نتائج تلاش

  1. نبیل

    بیرونی تحاریر کی بابت ضابطہ اخلاق کی تشکیل

    میرے خیال میں تو تحریری شکل میں کالم کا اقتباس ہی پوسٹ کرنا بہتر ہے اور اس کے ساتھ مکمل مضمون کا ربط فراہم کر دینا چاہیے۔ تصویری شکل میں کالم اکثر ایکسپریس نیوز سے پوسٹ ہوتے ہیں۔ میں ان کالموں کو ایکسپریس نیوز کی سائٹ سے ہی ہاٹ لنک کر دیتا ہوں۔ یہ شاید کاپی رائٹ کے اعتبار سے محفوظ طریقہ ہے، لیکن...
  2. نبیل

    آئیے 450 قراء کی آواز میں قرآن مجید کی کوئی بھی سورت سنیں

    آپ لائبریری سیکشن میں پوسٹ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ میں نے اس پوسٹ کو یہاں منتقل کر دیا ہے۔
  3. نبیل

    فعالیت کا موڈ

    فورم کی سپیڈ مجھے تو فی الحال ٹھیک ہی لگ رہی ہے۔
  4. نبیل

    فعالیت کا موڈ

    میں نے فعالیت کے موڈ کا نیا ورژن انسٹال کیا ہے۔ اب میں کچھ دن تک اس کے ساتھ فورم کے آپریشن کا جائزہ لیتا رہوں گا۔ فی الحال تو فورم کی سپیڈ ٹھیک لگ رہی ہے۔ اس ورژن میں کچھ نئی فیچرز بھی شامل ہیں لیکن مجھے ابھی ان کا استعمال نہیں آیا ہے۔ میں نے فعالیت کے موڈ کا نیا ورژن انسٹال کرنے کے بعد پرانے...
  5. نبیل

    ویب ٹو سٹائل میں نئے شیڈ دستیاب!

    السلام علیکم، میں نے ویب ٹو سٹائل میں دو نئے سبز اور پرپل شیڈ فراہم کر دیے ہیں۔ان نئے سٹائلز کا انتخاب آپ فورم کے پیج پر نیچے دائیں جانب والے ڈراپ ڈاؤن لسٹ باکس میں کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی پروفائل آپشنز میں بھی ان سٹائلز کو منتخب کر سکتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ سٹائل پسند...
  6. نبیل

    اردو پیڈ پلگ ان اور سرچ باکس

    سرچ باکس میں سے اردو ایڈیٹر کو ختم کرنے کے لیے پلگ ان کی openpad.php فائل میں سے ذیل کا کوڈ ڈیلیٹ کریں: function wp_webpad_footer() { print('<script type="text/javascript">insertToggleControl("s");makeUrduEditor("s", 14)</script>'."\n"); } اس کے بعد ذیل کا کوڈ ڈیلیٹ کریں...
  7. نبیل

    جگجیت ہونٹوں سے چُھو لو تم، میرا گیت امر کر دو

    [ame] ہونٹوں سے چُھو لو تم میرا گیت امر کر دو بن جاؤ میت میرے میری پریت امر کر دو نہ عمر کی سیما ہو نہ جنم کا ہو بندھن جب پیار کرئے کوئی تو دیکھے کیول من نئی ریت پہ چل کر تم یہ ریت امر کر دو ہونٹوں سے چُھو لو تم ۔۔۔۔۔ جگ نے چھینا مجھ سے مجھے جو بھی لگا پیارا سب جیتا کیئے مجھ...
  8. نبیل

    استاد امانت علی کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا (استاد امانت علی خان)

    [ame] کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا کچھ نے کہا یہ چاند ھے کچھ نے کہا چہرا تیرا ہم بھی وہیں موجودتھےہم سےبھی سب نےپوچھا کیے ہم ہنس دیئے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ تیرا اس شہرمیں کس سےملیں ہم سےتو چھوٹیں محفلیں ہر شخص تیرا نام لے ، ہر شخص دیوانہ تیرا تو با وفا ، تو مہرباں ، ہم...
  9. نبیل

    استاد امانت علی انشا جی اٹھو اب کوچ کرو (امانت علی خان)

