ٹوئٹر اور گوگل انٹگریشن

زیک

مسافر
زین فورو پر فیسبک کے ساتھ ساتھ ٹوئٹر اور گوگل اکاؤنٹس کے ساتھ انٹگریشن کا انتظام بھی ہے۔ مگر محفل پر صرف فیسبک فعال ہے۔

حیرت ہے کہ ابن سعید نے گوگل فعال نہیں کیا۔

کیا ہی اچھا ہو کہ گوگل اور ٹوئٹر دونوں کو فعال کر دیا جائے۔
 
اگر آسان ہو تو پلیز کر دیں۔
آسان تو بہر کیف نہیں تھا، لیکن ہم نے اب تینوں نظاموں بشمول فیس بک، گوگل، اور ٹوئٹر سے الحاق کا انتظام کر دیا ہے اور متعلقہ تراجم بھی شامل کر دیے ہیں۔ کوئی مشکل نظر آئے تو مطلع فرمائیں۔ :) :) :)
 
Top