سال کے اختتامی دنوں میں تہران کا بازار

حسان خان

لائبریرین
ایرانی/افغان سالِ نو شروع ہونے میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں، اور اب ایران میں نوروز کی تیاریوں اور خریداریوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

عکاس: احمد معینی جم
تاریخ: ‌۱ مارچ ۲۰۱۶ء
ماخذ

n3049504-4858013.jpg

n3049504-4858014.jpg

n3049504-4858015.jpg

n3049504-4858017.jpg

n3049504-4858018.jpg

n3049504-4858019.jpg

n3049504-4858020.jpg

n3049504-4858021.jpg

n3049504-4858022.jpg

n3049504-4858023.jpg

n3049504-4858024.jpg

n3049504-4858025.jpg

n3049504-4858026.jpg

n3049504-4858027.jpg

n3049504-4858028.jpg

n3049504-4858029.jpg

n3049504-4858030.jpg

n3049504-4858031.jpg

n3049504-4858032.jpg
 
آخری تدوین:
جزاک اللہ حسان خان ! گھر بیٹھے ایران کی سیر کرادی آپ نے ۔

ڈسکاؤنٹ کے لیے نیا لفظ تخفیف ان تصاویر میں نظر آیا ۔ یہ بھی اچھی اصطلاح ہے۔

میرے خیال میں اردو میں رعایت، کٹوتی وغیرہ ہمارے ہاں مستعمل ہیں۔
 

یاز

محفلین
بہت ہی شاندار تصاویر ہیں حسان بھائی۔ تہران تو یقیناََ خوبصورت شہر ہے ہی، لیکن فوٹوگرافر نے بھی کمال کیا ہے۔
 

حسان خان

لائبریرین
مُشتریِ عزیز:
لطفا‌ً در هنگامِ خرید دقّت فرمایید
جنسِ فروخته شده به هیچ عنوان تعویض یا پس گرفته ‌نمی‌شود

عزیز خریدار:
لطفاً خریداری کے وقت توجہ اور باریک بینی فرمائیے
فروخت شدہ مال کسی بھی صورت میں تبدیل یا واپس نہیں ہو گا
 
Top