نتائج تلاش

  1. نبیل

    سوال

    Tu ne dois pas le dire, ce n'est pas sympa. Aussi il peux ce traduiser. N'est-ce pas?
  2. نبیل

    میری Id ری نیم کردیں

    ہو گیا ہے۔۔۔
  3. نبیل

    اردوائے ہوئے سانچے

    ذیل کے ربط سے معلوم ہوتا ہے کہ اردو ٹیک پر تھیمز کو پری ویو کرنے کا نظام موجود ہے: http://www.urdutech.net/themes/?preview_theme=antique لیکن مختلف تھیمز کو منتخب کرنے کا بندوبست نہیں کیا گیا ہے۔
  4. نبیل

    mybboard ترجمہ

    میں فی الحال مائی بی بی کے ڈیفالٹ پیکج کا اردو ورژن بنانے پر کام کروں گا۔ باقی یوزر اپنی مرضی کے پلگ ان انسٹال کر سکیں گے۔ میں سعودیہ نہیں بلکہ جرمنی میں ہوتا ہوں۔
  5. نبیل

    اوپن پیڈ اور وکی

    MyOwn، کونسا طریقہ مناسب نہیں رہے گا؟ اردو محفل پر بنایا ہوا پیکج میرا ہی تیار کردہ ہے۔ اور میرا مشورہ یہی ہے کہ آپ اس میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن کا جائزہ لے کر اسے میڈیا وکی کے نئے ورژن پر اپلائی کر دیں۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اردو میڈیا وکی کو میڈیا وکی کے اوریجنل 1.9.3 ورژن سے کمپیر...
  6. نبیل

    mybboard ترجمہ

    سائلنٹ کلر، اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کا کام جلد مکمل ہو جائے گا۔ آپ نے صحیح کو سہی لکھا ہوا ہے اور نہیں کئی جگہ پر نہی لکھا نظر آ رہا ہے۔ اسی طرح ascending اور descending کو آپ نے صعودی اور نزولی کی بجائے انگریزی الفاظ کو اردو میں لکھنے پر اکتفا کیا ہوا ہے۔ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ تفصیلی جائزہ...
  7. نبیل

    mybboard ترجمہ

    میں نے اردو ویب پیڈ کا prototype.js کمپیٹیبل ورژن تیار کر لیا ہے جس کے ذریعے مائی بی بی میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن ممکن ہو گئی ہے۔ میری کوشش ہو گی کہ کچھ دنوں تک مائی بی بی کا اردو پیکج تیار کر دوں۔ جیسا کہ میں اوپر عرض کر چکا ہوں، مائی بی بی کا اردو پیکج باقاعدہ جاری کرنے سے قبل اس کے ترجمے کی...
  8. نبیل

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    ابوکاشان میری جانب سے بھی آپ کو بیٹے کی سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی کاشان بیٹے کو نیک اور قابل بنائیں اور انہیں ان کے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔
  9. نبیل

    اوپن پیڈ اور وکی

    MyOwn، میڈیا وکی کا حالیہ ورژن 1.12 ہے جبکہ اردو میڈیا وکی پیکج اس کے ورژن 1.9.3 پر مبنی ہے۔ نئے ورژن میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کا آسان طریقہ تو یہی ہے کہ آپ اردو میڈیا وکی میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن کو ملاحظہ کر لیں اور اس کے مطابق اس کے نئے ورژن میں تبدیلیاں کر لیں۔
  10. نبیل

    اوپن پیڈ اور وکی

    جیسبادی، یہ تو صرف اردو وکی پیڈیا پر استعمال کرنے کا طریقہ لگ رہا ہے۔ کیا اسے دوسری وکی انسٹالیشن پر استعمال کرنا ممکن ہے؟
  11. نبیل

    سلام! وی بی اپگریڈ

    اطلاع دینے کا شکریہ MyOwn، ہم ضرورت پڑنے پر اپگریڈ کر لیں گے۔
  12. نبیل

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    اور سنگین غلطی آپ کی نظر میں ہوگی، کم از کم باقی لوگ ایسا نہیں سمجھتے۔۔ اپنے غلط رویے کی معذرت کرنا اچھی بات ہے۔ کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔
  13. نبیل

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    میرے خیال میں یہ معاملہ اسی تھریڈ تک رہنے دیا جائے تو بہتر ہے۔ کچھ بظاہر معقول لوگوں کے 'علمی کارنامے' دیکھ کر میں بھی حیران ہو جاتا ہوں۔
  14. نبیل

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    یعنی باقی وقت ہم علمیت اور حقیقت پسندی سے کام لیتے رہے ہیں۔ شکریہ۔ :)
  15. نبیل

    اردو ویب سرور کا فورم

    اردو سی ایچ موڈ فورم
  16. نبیل

    روضئہ رسول اعہد بعہد تاریخی جائزہ

    بہت شکریہ ابن حسن یہ معلومات شئیر کرنے کا۔ جزاک اللہ خیر۔
  17. نبیل

    اوپن پیڈ اور وکی

    MyOwn، یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں میڈیا وکی کا اردو پیکج بمعہ اردو ایڈیٹر انٹگریشن کے دستیاب ہے۔ ربط ذیل میں ہے: اردو میڈیا وکی پیکج اس کے علاوہ ایک اور اردو وکی سوفٹویر ذیل کے ربط پر دستیاب ہے: اردو وکا وکی سوفٹویر ذیل کے ربط پر ایک ویب سرور پیکج موجود ہے جس میں اردو میڈیا وکی کی...
  18. نبیل

    mybboard ترجمہ

    مجھے مائی بی بی میں اردو انٹگریشن کے سلسلے میں جزوی کامیابی حاصل ہوئی ہے، لیکن سائلنٹ کلر نے مجھے جو ترجمہ ارسال کیا ہے اس میں بے شمار غلطیاں ہیں۔ میرے خیال میں کم از کم اس ترجمے کے ساتھ مائی بی بی کا اردو پیکج ریلیز کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ میں اس کا ایک ٹیسٹ پیکج بنا کر فراہم کر دوں گا اور اگر...
  19. نبیل

    mybboard ترجمہ

    میں اس سلسلے میں کام کر رہا ہوں لیکن یہ اس میں کافی وقت لگ رہا ہے۔ مائی بی بی میں اوپن پیڈ کو موجودہ صورت میں انٹگریٹ کرنا ممکن نہیں ہے۔ میں کوشش کر رہا ہوں کہ اردو ویب پیڈ کا prototoype.js کمپیٹیبل ورژن تیار کر دوں، لیکن اس میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔
  20. نبیل

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    میں نے اس تھریڈ سے کچھ پیغامات حذف کر دیے ہیں اور خورشید آزاد کا تعبیر کو جواب والا تھریڈ‌ بھی حذف کر دیا ہے۔ میری گزارش ہے کہ صرف موضوع پر بات کی جائے اور ذاتیات پر اترنے سے گریز کیا جائے۔ شکریہ۔
Top