نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    اسی لیے تو مجھے یہ کام کرنا پڑا۔
  2. نبیل

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    محب، اس کا بہتر طریقہ اس تھریڈ کے پیغامات کو تقسیم کرنا ہے۔ اس کا طریقہ میں بیان کر چکا ہوں۔ میں اس گفتگو سے متعلقہ پیغامات کو اردو کا آغاز اور ارتقاء کے زیر عنوان علیحدہ کرکے اردو نامہ کے زمرہ میں منتقل کر رہا ہوں۔
  3. نبیل

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف صاحب، یہ مضمون جرمن زبان میں ہے اور جرمن آن لائن جریدہ شپیگل آن لائن میں شائع ہوا تھا۔ آپ شپیگل آن لائن میں Weltsprachen : Goodbye English پر سرچ کریں تو آپ کو اس کا ٹائٹل نظر آئے گا۔ یہ مضمون چونکہ آرکائیو میں ہے اس لیے اسے پڑھنے کے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے 50 سینٹ ادا کرنے پڑیں گے۔
  4. نبیل

    ظلم

    مغربی دنیا میں اس بات پر کافی تحقیق ہوتی ہے کہ آخر دہشت گردی کیوں ہوتی ہے۔ عجیب بات ہے انہیں اتنی سادی سی بات سمجھ نہیں آتی۔
  5. نبیل

    جرمنی بمقابلہ کوسٹا ریکا

    میں نے ارجنٹینا کا میچ مس کر دیا ہے۔ جب تک میراڈونا کھیلتا تھا تو میں ارجنٹینا کا کوئی میچ مس نہیں کرتا تھا۔
  6. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    زکریا، میرا اندازہ یہ ہے کہ فرنٹ پیج اور دوسرے ftp پروگرام .htaccess کے فائل نیم کو صحیح طرح ہیندل نہیں کر پا رہے۔ میں نے FileZilla سے فائلیں ٹرانسفر کی تھیں تو وہاں بھی یہی مسئلہ درپیش آیا تھا۔ میں نے مائی فری ویب پر اردو فورم انسٹال کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ اس میں کچھ دقت ضرور پیش آتی ہے لیکن...
  7. نبیل

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف سید، زبردست مضمون لکھا ہے آپ نے۔ آپ کی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ کل انگریزی کی جگہ کوئی اور زبان بھی لے سکتی ہے۔ میں نے کچھ عرصہ قبل ایک جرمن ماہر لسانیات کا مضمون پڑھا تھا جس میں دنیا کی مختلف زبانوں کی ڈیویلپمنٹ کا تجزیہ کیا گیا تھا اور یہ نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ آنے والے وقت میں ہندی اور...
  8. نبیل

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    شوبی، فی الحال تم اس طرح کی فائلیں یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اپلوڈ کر دو۔ میں بعد میں ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ٹیوٹوریل کی علیحدہ کٹیگری بنا دوں گا۔
  9. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    منیر طاہر، ابھی تھوڑی دیر میں وہاب آتے ہی ہونگے۔ انہیں مائی فری ویب پر فورم انسٹال کرنے کا تجربہ ہے۔ میرے خیال میں بھی کم از کم فائل اپلوڈ ہونے میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہونا چاہیے۔ میں بھی کچھ دیر میں اس کو چیک کرتا ہوں۔
  10. نبیل

    پشتو جاننے والے توجہ فرمائیں

    اچھی بات ہے جویریہ کہ مسئلہ حل ہو گیا۔ جیسبادی جو بھی کہیں ہم ان کا احترام کرتے ہیں۔
  11. نبیل

    آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

    میں نئے کی میپ کا ڈرافٹ جلد ہی پیش کر دوں گا۔ میری کوشش ہو گی کہ اوپن پیڈ کو فورم میں انٹگریٹ کرکے زیادہ مستعمل کی بورڈز کا استعمال ممکن بنایا جائے۔ اس پول کا یہی مقصد تھا کہ کچھ اندازہ ہو جائے کہ لوگ کونسے اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی آراء سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ وہ کسٹم کی...
  12. نبیل

