مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

تیشہ

محفلین
سالگرہ مبارک ہو بہت بہت بہت سی ،



مجھے کلاس جانا دیر ہورہی ۔ باقی بعد میں آکر ٹھیک سے ٹھیک ٹھاک مبارکباد دیتی ہوں ،


ٹھیک ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم ماوراء “بی بی“ کیسی ہیں؟ محفل پر پہلی سالگرہ کی دیر سے ہی سہی، مبارکباد قبول ہو

ایسی ہزاروں سالگرہیں آئیں اور ہر سالگرہ میں پچاس ہزار دن ہوں‌ :D
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام


لیکن یہ سب۔۔۔۔۔۔کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔میری سمجھ سے باہر ہے۔۔ :? :shock: :roll:
273_uff1_1.gif
 

سارہ خان

محفلین
congrats1db6.gif


محفل پر پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ماورا۔۔۔
fest30.gif


i18047794_29646_4.gif

رفعتیں اور بلندی تجھ پر ناز کرے
محفل پر تمہاری عمر خدا اور بھی دراز کرے
مناتے رہیں ہم ہر سال یہ دن اس ہی طرح
تمہارے دم سے رونق یہاں سدا آباد رہے۔۔




i554658158229.gif
 

ماوراء

محفلین
:eek:
273_fool_1.gif
273_O_nahi_1.gif


اف اف اف۔۔۔ اچھا تو اب سمجھ آئی کہ مجھ سے چوری چھپے جو باتیں ہو رہیں تھیں۔ لیکن سلام کا پڑھ کر تو میں کچھ اور ہی سمجھ گئی۔ :lol:
 

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
congrats1db6.gif


محفل پر پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ماورا۔۔۔
fest30.gif


i18047794_29646_4.gif

رفعتیں اور بلندی تجھ پر ناز کرے
محفل پر تمہاری عمر خدا اور بھی دراز کرے
مناتے رہیں ہم ہر سال یہ دن اس ہی طرح
تمہارے دم سے رونق یہاں سدا آباد رہے۔۔




i554658158229.gif


بہت بہت شکریہ سارہ۔

لیکن تمھارے تو Exams ہو رہے ہیں نا۔ کیا تمھیں خاص طور پر اس وقت بلایا گیا ہے؟؟ :?
سوری یار۔۔ میری وجہ سے تم اپنی پڑھائی چھوڑ کر آئی۔ :(
 

سارہ خان

محفلین
:roll: ۔ سوری ۔۔ :( :( ۔۔
تمہارے لئے سیلیبریٹ کر رہے ہوں اور مین غائب رہوں یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔ 15 ۔۔ 20 منٹ سے میری پڑہائی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ بس شکر ہے میرا پی سی ۔۔ جو 2 3 دن سے ٹھیک نہین چل رہا ۔۔ اس وقت صحیح کام کر رہا ہے ۔۔۔ :p
 

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
:roll: ۔ سوری ۔۔ :( :( ۔۔
تمہارے لئے سیلیبریٹ کر رہے ہوں اور مین غائب رہوں یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔ 15 ۔۔ 20 منٹ سے میری پڑہائی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ بس شکر ہے میرا پی سی ۔۔ جو 2 3 دن سے ٹھیک نہین چل رہا ۔۔ اس وقت صحیح کام کر رہا ہے ۔۔۔ :p

بہت شکریہ یار۔۔تفسیر بھائی بھی نہ کبھی کبھی کمال کرتے ہیں۔ :D
 
Top