نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بر بِنای دهر از سیلِ قیامت نگذرد آنچه از روی عرق‌ناکِ تو بر دل‌ها گذشت (بیدل دهلوی) قیامت کے سیلاب سے (بھی) زمانے کی عمارت پر وہ نہیں گذرے گا جو کچھ تمہارے عرَق ناک چہرے سے دلوں پر گذرا ہے۔
  2. حسان خان

    قرنِ نوزدہم کے دو فرانسیسی نقاشوں کی ایران کی نقاشیاں

    مسجدِ سلطنتی اور مکانات، قزوین کاروان سرائے شاہ، قزوین امام زادہ حُسین کا مقبرہ، قزوین محل کا اندرونی صحن، قزوین بازار اور مسجد کا ورودی دروازہ، قزوین داخلِ خانہ، قزوین قریۂ سیاده (تاکستان)، قزوین مسجد و آرامگاہ، قزوین جاری ہے۔۔۔
  3. حسان خان

    قرنِ نوزدہم کے دو فرانسیسی نقاشوں کی ایران کی نقاشیاں

    امام زادہ اور قبرستان، زنجان (زنجان بھی آذربائجانی شہر ہے۔) شہرِ زنجان کی دیوار دریائے قزل اوزن پر پُل، مِیانہ، مشرقی آذربائجان آرامگاہِ امام زادہ، ابہر، صوبۂ زنجان سلطانیہ، زنجان میں ایک قصر کے ویرانے قریۂ سلطانیہ سلطانیہ میں ایلخانی منگول حکمران سلطان محمد خدابندہ اولجائتو کا...
  4. حسان خان

    قرنِ نوزدہم کے دو فرانسیسی نقاشوں کی ایران کی نقاشیاں

    فرانسیسی مصور اُوژین فلاندن اور معمار پاسکال کوست نے محمد شاہ قاجار کے عہد میں ۱۸۳۹ء سے ۱۸۴۱ء تک ایران کا سفر کیا تھا جہاں انہوں نے ایرانی شہروں اور عمارتوں کے یہ نقوش کھینچے تھے جو بعد میں 'ایران میں سفر' اور 'ایران کی جدید یادگاریں' نامی دو کتابوں میں شائع ہوئے تھے۔ تصاویر کا ماخذ: ویکی پیڈیا...
  5. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "خدایی شریف‌زاده، ادبیات‌شناسِ ورزیدهٔ تاجیک و پروفیسورِ دانشگاهِ ملیِ تاجیکستان جایزهٔ بین‌المللیِ سعدی را به دست آورده‌است. این جایزه به پروفیسورِ تاجیک برای تألیفِ کتابِ 'شاهنامه و شعرِ زمانِ فردوسی' از سوی رایزنیِ فرهنگیِ ایران در تاجیکستان اهدا شده‌است." تاریخ: ۱۰ مارچ ۲۰۱۶ء ماخذ "باتجربہ...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جهد کردم که دل به کس ندهم چه توان کرد با دو دیدهٔ باز (سعدی شیرازی) میں نے کوشش کی کہ کسی کو دل نہ دوں، (لیکن) دو کھلی آنکھوں کی ہمراہی میں کیا کیا جا سکتا ہے؟
  7. حسان خان

    تبریز کے مضافاتی علاقوں میں نوروز سے قبل خانہ تکانی

    http://www.nasrnews.ir/Portals/0/2016/3/897897987987%20%288%29.jpg ختم شد!
  8. حسان خان

    تبریز کے مضافاتی علاقوں میں نوروز سے قبل خانہ تکانی

    خانہ تکانی کی یہ نوروزی رسم صرف ایران سے مخصوص نہیں ہے، بلکہ دیگر علاقوں مثلاً تاجکستان وغیرہ میں بھی اس رسم کی پابندی کی جاتی ہے۔ تاجکستان سے ۲۰۱۴ء کی یہ ویڈیو روداد دیکھیے:
  9. حسان خان

    تبریز کے مضافاتی علاقوں میں نوروز سے قبل خانہ تکانی

    سال کے آخری دنوں میں اثاثِ خانہ، خصوصاً قالینوں کی صفائی کے عمل کو فارسی میں 'خانہ تکانی' کہتے ہیں۔ اس کا لفظی معنی 'گھر کو حرکت دینا' ہے اور یہ نوروز کی خاص رسومات میں شامل ہے۔ سالِ نو اور فصلِ بہار کے استقبال میں شہرِ تبریز کے حاشیے پر موجود علاقوں میں بھی نوروزی حال و ہوا ظاہر ہو گئی ہے۔ چند...
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از رخنه‌ای به هم‌دگر نظّاره می‌کنیم زیرا که در میانِ ما دیوارِ زندگی‌ست (لایق شیرعلی) ہم ایک رخنے سے ایک دوسرے کا نظارہ کرتے ہیں کیونکہ ہمارے درمیان زندگی کی دیوار ہے۔
  11. حسان خان

    علامہ اقبال کی پیامِ مشرق سے رباعی بصدائے مرحوم احمد ظاہر

    تصحیح: یہ رباعیات نہیں، بلکہ دو قطعے ہیں۔
  12. حسان خان

    بہ فغان نہ لب گشودم (علامہ اقبالِ لاہوری) - محمد رفیع کرامت اللہ (تاجکستان)

    زبانِ فارسی زندہ باد! ملتِ تاجک زندہ باد! کشورِ تاجکستان زندہ باد!
  13. حسان خان

    بہ فغان نہ لب گشودم (علامہ اقبالِ لاہوری) - محمد رفیع کرامت اللہ (تاجکستان)

    علامہ اقبال کی اسی غزل کے اشعار تاجکستانی گلوکاروں ستارہ عظیمی اور سمندر کینجہ‌ایف کی آوازوں میں سنیے۔ سال: ۲۰۱۵ء
  14. حسان خان

    بہ فغان نہ لب گشودم (علامہ اقبالِ لاہوری) - محمد رفیع کرامت اللہ (تاجکستان)

    شاعر: علامہ اقبالِ لاہوری کتاب: زبورِ عجم گلوکار: محمدرفیع کرامت‌الله سالِ نغمہ سرائی: ۲۰۱۶ء به فغان نه لب گشودم که فغان اثر ندارد غمِ دل نگفته بهتر همه کس جگر ندارد چه حرم چه دیر هر جا سخنی ز آشنائی مگر اینکه کس ز رازِ من و تو خبر ندارد تو ز راهِ دیدهٔ ما به ضمیرِ ما گذشتی مگر آنچنان گذشتی...
Top