بلقیس ایدھی کون ہیں؟
اکتوبر- دسمبر٢٠٠٣ کےنیوز ویک اسپیشل ایڈیشن میں ران موریو نےایدھی فاونڈیشن کی تعریف میں آسمان ایک کر دیئےہیں۔ جن غریبوں اور محتاجوں کو حکومت پاکستان سے امداد حاصل نہیں ہے ان کی ضروریات ایدھی فاونڈیشن پورا کررہی ہے۔ عبدالستّار ایدھی کی سرپرستی میں ایدھی فاونڈیشن...
مائی ایس کیو ایل ( MySQL )
انٹروڈکشن
سید تفسیراحمد
مائی ایس کیو ایل ایک ڈیٹابیس ہے۔ وہ سافٹ وئیرجس کی مدد سےانفارمیشن کو اس طرح محفوظ کیا جائے کہ بعد میں انفارمیشن کو آسانی سےتلاش کیا جاسکے ڈیٹا بیس کہلاتی ہے۔ مائی ایس کیو ایل ایک ملٹی یوزر ، ملٹی تھرڈ آر ڈی ڈیٹا بیس مینیجمینٹ سسٹم ہے...
پی ایچ پی
انٹروڈکشن
سید تفسیراحمد
پی ایچ پی، ایک اوپن سورس اسکرپٹنگ پروگرامنگ لینگوئج ہے۔ یہ ویب کےمسائل کو حل کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ پی ایچ پی یعنی ہائپر ٹیکسٹ پری پروسیسر کوایچ ٹی ایم ایل میں ایمبیڈ کیا جاسکتاہے۔ اسکا سنٹیکس، سی، جاوا اور پرل لینگوئج سےمستعار ہے۔ دوسرے استعمال...
پی ایچ پی بی بی بُلیٹن بورڈ ( phpbb )
انٹروڈکشن
سید تفسیراحمد
جیمس ایٹکن کی بیوی کو اپنی ویب سائٹ کے لیےایک بُلیٹن بورڈ چاہیےتھا۔ میاں بیوی دونوں کالج اسٹوڈینٹ تھےاسلئے موجودہ بُلیٹن بورڈ خریدنے کے پیسےنہیں تھے۔ اس وقت دو کمرشل بُلیٹن بورڈ مارکیٹ میں موجود تھے، یو یو بی (UUB) اور فورم...
اس کھیل میں آپ گانے کے متعلق یہ بتائیں گے۔
فلم ؟ گلوکار؟ موسیقار؟
جیتنے والا اگلا گانا پیش کرے گا۔
اگر آپ کو ساونڈ ریکارڈینگ نہ ملے ۔ تو گانے کے بول لکھ دیں۔
مثال (گانا) -
آورہ ہوں - یا گردش میں آسمان کا تارا ہوں
http://www.youtube.com/watch?v=GwS1EyXqkBU
جواب...
.
کیا آپ کے پاس اس کا جواب ہے یا آپ کو اس کیس کو حل کرنے کے لیے اور اشارے چاہیں۔
ایک آدمی نے خالد پر حملہ کیا۔ خالد نے اپنی پستول نکالی اور ایک آدمی کو جان سے مار دیا۔
یہ ظاہراً استحقاق حفاظت خود (self defence ) ہے ۔ لیکن اُس پر مقدمہ چلا؟
کیوں؟
.
کرائم رپورٹر: آپ نے اتنی آسانی سے قاتل کی شناخت کی۔وہ کیسے؟
کیپٹن باجو: چلئے میں آج آپ کو پہلا clue دیتی ہوں۔
“جب میں اور کرنل کُھلےکمرے میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ بیرونی کمرہ کا فرش صاف ہے ۔ زمین پر کرسی کی ایک ٹانگ پڑی ہے ۔کُھلے کمرے میں تین آدمی کھڑے تھے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انہوں...
سب کو اردو محفل میں پہلی سالگرہ مبارک ہو
]نبیل
قدیر احمد
زکریا ۔
شعیب صفدر
منہاجین
شارق مستقیم
جیسبادی
پاکستانی
اعجاز اختر
ظفری
آصف
سیفی
جہانزیب
محمد شمیل
دوست
مہوش علی
افتخار راجہ
بوچھی
بیدم
تیلے شاہ
نعمان
ماوراء
سیدہ شگفتہ
شمشاد
فرید احمد
وہاب اعجاز خان
محب...
