نتائج تلاش

  1. نبیل

    پاکستان کا قومی ترانہ (مرسلہ جہانزیب)

    http://www.youtube.com/watch?v=us_cRTFjI6g
  2. نبیل

    پاکستان

    جہانزیب، دیکھو تمہارے لیے فوراً میں نے یوٹیوب کی ویڈیو embed کرنے کا بندوبست کر دیا ہے۔
  3. نبیل

    گھانا بمقابلہ اٹلی

    اس وقت اٹلی اور گھانا کا میچ ہو رہا ہے۔ میچ سے پہلے اٹلی کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن میرے خیال میں میچ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اس پہلے بھی افریقہ سے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیمیں اپ سیٹ کرتی آئی ہیں جیسے کیمرون نے ارجنٹائن کو ہرایا تھا اور سنیگال نے فرانس کو ہرایا تھا۔ دونوں...
  4. نبیل

    کچھ علامات کے بارے میں استفسار

    بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ میں جلد ہی اس میپنگ کا ڈرافٹ پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
  5. نبیل

    فونٹ‌انسٹالر اپڈیٹ

    hmm..... میں نے صرف پرانے انسٹالر پراجیکٹ میں فونٹ تبدیل کرکے اسے دوبارہ build کیا ہے۔ میں دیکھتا ہوں کہ اس میں کیا مسئلہ ہے۔
  6. نبیل

    امریکہ اور چیک ری پبلک

    ہائے ہائے کیا بات ہے چیک ری پبلک کی۔ بڑی چیز ہیں یہ لوگ بھی فٹ بال میں۔ پچھلے یورپین کپ یہ لوگ کافی آگے تک پہنچے تھے۔
  7. نبیل

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    میرے جوابات بھی حاضر ہیں۔ 1۔کیا آپ کے شہر میں اردو کا اخبار نکلتا ہے، اور ہاں تو آپ کے گھر میں اردو کا اخبار آتا ہے؟(شہر کے نام کے ساتھ) میرے شہر میں اردو اخبار نہیں نکلتا 2۔ آپ کے پاس کتنے ہفت روزہ یا ماہانہ (یا سہ ماہی) رسائل آتے ہیں؟ دو سے پانچ 3۔ کیا آپ کتابیں خرید کر پڑھتے...
  8. نبیل

    بے چارہ جاپان

    شمشاد بھائی، بہتر تو یہی ہوگا کہ جن دوستوں کو نتائج معلوم ہوتے جائیں وہ یہاں پوسٹ کرتے جائیں۔ میں تو کبھی کبھار ہی ان خبروں پر نظر ڈالتا ہوں۔ ویسے اگر کوئی ورلڈ کپ فٹبال کی نیوز کا ticker مل جائے تو اسے دائیں جانب کے ایک بلاک میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
  9. نبیل

    بے چارہ جاپان

    جاپان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ہاف میں گول کر دیا تھا۔ یہ سبقت میچ کے آخر تک برقرار رہی یہاں تک کے آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے 84ویں، 89ویں اور میچ کے آخری منٹ میں گول کرکے میچ 3۔1 سے جیت لیا۔ جاپان کا ایک گول بھی عجیب انداز سے ہوا تھا۔ جاپانی فارورڈ نے کک ماری اور دو اور جاپانی کھلاڑی آسٹریلوی گول...
  10. نبیل

    بہت بہت شکریا نبیل

    السلام علیکم ایم مبین صاحب۔ کافی عرصے بعد آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ غالباً اردو ایڈیٹر لائٹ کا ذکر کر رہے ہیں۔ اس میں کاپی پیسٹ کرنے کے کی بورڈ شارٹ کٹ نہیں چلتے۔ میں نے ابھی اس مسئلے پر توجہ نہیں دی ہے۔ آپ پھر بھی ماؤس کی رائٹ کلک کے ذریعے کٹ، کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اردو...
  11. نبیل

