نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خواهی که درونِ حرمِ عشق خرامی در میکده بنشین که رهِ کعبه دراز است (فخرالدین عراقی) (اگر) تم حرمِ عشق کے اندر خرامنا چاہتے ہو تو (آؤ) میکدے میں بیٹھو کہ کعبے کی راہ دراز ہے۔ × خِرامنا = ناز سے چلنا
  2. حسان خان

    سال کے اختتامی دنوں میں تہران کا بازار

    مُشتریِ عزیز: لطفا‌ً در هنگامِ خرید دقّت فرمایید جنسِ فروخته شده به هیچ عنوان تعویض یا پس گرفته ‌نمی‌شود عزیز خریدار: لطفاً خریداری کے وقت توجہ اور باریک بینی فرمائیے فروخت شدہ مال کسی بھی صورت میں تبدیل یا واپس نہیں ہو گا
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) ما فرقه که شاعر و سخن‌آراییم بدبخت‌ترینِ مردمِ دنیاییم خورشیدِ معارفیم، اما در ملک "آن ذره که در حساب ناید، ماییم" (پرتو بیضایی) ہم لوگ کہ جو شاعر و سخن آرا ہیں ہم دنیا کے بدبخت ترین مردم ہیں ہم خورشیدِ معارف ہیں، لیکن ملک میں "وہ ذرہ جو حساب میں نہیں آتا، ہم ہیں" (رباعی) دزدان که...
  4. حسان خان

    سال کے اختتامی دنوں میں تہران کا بازار

    ایرانی/افغان سالِ نو شروع ہونے میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں، اور اب ایران میں نوروز کی تیاریوں اور خریداریوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ عکاس: احمد معینی جم تاریخ: ‌۱ مارچ ۲۰۱۶ء ماخذ
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر دل‌نشین بوَد سخنانم شِگِفت نیست هر دم بلند می‌شود از دل صدای من (بارق شفیعی) اگر میری باتیں دل نشیں ہوتی ہیں تو عجیب نہیں ہے؛ میری صدا ہر دم دل سے بلند ہوتی ہے۔
  6. حسان خان

    فارسی شاعری وگرنہ من ہماں خاکم کہ ہستم - قطعہ شیخ سعدی شیرازی مع ترجمہ

    بسیار خوب! :) 'جمالِ ہم نشیں' کی جگہ پر 'کمالِ ہم نشیں' بھی ملتا ہے۔
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کایں = کہ ایں اسے کِیں پڑھا جائے گا۔ 'کین' اور 'کاین' دونوں طریقوں سے لکھا جا سکتا ہے۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نایاب بھائی، یہ حافظ شیرازی کا شعر ہے۔ اور اس کا ترجمہ یہ ہے: وعظ کرنے والے کہ جو محراب و منبر پر یہ سب جلوہ و تظاہر کرتے ہیں، جب خلوت میں جاتے ہیں تو دوسرا ہی کام کرتے ہیں۔ شہر کا مفہوم واضح ہے کہ یہاں ریاکاری پر تنقید ہے۔ میرے خیال سے مفصل تشریح کی ضرورت نہیں ہے۔
  9. حسان خان

    شہرِ اردَبیل میں بارشِ برفِ زمستانی

    اردبیل میں واقع صفوی صوفی سلسلے کے بانی اور صفوی بادشاہوں کے جدِ امجد شیخ صفی الدین اردبیلی کے مقبرے کی سفید پوشی عکاس: موسیٰ تقوی نمین تاریخ: ۲۹ جنوری ۲۰۱۶ء ماخذ
  10. حسان خان

    شہرِ اردَبیل میں بارشِ برفِ زمستانی

    عکاس: موسیٰ تقوی نمین تاریخ: ۹ فروری ۲۰۱۶ء ماخذ "جان به قربانِ تو ای جانانه آذربایجان" - شہریار تبریزی
  11. حسان خان

    شہرِ اردَبیل میں بارشِ برفِ زمستانی

    عکاس: موسیٰ تقوی نمین تاریخ: ۲۶ جنوری ۲۰۱۶ء ماخذ "پر می‌زند مرغِ دلم با یادِ آذربایجان" ("میرے دل کا پرندہ آذربائجان کی یاد میں پر مار رہا ہے۔") - شہریار تبریزی
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در هیچ موقِفم سرِ گفت و شنید نیست الّا در آن مقام که ذکرِ شما رود (سعدی شیرازی) مجھے کسی بھی جگہ پر گفت و شنید کی رغبت نہیں ہے۔۔۔ بجز اُس مقام کے کہ جہاں آپ کا ذکر ہوتا ہو۔
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دشوار موت یا موت کا دشوار مرحلہ۔ شعر کا ترجمہ: زندگی اس قدر ہمارے آزار کا باعث تھی کہ (ہماری) نظروں میں ہماری دشوار موت آسان ہو گئی۔
  14. حسان خان

    فارسی شاعری حلقہ - فروغ فرخزاد (با ترجمہ)

    [حلقه] دخترک خنده کنان گفت که چیست رازِ این حلقهٔ زر رازِ این حلقه که انگشتِ مرا این چنین تنگ گرفته‌ست به بر رازِ این حلقه که در چهرهٔ او این همه تابش و رخشندگی است مرد حیران شد و گفت: حلقهٔ خوش‌بختی‌ست، حلقهٔ زندگی است همه گفتند: مبارک باشد دخترک گفت: دریغا که مرا باز در معنیِ آن شک باشد...
  15. حسان خان

    تبریز میں برف باری

    ختم شد!
  16. حسان خان

    تبریز میں برف باری

    عکاس: مسعود سپہری نیا تاریخ: ۲۷ جنوری ۲۰۱۶ء ماخذ
  17. حسان خان

    شہرِ اردبیل سے کوہِ سبَلان کے زیبا مناظر

    ختم شد! سیدہ شگفتہ
  18. حسان خان

    شہرِ اردبیل سے کوہِ سبَلان کے زیبا مناظر

    عکاس :موسیٰ تقوی نمین تاریخ: ۱۶ جنوری ۲۰۱۶ء ماخذ
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حیف آیدم که پای همی بر زمین نهی کاین پای لایق است که بر چشمِ ما رود (سعدی شیرازی) مجھے افسوس ہوتا ہے کہ تم زمین پر پیر رکھتے ہو کہ یہ پیر تو ہماری چشم پر چلنے کا لائق ہے۔
Top