.
سیاسی رہنما
ایک سیاسی رہنما نے اپنے دوست سے کہا
“ میں صرف اپنی جوانی کی وجہ سے الیکشن ہار گیا“
دوست بولا؛ “ مگر تمہاری جوانی تو گزر چکی“
سیاسی رہنما؛ ٹھیک ہے مگر ووڑوں کو علم ہوگیا کہ کیسی گزری “۔
.
کیس فائل نمبر 1001 ۔ کرسی کا پایہ
کیس انچارج ۔ کرنل قیصرانی اور کیپٹن باجو
موجودہ وقت منگل جنوری 30, 2007
سی آئ ڈی کرنل قیصرانی اور کیپٹن باجو، قدرت فرنیچر اسٹور میں داخل ہوئے۔ کیپٹن باجو نے اپنی پرانی نایاب کرسی کو مرمت کیلئے اس اسٹور میں دیا تھا۔ اور کرنل قیصرانی کے پاس آجکل کوئ کیس...
رنجش ہي سہي دل ہي دکھانے کے لئے آ
آپھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھي تو کبھي مجھ کو منانے کے لئے آ
پہلے سے مراسم نہ سہي پھر بھي کبھي تو
رسم و رہ ، دنيا کو نبھانے کيلئے آ
کس کس کو بتائيں گے جدائي کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لئے آ...
صفحہ دوئم
فہرست غزلیات ردیف الف
016 ۔ شب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرۂ ابر آب تھا
017 ۔ نالۂ دل میں شب اندازِ اثر نایاب تھا
ق ۔ آج کیوں پروا نہیں اپنے اسیروں کی تجھے ؟
018۔ ایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب
019 ۔ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
020 ۔ شب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز...
صفحہ اوّل
فہرست غزلیات ردیف الف
001 ۔ نقش فریادی ہےکس کی شوخئ تحریر کا
002 ۔ جراحت تحفہ، الماس ارمغاں، داغِ جگر ہدیہ
003 ۔ جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کار
004 ۔ کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا
005 ۔ ہے کہاں تمنّا کا دوسرا قدم یا رب
006 ۔ دل میرا سوز ِنہاں سے بے محابا جل...
میری چھوٹی بہن کھوگئی
نام
جویریہ
محفل کانام
جیہ
پیار کا نام
جوجو
خود کو کہتی ہے
“ میں تھوڑی سی غیر مستقل مزاج ، رجائیت پسند ،خوش فہم، ایک عام لڑکی ہوں“ ۔
مگر
میری بہن کو آپ ایک بڑے مجمع میں بھی دیکھیں تو پہچان لیں گے۔
وہ فراح دل، پرخلوص، دوست ، حساس، ہنس مکھ، خوش مزاج، مزاح نگار،...
یہ بہت پرانا کھیل ہے۔
آپ کو 20 سوالوں میں یہ معلوم کرنا ہے
کہ میں نے کیا چیزسوچی ہے؟
قواعد
کسی موضوع ہر پابندی نہیں۔ لیکن کواردو محفل کے اصولوں کی حد میں ہونا ضروری ہے۔
- جب تک آپ کےسوال کا جواب ہاں یا نہیں مل نہ جائے آپ دوسرا سوال نہیں کرسکتے- ہر شحص کےسوال و جواب کی گنتی علیحدہ ہے یعنی...
.
.
آپ کے خیال میں “ ایک ملک اور قوم“ کی حثیت سے پاکستان کے کیا مسائل ہیں؟
1 ۔کوئ مسلہ نہیں ہے۔
2 ۔ بیرونی ممالک کا دباؤ
3 ۔ کمزور حکومتیں
4 ۔ وسائل کی کمی
5 ۔ فرقہ پرستی
6 ۔ جہالت (تعلیمٍ کی کمی)
7 . فرسودہ رسم و رواج
fundamentalism . 8
9 ۔ صوبائیت
10 . یا اور دوسر ی وجاہیں...