نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردوائے ہوئے سانچے

    میرے خیال میں اردو ٹیک والوں نے مختلف تھیمز کو ڈیمو کرنے کا انتظام کیا ہوا ہے اور غالباً ایک ڈاؤنلوڈ ایریا بھی اردو ٹیک پر موجود ہے۔ اس کے بارے میں بہتر تو اردو ٹیک کے منتظمین ہی بتا سکیں گے۔ میرے خیال میں بھی ورڈپریس کی اردو تھیمز کے لیے کوئی مرکزی جگہ ہونی چاہیے۔ اس کے لیے یہاں کے ڈاؤنلوڈ‌...
  2. نبیل

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    السلام علیکم، تعبیر، یہ تصاویر پوسٹ‌ کرنے کا شکریہ۔ اگرچہ ان میں سے کئی دل دہلا دینے والی تصاویر ہیں لیکن ان سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ انسان جسے احسن تقویم قرار دیا گیا ہے وہ کس طرح اسفل السافلین کے درجے پر اتر آتا ہے۔ خورشید صاحب، میرے خیال میں آپ کچھ اوور ری ایکٹ کر گئے ہیں۔ البتہ آپ نے...
  3. نبیل

    کرتیاں

    السلام علیکم، فورم پر پیغامات کو رپورٹ کرنے کا نظام موجود ہے ۔ اگر کسی صاحب کو کسی پوسٹ پر اعتراض ہے تو وہ اس کی رپورٹ‌ کر سکتے ہیں، لیکن کسی کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ دوسرے ممبران کو دھمکی آمیز پیغامات بھیج کر انہیں کوئی پیغام حذف کرنے کے لیے کہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آئندہ اس طرح کی...
  4. نبیل

    جرمنی میں ماسٹرز اور بیچلرز پروگرام

    میری معلومات کے مطابق جی پی اے کو جرمن نظام تعلیم کے گریڈز میں کنورٹ کرنا ممکن نہیں ہے۔ جہاں تک جی پی اے کی اہمیت کا تعلق ہے تو یہ اسی صورت میں اہم ہو سکتا ہے اگر کسی کورس میں داخلہ کچھ سیٹوں تک محدود ہو اور اس میں زیادہ لوگ داخلے کی کوشش کر رہے ہوں، ویسے اس طرح کی صورتحال کا امکان کم ہوتا ہے۔...
  5. نبیل

    جرمنی میں ماسٹرز اور بیچلرز پروگرام

    السلام علیکم، میں پہلے بھی جرمنی میں اعلی تعلیم کے مواقع کے بارے میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ اس سلسلے میں میرے بلاگ پر ذیل کی پوسٹس موجود ہیں: جرمنی میں اعلی تعلیم کے مواقع جرمن یونیورسٹیز میں کورس کی تلاش میں اب وقتاً فوقتاً جرمن یونیورسٹیوں میں آفر کیے جانے والے کورسز کے بارے میں معلومات...
  6. نبیل

    mybboard ترجمہ

    سائلنٹ کلر نے مجھے مائی بی بی کا ترجمہ بھیج دیا تھا جس کے بعد میں نے مائی بی بی کا اردو پیکج تیار کرنے کا جائزہ لیا۔ میں نے دیکھا ہے کہ اس سلسلے میں کچھ مشکلات درپیش آ رہی ہیں۔ دراصل مائی بی بی میں کچھ ایجیکس فیچرز کے لیے prototype.js کا استعمال کیا گیا ہے جو کہ اوپن پیڈ انٹگریشن پر کام کرنا...
  7. نبیل

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    محسن کی پوسٹ پڑھ کر میری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ محسن کی والدہ کا آپریشن ٹھیک ہو گیا ہے۔ اللہ تعالی انہیں خیریت سے رکھے اور انہیں مکمل صحت یابی عطا فرمائے، آمین۔
  8. نبیل

    ٹیوٹوریلز میں اٹیچمنٹ کے ذریعے تصاویر پوسٹ کرنا

    طالوت، اٹیچمنٹ کی سہولت پراجیکٹس پر کام کرنے کے لیے محدود ہے کیونکہ اس سے سائٹ کی بینڈ وڈتھ اور ڈسک سپیس پر بوجھ پڑتا ہے۔ بہتر طریقہ یہی ہے کہ کسی بیرونی فائل شئیرنگ یا امیج ہوسٹنگ سائٹ پر فائل اپلوڈ کرکے اس کا ربط یہاں پوسٹ کر دیا جائے۔
  9. نبیل