    کچھ علامات کے بارے میں استفسار

    اوپن پیڈ میں نئی صوتی کی بورڈ کی میپنگ ترتیب دینے کے دوران مجھے چند علامات کو پہچاننے میں دشواری کا سامنا درپیش ہے۔ آپ دوستوں سے اس سلسلے میں مدد کی درخواست ہے۔ ذیل کی تصویر میں کرلپ کا صوتی کی میپ دکھایا گیا ہے۔ جن علامات کے بارے میں مجھے الجھن ہے، ان کی نشاندہی میں نے کر دی ہے۔ یہاں...
  12. نبیل

    فونٹ‌انسٹالر اپڈیٹ

    میں نے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں فونٹ انسٹالر میں نفیس ویب نسخ فونٹ اپڈیٹ کرکے اپلوڈ کر دیا ہے۔ پہلے اس میں اس فونٹ کا پرانا ورژن موجود تھا جس کی وجہ سے مسئلہ آتا تھا۔
  13. نبیل

    ویب ڈیزائننگ اور ہماری نا اہلی

    جزاک اللہ پردیسی بھائی۔
  14. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    شکریہ جہانزیب۔ لیکن لائیکوز کا مسئلہ تو تمہیں پتا ہی ہے کہ بعض علاقوں سے اس تک رسائی ممکن نہیں ہے۔ میں نے فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنانے کی وضاحت پر کچھ لکھنا شروع کیا ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ جلد مکمل کرکے پوسٹ کر دوں۔
  15. نبیل

    GOOGLE EARTH

    فہد، آپ اچھی پوسٹس کر رہے ہیں لیکن پلیز آپ املا پر بھی تھوڑی سی توجہ دیں۔ آپ ی کی جگہ ئ استعمال کر رہے ہیں۔ ی یہاں i پر میپ ہوئی ہوئی ہے۔
  16. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    منیر طاہر، میں کوشش کروں گا کہ مائی فری ہوسٹ پر اردو فورم بنانے کی بارے میں ایک تفصیلی پوسٹ کر دوں۔ اس طرح کافی لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
  17. نبیل

    ایران بمقابل میکسیکو

    alas.. :cry:
  18. نبیل

    ایران بمقابل میکسیکو

    فٹ بال ورلڈ کپ 2006 کے سلسلے میں اس وقت ایران اور میکسیکو کا میچ جاری ہے اور ہاف ٹائم پر میچ ایک ایک گول سے برابر ہے۔ ایران نے جب سے 1998 کے ورلڈ کپ میں امریکہ کو شکست دی ہے اس وقت سے یہ میری فیورٹ ٹیم ہے۔ ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ جرمنی کے جس جس شہر میں ایران کے میچ ہو رہے ہیں وہاں ایرانی صدر...
  19. نبیل

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    محب، یہاں خالص اردو سے متعلقہ موضوعات پر گفتگو نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ابھی تک یہاں زیف سید اور شاہد احمد خان جیسے صاحب علم لوگوں کی آمد کم ہے۔ میں اس بارے میں پہلے بھی شکایت کر چکا ہوں کہ شاعر اور ادیب حضرات دوسری فورمز پر رومن اردو اور تصویری اردو میں پوسٹ‌کرنا قبول کر لیتے ہیں لیکن وہ...
  20. نبیل

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف صاحب، آپ جس انداز میں بھی پوسٹ کریں، یہ ہمارے لیے نہایت عزت افزائی کا باعث ہوگا۔ میں یہ ضرور چاہوں گا کہ یہ پوسٹ کسی متعلقہ زمرے میں اور مناسب فارمیٹ کے ساتھ پوسٹ ہو۔ ایک طریقہ تو لائبریری پراجیکٹ کے زمرے میں پوسٹ کرنے کا ہے۔ اگر آپ انگریزی میں پوسٹ کریں تو اس بات کا خیال رکھیں کہ ہر...
Top