
  3. 3

    7 آرا
    38.9%
  4. 4

    0 آرا
    0.0%
  5. 5

    1 آرا
    5.6%
  6. الیکٹرک شیور

    4 آرا
    22.2%
  7. کوئی نہیں

    1 آرا
    5.6%
  8. استرا

    1 آرا
    5.6%
  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آج صبح شیو کر رہا تھا تو خیال آیا کہ ایک زمانے میں جب میں نے شیو کرنا شروع کی تو ریزر میں صرف ایک بلیڈ ہوتا تھا۔ پھر کافی عرصہ دو بلیڈ والے ریزر سے شیو کرتا رہا۔

    وقت کے ساتھ ساتھ بلیڈز کی تعداد بڑھتی رہی۔ کچھ سال پہلے یہ بڑھ کر پانچ تک جا پہنچی۔

    آپ اگر ریزر استعمال کرتے (یا کرتی) ہیں تو کتنے بلیڈ والا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میں تو آجکل پانچ بلیڈ والا ریزر استعمال کر رہا ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    :eek::eek::eek:
    ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 2
  4. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    شروع میں ٹریٹ بلیڈ استعمال کیا ۔ جب سے سعودیہ آیا ہوں جیلٹ 2 استعمال میں ہے ۔ تین اور چار بلیڈ والے بھی استعمال کیئے
    لیکن دو والا ہی اچھا محسوس ہوا ۔
    بہت دعائیں
     
    • متفق متفق × 2
  5. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ھھھھھھھھھھھ
    اب دیکھئے گا کیسی کیسی سوچ سامنے آئے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت دعائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہم تو اسکا استعمال کرتے ہیں
    [​IMG]
    جب موڈ خوشگوار ہو تو کلین شیو کبھی کبھار تو دو ہفتوں تک شیو نہیں کرتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیا مشرق میں ریزر استعمال نہیں ہوتا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایپل کا الیکٹرک شیور؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    نہیں یہ لوگو ویسے ہی بنا ہے. ایپل کا تو نہیں ہے.
     
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شیو تو لڑکے کرتے ہیں تو "کرتی" کیوں لکھا؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    مشرق میں سب کچھ ہوتا ہے۔ بس بات نہیں ہوتی! :quiet::quiet::quiet:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  12. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    :noxxx::silent3::nailbiting:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی دھوکہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شاعر لوگ ۔۔۔ ہی کیوں ہوتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    جلیٹ وینس ڈاٹ کام چیک کریں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    خالی جگہ پر کریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہوسکتا ہے امریکہ میں دھوکہ ہو.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    لڑکیوں کے نا تو ڈاڑھی ہوتی نا مونچھیں۔ پھر شیو لڑکے ہی کرتے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اجازت ہو تو آوارہ لکھ لوں؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,264
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بات پلے نہیں پڑی۔ جعلی لوگو تو آپ کے شیور پر ہے پھر دھوکہ امریکہ میں کیسے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر