گُشودن = کھولنا
گشود = کھولا
نگشود = نہیں کھولا
گُشاید = کھولے
نگشاید = نہیں کھولے
گشود 'گشودن' کا صیغۂ ماضیِ مطلق ہے جبکہ گشاید اسی فعل کا صیغۂ مضارع ہے جو حال اور مستقبل دونوں کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ لہٰذا اس مصرعے کا بامحاورہ ترجمہ یہ ہو گا: کسی نے حکمت کے ذریعے نہ اس معمے کو کھولا ہے اور...