ماوراء
محفلین
شمشاد نے کہا:ظفری نے کہا:یہ دیوار کا کیا چکر ہے ۔۔۔ ؟ وہ تو کب کی گر چکی ۔![]()
ظفری بھائی آپ کی طرف والی گری ہو گی۔
ماوراء کی طرف والی ابھی رہتی ہے، بہترا سر ٹکراتی ہے لیکن گرتی ہی نہیں۔![]()
ویسے ہمارے در و دیوار بالکل ہماری(میری) طرح بہت مضبوط ہیں۔
کیا آپ کھانا کھانے کے بعد برتن نہیں دھوتے۔ چچ چچ چچ۔ ہاں واقعی یاد آیا۔ جو ہر وقت بکری کو یاد کرتا رہتا ہو۔ تو پھر ایسوں کو تو برتن دھونے کی بھی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