نتائج تلاش

  1. نبیل

    برازیل بمقابلہ کروئیشیا

    برازیل نے پہلا گول کر دیا ہے۔ یہ گول برازیل کی جانب سے کاکا نے کیا ہے۔ کروئشیا کی ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے۔ اس نے 1998 کے ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جرمنی کو 0-3 سے ہرایا تھا۔
  2. نبیل

    ماچس

    یہاں جرمنی میں پاکستان کا ٹیلی ویژن پی ٹی وی پرائم کی صورت میں دیکھنے کو ملتا ہے اور اس پر جو پروگرام نظر آتے ہیں اس سے پاکستان میں ٹی وی کا مستقبل کافی تاریک نظر آتا ہے۔ پی ٹی وی پرائم پر ایک پروگرام آتا ہے ماچس۔ یہ پروگرام بالکل جیری سپرنگر کی فارمیٹ پر ہے۔ جس طرح امریکہ اور یورپ کے ٹاک شوز...
  3. نبیل

    ~ الیکشن 2006 ~

    جیسا کہ میں پہلے کہہ چکا ہوں، یہ تھریڈ مقفل کیا جا رہا ہے۔ میں نے محب اور شمشاد سے کچھ تجاویز کا ذکر کیا ہے جن سے بھی محفل کی رونق میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ وہ اس پر عملدرآمد پر غور فرمائیں۔ شکریہ
  4. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    وہاب، تم نے اچھا کیا یاد دلا دیا۔ مجھے آخر میں config.php کا ہی مسئلہ درپیش آیا تھا۔ اس بارے میں جلد ہی لکھتا ہوں۔
  5. نبیل

    لاگی تم سے من کی لگن

    ہا ہا ہا میں نے دراصل کہیں سے رومن میں یہ بول دیکھ کر اردو میں لکھ دیے ہیں۔ اسی رومن میں یہ راگ بھی الاپے ہوئے تھے۔
  6. نبیل

    لاگی تم سے من کی لگن

    او لاگی تم سے من کی لگن لگن لاگی تم سے من کی لگن لگن لاگی تم سے من کی لگن لگن لاگی تم سے من کی لگن گلی گلی گھومے ۔۔ دل تجھے ڈھونڈھے گلی گلی گھومے ۔۔ دل تجھے ڈھونڈھے تیرے بن ترسے نَیَن لگن لاگی تم سے من کی لگن لگن لاگی تم سے من کی لگن لگن لاگی تم سے من کی لگن لگن لاگی تم سے من کی...
  7. نبیل

    ~ الیکشن 2006 ~

    محب اور دوسرے دوست، میری آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اب اس معاملے کو ختم کریں۔ فورم کو مزید فعال اور پر رونق بنانے کے اور کئی طریقے نکالے جا سکتے ہیں۔ میں آپ کے تعاون کا مشکور رہوں گا۔
  8. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    منیر طاہر، آپ باقی ہدایات پر عمل کرکے دیکھیں، فورم htaccess فائل کے بغیر بھی انسٹال ہو جائے گی۔
  9. نبیل

    اسرائیلی حملہ‘ بچوں سمیت نو ہلاک

    غرب اردن کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فضائی بمباری سے دو بچوں سمیت نو فلسطینی ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی بمباری کی تصدیق کی ہے تاہم اس حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے کے بارے میں عینی شاہدین اور ڈاکٹروں نے بتایا ہے۔ مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
  10. نبیل

    موسکیٹو رنگ ٹون، جو بڑے نہیں سن سکتے

    ایک برطانوی محقق کی جدید تحقیق کے خاصے غیر متوقع اور غالبا ناپسندیدہ نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔ ایک ویلش سیکیورٹی کمپنی نے موسکیٹو (mosquito) نام کی ایک ٹون ڈیویلپ کی ہے جس کا مقصد دکانوں کے سامنے ٹین ایجرز کو فاصلے پر رکھنا ہے تاکہ وہ گرافٹی کے ذریعے دکانوں کے شیشے نہ خراب کر سکیں۔ بڑی عمر کے لوگ...
  11. نبیل

