ایرانی محقق احمد گلچینِ معانی نے اپنے دوجلدی تذکرے 'کاروانِ ہند' میں ۸۷۵ مہاجر ایرانی شعراء کا ذکر اور نمونۂ کلام پیش کیا ہے۔ ان شاعروں کے نام مندرجۂ ذیل ہیں:
آشوب مازندرانی، آصف جاہ تہرانی، آصف قمی، آگاہ مشہدی، آنی ہروی، آہنگ یزدی، آہی ہروی، ابراہیم اردوبادی، ابراہیم حسن بخشی، ابراہیم شیرین...
ز حیوان به نُطْق آدمی برتر است
پس آدمتر آن کو سخنورتر است
(ملّا ظهوری تُرشیزی)
حیوان سے انسان گویائی کے سبب برتر ہے؛ پس وہ شخص انسان تر ہے جو سخنور تر ہے۔
شاعر: سعدی شیرازی
مغنّی: احمد ظاہر
متن:
بگذار تا بگریم چون ابر در بهاران
کز سنگ ناله خیزد روزِ وداعِ یاران
با ساربان بگویید احوالِ آبِ چشمم
تا بر شتر نبندد محمل به روزِ باران
هر کو شرابِ فرقت روزی چشیده باشد
داند که سخت باشد قطعِ امیدواران
ترجمہ:
مجھے بہاروں میں برسنے والے ابر کی طرح کی رونے...
متن:
برآمد بادِ صبح و بویِ نوروز
به کامِ دوستان و بختِ پیروز
مبارک بادت این سال و همه سال
همایون بادت این روز و همه روز
عاشقان ای عاشقان مژدهٔ عید آوردهام
عاشقان ای عاشقان مژدهٔ عیدِ سعید آوردهام
عاشقان ای عاشقان از باغِ سبزِ آسمان
ارمغانِ عشق و امید آوردهام
ارمغانِ عشق و امید آوردهام...
این همه قصهٔ فردوس و تمنای بهشت
گفت و گویی و خیالی ز جهانِ من و توست
(هوشنگ ابتهاج 'سایه')
یہ سب فردوس کے قصے اور بہشت کی تمنائیں میرے اور تمہارے جہاں کی ایک گفتگو اور ایک خیال ہیں۔
'نکیسا' شہرِ چالُوس میں متولد ہونے اور وہاں تحصیلِ علم کرنے والی ایک کُرد لڑکی ہیں۔ ان کے والد ایک مدنی مہندس اور والدہ ایک فنکارہ تھیں۔ یہ ایک پنج نفرہ خاندان کی تیسری فرزند ہیں۔ نکیسا نے دانشگاہ میں تحصیل کے لیے ریاضی کے شعبے کا انتخاب کیا تھا۔ والد کی وفات کے باعث وہ دانشگاہ کو چھوڑ کر خاندان...
اسرارِ خرابات به جز مست نداند
هشیار چه داند که درین کوی چه راز است
(فخرالدین عراقی)
خرابات کے اسرار کو مست کے سوا کوئی نہیں جانتا۔۔۔۔ ہوشیار کیا جانے کہ اِس کوچے میں کیا راز ہے؟
شیرعلی جانانوف - سفیرِ تاجیکستان در پاکستان گفتهاست، که در شهرِ دوشنبه ۷ اپریل جشنوارهٔ چهارروزهٔ تجارتی و فرهنگیِ تاجیکستان و پاکستان آغاز مییابد. در چهارچوبهٔ آن تاجران و صاحب کارانِ هر دو کشور همکاریهای تجارتیِ خود را بررسی میکنند.
تاریخ: ۶ مارچ ۲۰۱۶ء
ماخذ
پاکستان میں تاجکستان کے سفیر...
بڑے شہروں میں شرٹ پتلون ہی پہنا جاتا ہے اور یہ ہی وہاں کا عام ترین لباس ہے۔ روایتی ملبوسات غیر شہری علاقوں میں رائج ہیں۔ لیکن ایران ایک کثیر ثقافتی ملک ہے اس لیے وہاں مختلف علاقوں کے اپنے مختلف روایتی ملبوسات ہیں۔
ایرانی بلوچ مرد پاکستانی قمیص شلوار پہنتے ہیں۔
تاریخی بازارِ تبریز کا شمار ایران اور قارۂ ایشیا کے بزرگ ترین اور اہم ترین سرپوشیدہ بازاروں میں ہوتا ہے۔ یہ بازار تقریباً ایک کلومیٹر مربع رقبے کے ساتھ دنیا کا بزرگ ترین سرپوشیدہ و مسقف بازار مانا جاتا ہے۔ بازارِ تبریز کا نام سال ۲۰۱۰ء میں یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں ثبت ہو چکا ہے۔
×...