تبریز کے مضافاتی علاقوں میں نوروز سے قبل خانہ تکانی

حسان خان

لائبریرین
سال کے آخری دنوں میں اثاثِ خانہ، خصوصاً قالینوں کی صفائی کے عمل کو فارسی میں 'خانہ تکانی' کہتے ہیں۔ اس کا لفظی معنی 'گھر کو حرکت دینا' ہے اور یہ نوروز کی خاص رسومات میں شامل ہے۔
سالِ نو اور فصلِ بہار کے استقبال میں شہرِ تبریز کے حاشیے پر موجود علاقوں میں بھی نوروزی حال و ہوا ظاہر ہو گئی ہے۔ چند تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

عکاس: وحید عبدی
تاریخ: ۸ مارچ ۲۰۱۶ء
ماخذ

897897987987%20%282%29.jpg

897897987987%20%2810%29.jpg

897897987987%20%2812%29.jpg

897897987987%20%2813%29.jpg

897897987987%20%2811%29.jpg

897897987987%20%2814%29.jpg
 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
خانہ تکانی کی یہ نوروزی رسم صرف ایران سے مخصوص نہیں ہے، بلکہ دیگر علاقوں مثلاً تاجکستان وغیرہ میں بھی اس رسم کی پابندی کی جاتی ہے۔
تاجکستان سے ۲۰۱۴ء کی یہ ویڈیو روداد دیکھیے:
 
Top