تبریز کا تاریخی سرپوشیدہ بازار

حسان خان

لائبریرین
تاریخی بازارِ تبریز کا شمار ایران اور قارۂ ایشیا کے بزرگ ترین اور اہم ترین سرپوشیدہ بازاروں میں ہوتا ہے۔ یہ بازار تقریباً ایک کلومیٹر مربع رقبے کے ساتھ دنیا کا بزرگ ترین سرپوشیدہ و مسقف بازار مانا جاتا ہے۔ بازارِ تبریز کا نام سال ۲۰۱۰ء میں یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں ثبت ہو چکا ہے۔
× مسقف (مُ سَ قْ قَ فْ) = سَقْف دار، چھت دار

عکاس: خلیل غلامی
تاریخ: ۱۶ جنوری ۲۰۱۶ء
ماخذ

306098_614.jpg

306099_697.jpg

306100_613.jpg

306101_376.jpg

306102_813.jpg

306103_585.jpg

306104_820.jpg

306105_537.jpg

306106_450.jpg

306107_921.jpg

306108_282.jpg

306109_546.jpg

306110_727.jpg

306111_600.jpg
 

یاز

محفلین
ایک بار پھر بہت ہی شاندار اور دل موہ لینے والی تصاویر شامل کی ہیں@حسان خان بھائی۔ بہت شکریہ

معلومات کی خاطر پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ ایران میں عام ترین لباس کیا ہے۔ جیسے پاکستان میں عمومی لباس شلوار قمیص ہے، تو کیا ایران میں عمومی لباس ہی پتلون یا جینز وغیرہ مروج ہے یا کچھ اور ہے؟
 

حسان خان

لائبریرین
معلومات کی خاطر پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ ایران میں عام ترین لباس کیا ہے۔ جیسے پاکستان میں عمومی لباس شلوار قمیص ہے، تو کیا ایران میں عمومی لباس ہی پتلون یا جینز وغیرہ مروج ہے یا کچھ اور ہے؟
بڑے شہروں میں شرٹ پتلون ہی پہنا جاتا ہے اور یہ ہی وہاں کا عام ترین لباس ہے۔ روایتی ملبوسات غیر شہری علاقوں میں رائج ہیں۔ لیکن ایران ایک کثیر ثقافتی ملک ہے اس لیے وہاں مختلف علاقوں کے اپنے مختلف روایتی ملبوسات ہیں۔
ایرانی بلوچ مرد پاکستانی قمیص شلوار پہنتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
عکاس: امیر رضا توسلّی
تاریخ: ۱۳ شہریوَر ۱۳۹۵ہش/۳ ستمبر ۲۰۱۶ء
ماخذ

57344944.jpg

57344945.jpg

57344946.jpg

57344947.jpg

57344948.jpg

57344949.jpg

57344950.jpg

57344951.jpg

57344952.jpg

57344953.jpg

57344954.jpg

57344955.jpg

57344956.jpg

57344957.jpg

57344958.jpg

57344959.jpg

57344960.jpg

57344961.jpg

57344962.jpg

57344963.jpg

57344964.jpg

57344965.jpg

57344966.jpg

"عَشائے آخر" (دا لاسٹ سَپَر)
57344967.jpg

ختم شد!
 
آخری تدوین:
Top