    پشتو جاننے والے توجہ فرمائیں

    جویریہ، یہ مسئلہ نفیس ویب نسخ فونٹ کی وجہ سے درپیش آ سکتا ہے۔ اس فونٹ‌انسٹالر میں اس فونٹ کا پرانا ورژن شامل ہے جس کی وجہ سے گڑبڑ ہوجاتی ہے۔ میں موقعہ ملتے ہی اسے ٹھیک کر دیتا ہوں۔ اتنے میں آپ کنٹرول پینل میں جا کر نفیس ویب نسخ کے نام کے جتنے فونٹ ملیں انہیں ان۔انسٹال کر دیں۔ اس کے بعد اسی فونٹ...
  13. نبیل

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    السلام علیکم دوستو، اردو کے ارتقاء کے موضوع پر بات یہاں ہر کچھ عرصے بعد بات چھڑ جاتی ہے۔ میں کوئی ماہر لسانیات نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے اردو کی تاریخ پر دسترس حاصل ہے اس لیے آپ میری گزارشات کو یکسر نظر انداز کر سکتے ہیں۔ بعد اس تمہید کے مجھے یہ عرض کرنا تھا کہ غالبا اردو دوسری زبانوں کے ملاپ سے...
  14. نبیل

    محفل فورم کی نیوز اردو سیارہ پر

    محفل فورم کے تمام ممبران ذیل کی فورمز میں نیوز پوسٹ کر سکتے ہیں: انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا ویب سائٹس پر تبصرے سوفٹویر پر تبصرے ان فورمز میں نیوز پوسٹ‌ کرنے کے لیے پوسٹ پیج پر ذیل کی تصویر میں دکھائے گئے کومبو باکس سے عام پوسٹ کے علاوہ کوئی اور نیوز کٹیگری منتخب کریں اور پھر پوسٹ‌کریں۔...
  15. نبیل

    جرمنی بمقابلہ کوسٹا ریکا

    پہلے میں جرمنی کی جیت کی پیشن گوئی کرنے تو لگا تھا لیکن آج ان کی ڈیفنس کچھ خاص اچھی نہیں دکھائی دی۔ پتا نہیں برازیل کا مقابلہ کرپائیں گے یا نہیں۔
  16. نبیل

    مسلم معاشرہ کے سنگین اور بھیانک مسائل

    اللہ تعالی نے انسان کو ایک جانب احسن تقویم قرار دیا ہے تو یہ بھی بتایا کہ یہی انسان اسفل السافلین بن جاتا ہے۔
  17. نبیل

    جرمنی بمقابلہ کوسٹا ریکا

    شاباش جرمنی۔ یاہوووووووووووووووو۔۔۔ اب پاکستان نہیں کھیل رہا تو میں جرمنی کو ہی سپورٹ کر رہا ہوں۔ میرا ٹپ یہ ہے کہ پچھے ورلڈ‌ کپ کی طرح اس مرتبہ بھی فائنل جرمنی اور برازیل کے درمیان ہوگا۔
  18. نبیل

    اردو کنٹرول لائبریری

    راجہ، تم کمپائل کرکے دیکھو تمہاری طرف کیسا چلتا ہے پروگرام؟ میں بتا چکا ہوں کہ گھر والے پی سی پر Visual Studio.NET 2002 میں کمپائل کرنے پر کرسر کا معاملہ ٹھیک رہتا ہے جبکہ آفس میں Visual Studio.NET 2003 میں کمپائل کرنے پر کرسر عجیب و غریب حرکتیں کرتا ہے۔ پتا نہیں Visual Studi.NET 2005 اور .NET...
  19. نبیل

    ابو مصعب الزرقاوی فضائی حملے میں ہلاک

    قمر، آپ نے اپنی اوپر والی پوسٹ میں جس مشفقانہ لہجے کا استعمال کیا ہے، میں نے اس سے تو کچھ نرم ہی لہجہ استعمال کیا ہے۔ اور جب مجھے جہاد اور شہادت کی اہمیت جاننی ہو گی تو آپ سے لیکچر کی درخواست کر دوں گا۔ مجھے اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا۔
  20. نبیل

    اردو کنٹرول لائبریری

    میں اپنی ایک گزشتہ پوسٹ میں ڈاٹ نیٹ‌کے ایڈٹ کنٹرول سے ڈیرائیو کیے ہوئے ایک اردو ایڈٹ کنٹرول کی ضرورت کے بارے میں بات کر چکا ہوں۔ اب مجھے ایسا ایک کسٹم اردو ایڈٹ کنٹرول بنانے میں جزوی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جزوی اس لیے کہ کرسر ابھی تک تماشے کر رہا ہے اور ابھی تک اس میں لینگویج سویچنگ بھی امپلیمنٹ...
Top