آسکرز 2016

محمد وارث

لائبریرین
ٹائم میں بہت زیادہ فرق کی وجہ سے دیکھ تو نہیں رہا کہ ہماری تو "منحوس منڈے مارننگ" کب کی شروع ہو چکی اور میں آفس پہنچ چکا۔ علم ہو رہا ہے، اہم ایوارڈز ابھی آ رہے ہیں :)
 

محمد وارث

لائبریرین
بریج آف سپائیز میں روسی ایجنٹ کا کردار ادا کرنے والے مارک رائیلینس Mark Rylance کو بہترین معاون اداکار کا اہم ایوارڈ ملا ہے۔
 
Top