نتائج تلاش

  1. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    ذیل میں دکھایا گئے بھوٹان کے پارو ایرپورٹ کا رن وے تقریبا پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=DuiNqOpuf3o
  2. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    ذیل کی ویڈیو میں فرانس کے پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک ایرپورٹ دکھایا گیا ہے جہاں ہوائی جہازوں کو لینڈ کرنے اور ٹیک آف کرنے کے لیے بہت احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=TFzP9CRFdWw
  3. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    ذیل میں ہالینڈ کے ایک جزیرے کے ایرپورٹ پر لینڈنگ کی ویڈیو ہے جہاں دنیا کے سب سے چھوٹے رن وے پر لینڈنگ کی جاتی ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=kIuS4qx9WE4
  4. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    ذیل کی ویڈیو میں ہونڈوراس کے ایک ایرپورٹ کی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے جس پر لینڈنگ بھی ایک خطرناک زاویے سے گزر کر کی جاتی ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=v_z5HtME9n8
  5. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    ذیل کی ویڈیو میں جبرالٹر میں ہوائی جہازوں کی لینڈنگ دکھائی گئی ہے جہاں ہوائی جہاز عام سڑکوں پر لینڈ کرتے ہیں اور ان کی لینڈنگ کے دوران سڑکوں کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=ZS0AYRt77tY
  6. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    یہاں نیپال کے ایک ایرپورٹ کی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے جو کہ پہاڑوں میں واقع ہے اور سطح سمندر سے 2800 میٹر بلند ہے اور یہاں لینڈ کرنے کے لیے بھی ہوائی جہازوں کو نہایت خطرناک موڑ کاٹنا پڑتا ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=varXoJbpdbs
  7. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    ذیل میں یونان کے جزیرہ سکیاتھوز کے ایرپورٹ کا رن وے دکھایا گیا ہے جو نہایت چھوٹا ہے اور لینڈ کرنے کے بعد ہوائی جہاز بمشکل سمندر سے پہلے رکتا ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=wc8GFe6amVM
  8. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    ذیل میں میڈیرا اور سانتا کاٹارینا ایرپورٹس پر جہازوں کی لینڈنگ کی کوششیں دکھائی گئی ہیں جہاں پر ہوا کی رفتار اس قدر تیز ہوتی ہے کہ ہوائی جہاز کا لینڈ کرنا پائلٹوں کے لیے ایک چیلنج بن جاتا ہے اور انہیں ہوائی جہاز کو لینڈ کرنے سے پہلے کئی مرتبہ واپس مڑ کر اور دوبارہ چکر لگا کر واپس آنا پڑتا ہے۔ اس...
  9. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    جرمن آن لائن جریدہ شپیگل آن لائن کے ایک آرٹیکل میں دنیا کے چند حیران کن ایرپورٹس کے متعلق بتایا گیا ہے جہاں ہوائی جہاز غیر معمولی طریقے سے لینڈ کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک ایرپورٹ ایسا ہے جہاں ہوائی جہاز لینڈ کرنے سے پہلے ساحل سمندر پر موجود لوگوں کے سروں سے ایک میٹر کے فاصلے سے گزرتا ہے اور کچھ...
  10. نبیل

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    السلام علیکم، صرف علی، معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔ اس کے ساتھ ہی میں یہ تھریڈ مقفل کر رہا ہوں۔ والسلام
  11. نبیل

    مبارکباد ’’ عید ِ سعید مبارک ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : مغل، زے ، آمنہ

    کل عام وانتم بخیر۔ سب دوستوں کو عید مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ سب کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور آپ کو خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائیں۔ آمین۔
  12. نبیل

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    اور جس قسم کی اردو آپ تجویز کر رہے ہیں اسے دیکھ کر میرا سر بھی شرم سے جھک جاتا ہے، اردو اتنی آسان بنانے کی کیا ضرورت ہے، ذرا اس سے بھی ناقابل فہم بنا دیں تاکہ اردو کا بیڑہ غرق کرنے میں کوئی کسر باقی نہ رہے۔ اور اردو کسی ایک ملک کی زبان نہیں ہے جو اسے بول کر حب الوطنی کا ثبوت دیا جا سکے۔
  13. نبیل

    کمپیوٹر گریجویٹس کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟

    اس موضوع پر ایک دلچسپ بلاگ پوسٹ پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اس پوسٹ میں یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے کمپیوٹر گریجویٹس اور کمپیوٹر سائنس کے کورسز میں داخلہ لینے والوں کی تعداد میں کمی کی وجوہات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ میرے خیال کم از کم پاکستان (اور غالباً انڈیا) کی حد تک کمپیوٹر سائنس گریجویٹس...
  14. نبیل

    مبارکباد عید کارڈ‌ اکٹھے کریں!

    ایک اور عید کارڈ حاضر ہے:
  15. نبیل

    ایک سفر انسانی جسم کے آر پار

    بہت دلچسپ۔ شئیر کرنے کا شکریہ-
  16. نبیل

    اردو لائبریری معاون لینکس ورژن

    شکریہ شاکر۔ میں نے فی الحال اسے وی ایم وئیر میں اوپن سوزے پر چلانے کی کوشش کی تھی لیکن اس میں بھی اردو براہ راست ٹائپ نہیں کی جا رہی۔ وی ایم وئیر کے لیے اوپن سوزے کا مونو پلیٹ فارم کے ساتھ امیج اس ربط پر دستیاب ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ اوبنٹو کی علیحدہ سے ورچوئل مشین بنا کر لائبریری معاون کو اس...
  17. نبیل

    مبارکباد عید کارڈ‌ اکٹھے کریں!

    السلام علیکم، عید کی آمد آمد ہے اور اس کی پیشگی مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ آپ میں سے جو دوست بھی باقیوں کو عید کارڈ‌ بھیجنا چاہتے ہیں وہ اس تھریڈ میں اپنا عید کارڈ‌ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے میں‌ یہاں محمد احمد کا بنایا ہوا عید کارڈ پیش کر رہا ہوں۔ یہ خیال رکھیں کہ امیج کا سائز 640 ضرب 480...
Top