میںphpbb فورم اردو میں بنا نا چاہتا ہوں

نبیل

تکنیکی معاون
فی الوقت کوئی فری اردو فورم ہوسٹ موجود نہیں ہے۔ آپ کو خود سے کسی ویب ہوسٹ پر پی ایچ پی بی بی فورم انسٹال کرنی پڑے گی۔ تفصیل کے لیے یہ پوسٹ دیکھیں۔ اس پوسٹ میں اردو پی ایچ پی بی بی 2 کو فری ہوسٹ پر انسٹال کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے لیکن اردو پی ایچ پی بی بی 3 انسٹال کرنے کے لیے بھی یہی طریقہ کارآمد ہوگا۔
 
Top