    اسکین متن کی فراہمی و منتقلی

    شکریہ شگفتہ۔ اس سلسلے میں پہلے بھی چند ایک بار بات ہو چکی ہے۔ ویسے تو کسی فائل شئیرنگ ہوسٹ پر بھی ان فائلوں کو اپلوڈ کیا جا سکتا ہے لیکن بہتر یہی ہوگا کہ سکین شدہ مواد کے لیے اردو ویب پر ایک ایف ٹی پی اکاؤنٹ بنا دیا جائے جہاں یہ فائلیں اپلوڈ کی جا سکیں۔ اتنی تعداد میں فائلوں کو اپلوڈ کرنے میں...
  10. نبیل

    اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے - رؤف کلاسرا

    حوالہ: اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے، رؤف کلاسرا ، روزنامہ جنگ مؤرخہ یکم اکتوبر 2008 جب کہ رحمان ملک یہ ثابت کر نے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ حملہ پاکستانی سیاسی قیادت کو ختم کرنے کیلئے کیا گیا تھا تو میرے جیسے میڈیا مین اپنے محفوظ گھروں میں بیٹھ کر سمجھتے ہیں کہ یہ ہماری نہیں امریکہ...
  11. نبیل

    اردو تعلیم فورم ۔ جہاں تعلیم و ہنر سب کا منتظر ہے

    بزم الکرم، اب اردو فورم سیٹ اپ کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہا ہے، اسی لیے اردو فورم کے نام پر تصویری یا رومن اردو فورم بنانے کا جواز باقی نہیں رہا ہے۔ اردو ڈریمز فورم دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔ اللہ کرے کہ یہ فورم خوب مقبولیت حاصل کرے۔
  12. نبیل

    سالانہ سو کتب کا ترجمہ!

    زبردست کام کیا ہے مکی نے۔ اردو کوڈر والے چھا گئے ہیں۔ :)
  13. نبیل

    عاشقان کتب کیلیئے

    ندیم آپ کی تجویز اچھی ضرور ہے لیکن اس پر عملدرآمد کرنا آسان نہیں ہوگا۔ میرے ذہن میں بھی یہی آئیڈیا Shelfari سائٹ کو دیکھ کر آیا تھا لیکن فی الحال ایسا کوئی پلگ ان فورم کے لیے موجود نہیں ہے۔ورڈپریس کے لیے ایمیزون شوکیس وجٹ لیکن اس کے ذریعے صرف ایمیزون کی کتابوں کے روابط فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ فی...
  14. نبیل

    لتا تو جہاں جہاں چلے گا۔۔ میرا سایہ ساتھ ہوگا

    شئیر کرنے کا شکریہ ظفری۔ میں اسے پہلے یہاں پوسٹ کر چکا ہوں اور اسی لیے دونوں موضوعات کو یکجا کر رہا ہوں۔
  15. نبیل

    سرچ بوکس

    آپ فنکشنز کے نام درست استعمال نہیں کر رہے ہیں۔ UrduEditor.init کوئی فنکشن نہیں ہے، اصل فنکشن initUrduEditor ہے۔ اسی طرح ایڈٹ ایریا کو اردو ایڈیٹر میں کنورٹ کرنے کے لیے makeUrduEditor فنکشن استعمال ہوتا ہے ناکہ UrduEditor.make۔ اردو ویب پیڈ کی ڈاؤنلوڈ میں اس کے استعمال کی مثالیں اور اس کی...
  16. نبیل

    عید رنگ

    اوہو، تو یہ سعود آپ نہیں ہیں؟ :twisted:
  17. نبیل

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    میرے خیال میں اس بے مقصد بحث کو یہیں پر ختم کر دینا چاہیے۔ کسی کو یہاں پر استعمال ہونے والی اردو پسند نہیں ہے تو وہ کسی اور سائٹ کا رخ کر سکتے ہیں۔
  18. نبیل

    phpBB3 اردو میں

    نوید انویژن پاور بورڈ میں اردو ایڈیٹر کامیابی سے انٹگریٹ کر چکے ہیں۔ اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
  19. نبیل

    حیران کن ایرپورٹ

    ذیل میں دکھایا گیا ساؤپاؤلو ایرپورٹ عین رہائشی علاقے کے وسط میں واقع ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=FZ77mPgJ_Sk
Top