آسکرز 2016

محمد وارث

لائبریرین
حق بحقدار رسید :)

web-leo2.jpg
 
فہیم

لائبریرین
صبح پانچ سے شروع ہوئی اور 10 بجے جاکر ختم ہوئی تقریب
میں نے آخری کا کچھ دیکھ لیا اسٹار مووی سے لائیو آرہا تھا۔
بیسٹ مووی کا ایوارڈ اسپاٹ لائٹ کو ملنے پر حیرت ہے۔ لیکن میں نے وہ مووی دیکھی نہیں ہے۔
 
زیک

مسافر

ریڈ کارپٹ پری شو کو تو شامل نہ کریں
 
فہیم

لائبریرین
ضرور دیکھیں۔حقیقت پر مبنی کیتھولک چرچ میں کم سن بچوں کیساتھ جنسی زیادتیوں کو افشا کرنے والی بوسٹن گلوب ٹیم کی کہانی ہے۔
حقیت پر مبنی موویز کو اکثر آسکر مل جاتا ہے۔
ابھی کل رات میں نے آسکر ونر مووی "آرگو" دیکھی وہ بھی حقیقت پر مبنی تھی۔
لیکن مجھے حیرت ہے کہ 2004 میں "ہوٹل ریوانڈا" کو ایوارڈ کیوں نہیں ملا جبکہ وہ انتہائی جاندار مووی تھی اور حقیقت پر مبنی تھی۔
زیادہ حیرت اس پر کہ وہ بیسٹ مووی آسکر کے لیے نامزد بھی نہیں ہوئی تھی۔
"ملین ڈالر بے بی" اس سال آسکر ونر تھی اور وہ ہوٹل ریوانڈا سے زیادہ اچھی مووی نہیں تھی۔
 
فہیم

لائبریرین
ایک مزید حیرت مجھے "لارڈ آف دی رنگ" کے تیسرے پارٹ کو آسکر ملنے پر ہوئی تھی۔
وہ مووی اپنے ملے گئے تمام آسکر کی حقدار ضرور تھی
بیسٹ ڈائریکٹر اور دیگر۔ لیکن بیسٹ مووی کا ایوارڈ ملنا عجیب لگتا ہے کیونکہ وہ ایک فنٹاسی مووی تھی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
حقیت پر مبنی موویز کو اکثر آسکر مل جاتا ہے۔
ابھی کل رات میں نے آسکر ونر مووی "آرگو" دیکھی وہ بھی حقیقت پر مبنی تھی۔
لیکن مجھے حیرت ہے کہ 2004 میں "ہوٹل ریوانڈا" کو ایوارڈ کیوں نہیں ملا جبکہ وہ انتہائی جاندار مووی تھی اور حقیقت پر مبنی تھی۔
زیادہ حیرت اس پر کہ وہ بیسٹ مووی آسکر کے لیے نامزد بھی نہیں ہوئی تھی۔
"ملین ڈالر بے بی" اس سال آسکر ونر تھی اور وہ ہوٹل ریوانڈا سے زیادہ اچھی مووی نہیں تھی۔
آرگو میرے خیال میں سیاسی فیصلہ تھا۔ حالانکہ اُس سال سکائی فال بھی نامزد ہوئی تھی اور کافی اچھی فلم ہے، کم از کم آرگو سے اچھی ہے۔
 
Top