میرے خیال میں مستقبل قریب میں اب فعالیت کے موڈ کے فورم پر استعمال کا امکان نہیں رہا ہے۔ اس موڈ کے استعمال کے باعث ہمارے سرور کے ریسورسز کا استعمال بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے فورم کی سکرپٹ کو چلنے سے روک دیا جاتا ہے۔ :( فی الحال میرے پاس اس موڈ کو ان انسٹال کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