عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

زیک

مسافر
کیا زینفورو میں یہ ممکن نہیں ہے کہ آپ کی عمر (یا سال پیدائش) تو دیگر ارکان دیکھ سکیں مگر آپ کی تاریخ پیدائش ان سے سیکرٹ رہے؟ اس سے الٹ تو ہو سکتا ہے۔
 

زیک

مسافر
زینفورو نے یہ ایسے سیٹ کیا ہے کہ عمر دکھانے کے لئے تاریخ پیدائش پبلک کرنا ضروری ہے۔ میرے خیال سے یہ درست نہیں۔ ممکن ہے کہ کچھ ارکان اپنی عمر ظاہر کرنا چاہتے ہوں مگر اپنی سالگرہ عام نہ کرنا چاہیں۔

اب ہم امید ہی کر سکتے ہیں کہ زینفورو اس کا کوئی انتظام کرے گا یا کوئی ایڈآن یہ کام کر گزرے گا۔
 

فاتح

لائبریرین
میں نہ بھولتا ہوں نہ معاف کرتا ہوں (اپنی مرضی کی ایموجی تصور کر لیں)
jerry_camel_walking_md_wht.gif~original
 
Top