    انشا جي اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جي کو لگانا کيا وحشي کو سکوں سےکيا مطلب، جوگي کا نگر ميں ٹھکانا کيا اس وک کے دريدہ دامن کو، ديکھو تو سہي سوچو تو سہي جس جھولي ميں سو چھيدا ہوئے، اس جھولي کا پھيلانا کيا شب بيتي، چاند بھي ڈوب چلا، زنجير پڑي دروازے میں کيوں دير گئے گھر آئے، سجني سے کرو گے...
  10. نبیل

    استاد امانت علی موسم بدلا (امانت علی خان)

    شکریہ ابوشامل، آپ اس غزل کے اشعار پہلے ہی یہاں پوسٹ کر چکے ہیں، میں انہیں یہاں بھی کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں: موسم بدلا رت گدرائی اہل جنوں بے باک ہوئے فصلِ بہار کے آتے آتے کتنے گریباں چاک ہوئے دل کے غم نے دردِ جہاں سے مل کے بڑا بے چین کیا پہلے پلکیں پُرنم تھیں، اب عارض بھی نمناک ہوئے...
  11. نبیل

    فعالیت کا موڈ

    ہممم۔۔ مجھے فورم کی سپیڈ پھر کچھ سست محسوس ہوئی تھی جس کے باعث میں نے فعالیت کا موڈ‌ ڈس ایبل کر دیا ہے۔
  12. نبیل

    فعالیت کا موڈ

    السلام علیکم، میں نے فعالیت کے موڈ vbExperience کو عارضی طور پر بحال کیا ہے۔ فعالیت کے موڈ کے ذریعے یوزرز کو ان کی فورم میں فعالیت کے پر پوائنٹس دیے جاتے ہیں۔ اس سے فورم کی سپیڈ پر کچھ فرق بھی پڑ سکتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کو فورم کی رفتار آہستہ محسوس ہو رہی ہو تو یہاں بتائیں۔ اگر فعالیت کا موڈ...
  13. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    آپ دوست اگر چاہیں تو اپنی پروفائل آپشنز میں جا کر اپنے شہرت والے انڈیکیٹر کو چھپا سکتے ہیں۔
  14. نبیل

    mybboard ترجمہ

    جی نہیں۔۔۔۔
  15. نبیل

    فلیش سلور لائٹ اور فلیش کا تقابل

    مائیکروسوفٹ نے سلورلائٹ 2 ریلیز کر دیا ہے لیکن مجھے ابھی تک اس میں یونیکوڈ سپورٹ کے بارے میں علم نہیں ہوا ہے۔ میں اس کے بارے میں معلومات کے منظرعام پر آنے کا انتظار کر رہا ہوں۔
  16. نبیل

    اب کہاں جائیں - اوریا مقبول جان (عالمی اقتصادی بحران پر تحریر)

    حوالہ: اب کہاں جائیں، ڈیلی ایکسپریس، 15 اکتوبر 2008
  17. نبیل

    میںphpbb فورم اردو میں بنا نا چاہتا ہوں

    فی الوقت کوئی فری اردو فورم ہوسٹ موجود نہیں ہے۔ آپ کو خود سے کسی ویب ہوسٹ پر پی ایچ پی بی بی فورم انسٹال کرنی پڑے گی۔ تفصیل کے لیے یہ پوسٹ دیکھیں۔ اس پوسٹ میں اردو پی ایچ پی بی بی 2 کو فری ہوسٹ پر انسٹال کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے لیکن اردو پی ایچ پی بی بی 3 انسٹال کرنے کے لیے بھی یہی طریقہ...
  18. نبیل

    ! جوہر نستعلیق ای میل کلائنٹ !

    یہ ایک ٹرائل سوفٹویر کے بارے میں لکھا گیا ہے اس لیے میں اسے اس زمرے میں منتقل کر رہا ہوں۔
  19. نبیل

    پی اُو بولے، کیا یہ بولے، جانوں نا۔۔۔

    فلم پرینیتا کا یہ گانا آج پہلی مرتبہ سنا اور اس نے دل کو چھو لیا۔ http://www.youtube.com/watch?v=6FYrrIJ6kI0 پی اُو بولے پیا بولے، جانوں نا جیا ڈولے ہولے ہولے کیوں یہ ڈولے، جانوں نا دل کی جو باتیں ہیں باتیں جو دل کی ہیں دل ہی میں رکھنا پیا لب تو نہ کھولوں میں کھولوں نہ لب تو...
Top