    ~ الیکشن 2006 ~

    میں نے ابھی اس تھریڈ کو شروع سے آخر تک پڑھا ہے۔ پہلے تو اس بات کی معذرت چاہتا ہوں کہ اس کو پہلے نہیں دیکھ سکا۔ اسکے بعد اس بات سے مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ میں اس تھریڈ کو مقفل کرنے لگا ہوں اور میری درخواست ہے کہ اس الیکشن کے قصے کو اب ختم کیا جائے۔ اگر آپ دوست فورم پر نئے ممبر لانا چاہتے ہیں...
  12. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    وہاب، یار تم نے کچھ سخت الفاظ استعمال کر دیے ہیں۔ کچھ مسائل تو مجھے بھی درپیش آئے تھے فورم انسٹال کرنے کے دوران۔ :( :? میں کوشش کروں گا کہ کچھ سکرین شاٹس وغیرہ فراہم کرکے ان ہدایات کو بہتر بنا دوں۔ اور جن دوستوں کو کوئی مسئلہ درپیش آتا ہے وہ بلاجھجک یہاں سوال کریں۔
  13. نبیل

    تعارف میں نعیم ا ختر ہوں۔

    السلام علیکم نعیم اختر اور محفل فورم میں خوش آمدید۔ آپ کی یہاں ایک اور نعیم اختر سے بھی ملاقات ہوگی۔ :P
  14. نبیل

    فونٹ‌انسٹالر اپڈیٹ

    باذوق، میں آپ کی بات شاید سمجھ نہیں پایا۔ نفیس ویب نسخ کا اپڈیٹڈ ورژن اصل میں تو کرلپ کی سائٹ پر موجود ہے اور غالباً اعجاز اختر صاحب نے اسی کا نمونہ بھی شامل کیا ہوا ہے۔
  15. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    برائے مہربانی نوٹ کریں کہ میں ذیل کی ہدایات کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کروں گا، اس لیے اس کو دیکھتے رہیں اور اپنی آراء سے بھی نوازتے رہیں۔ فری ہوسٹ پر اپنی اردو فورم بنائیں یونیکوڈ اردو اور اردو پی ایچ پی بی بی سوفٹویر کی بدولت اب اردو فورم بنانا بے حد آسان ہو گیا ہے لیکن فورم انسٹال کرنے...
  16. نبیل

    جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں

    جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں دیکھتی ہیں۔۔جس طرح سے تیری نظریں مجھے میں خود کو چھپا لوں کہاں جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں دیکھتی ہیں۔۔جس طرح سے تیری نظریں مجھے میں خود کو چھپا لوں کہاں...
  17. نبیل

    پہیلی ہے یہ کیسی ۔۔ پہیلی زندگانی

    محب یہ YouTube پر موجود ویڈیو ہے۔ میں اس کی ویڈیو کے ربط پوسٹ کرنے کے بارے میں الگ سے پوسٹ کروں گا۔
  18. نبیل

    پہیلی ہے یہ کیسی ۔۔ پہیلی زندگانی

    نئی۔۔ نئی نئی یہ باتیں یہ باتیں ہیں پرانی کیسی۔۔پہلی ہے یہ کیسی پہیلی زندگانی ہا ہا ہا روکا ہے کس نے ھا یہ تو بہتا پانی لا لا لا لا لا لا لا لا زو زو زو زو زو زو زو زو پی لے اسے ۔۔اس میں نشہ جس نے پیا ۔۔ وہ غم میں بھی ہنسا پل میں ہنسائے اور پل میں رلائے یہ کہانی کیسی۔۔ پہیلی ہے یہ...
  19. نبیل

    پہیلی ہے یہ کیسی ۔۔ پہیلی زندگانی

    http://www.youtube.com/watch?v=mIGEKhbQb8g
  20. نبیل

    کنگ آف بھنگڑا (مرسلہ جہانزیب)

    http://www.youtube.com/watch?v=7s1RGFtcIWo
Top