'نکیسا' - ایک ایرانی گل فروش دختر

حسان خان

لائبریرین
'نکیسا' شہرِ چالُوس میں متولد ہونے اور وہاں تحصیلِ علم کرنے والی ایک کُرد لڑکی ہیں۔ ان کے والد ایک مدنی مہندس اور والدہ ایک فنکارہ تھیں۔ یہ ایک پنج نفرہ خاندان کی تیسری فرزند ہیں۔ نکیسا نے دانشگاہ میں تحصیل کے لیے ریاضی کے شعبے کا انتخاب کیا تھا۔ والد کی وفات کے باعث وہ دانشگاہ کو چھوڑ کر خاندان کی معاش میں مدد کے لیے تہران آنے اور گذرانِ زندگی کے لیے گل فروشی کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تصاویر میں ان کی روزمرہ زندگی دکھائی جا رہی ہے۔
'نکیسا' ان کا حقیقی نام نہیں، بلکہ خود انتخاب کردہ ہنری نام ہے۔

عکاس: امین جلالی
تاریخ: ۱۶ اِسفند ۱۳۹۴هش/۶ مارچ ۲۰۱۶ء
ماخذ

n3050012-4863034.jpg

n3050012-4863035.jpg

n3050012-4863036.jpg

n3050012-4863037.jpg

n3050012-4863038.jpg

n3050012-4863039.jpg

n3050012-4863040.jpg

n3050012-4863041.jpg

n3050012-4863042.jpg

n3050012-4863043.jpg
 
Top