مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
لطیفوں کو میں مل جاتی ہوں۔ :lol:

چلیں صحیح ہے۔
273_ah_1.gif
:D

اردو کا ایک محاورہ ہے “ مایا کو مایا ملے کر کر لمبے ہاتھ “ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
‌ مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
273_ayesamajh_1.gif
273_crying_1.gif

لمحہِ قبولیت میں قبولیت بھی اسکی ہوتی ہے ۔ “جو “ نصیب میں لکھا ہوتا ہے ۔ :wink:
میرے سر میں درد ہو گیا۔ :(

ایسا کرو اپنے سر کو زور سے دیوار پر مارو، درد غائب ہو جائے گا۔ جتنا زیادہ زور لگاؤ گی اتنی جلد درد دور ہو گا۔ :wink:
ایسا تو نہ کہیں شمشاد بھائی۔ ایک ہی تو سر ہے میرا۔
273_wall_1.gif

273_tiredcoffee_1.gif

تو سر کو تو کچھ نہیں ہو گا، ہاں درد دیوار میں چلا جائے گا۔ اب دیوار کا کیا ہو گا؟
 
ماوراء

محفلین

میں ابھی دیوار سے پوچھتی ہوں کہ تمھارا کیا بنا۔؟ میرا سر ہے کوئی ہتھوڑا تو نہیں جو دیوار جائے گی۔ ویسے بھی بقول آپ کے ہی کہ اندر سے تو خالی ہی ہے۔ :roll:
 
اس کا مطلب۔۔۔؟؟ :(

اس کا مطلب ہے کہ تم لطیفوں کو ملتی ہو اور لطیفے تمہیں ملتے ہیں۔ :wink:
 
پوچھا - پھر کیا کہا دیوار نے؟
 
اس طرح توآپ بھی مجھ سے۔۔۔میرا مطلب ہے کہ میں تو آپ سے کبھی نہیں ملی۔ :p

jk
 
ناراض ہے مجھ سے۔۔ ابھی راضی کر رہی ہوں۔ پھر ہی کچھ کہے گی۔

وہ تو ٹھیک ہے لیکن سر کا کیا حال ہے؟
 
تم نے کہیں خود ہی تو لکھا تھا کہ “ لطیفوں کو میں مل جاتی ہوں۔“ تو میں نے انہی معنوں میں لکھا تھا۔
 
ہاں نا بالکل صحیح لکھا تھا۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
‌ مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
273_ayesamajh_1.gif
273_crying_1.gif

لمحہِ قبولیت میں قبولیت بھی اسکی ہوتی ہے ۔ “جو “ نصیب میں لکھا ہوتا ہے ۔ :wink:
میرے سر میں درد ہو گیا۔ :(

ایسا کرو اپنے سر کو زور سے دیوار پر مارو، درد غائب ہو جائے گا۔ جتنا زیادہ زور لگاؤ گی اتنی جلد درد دور ہو گا۔ :wink:
ایسا تو نہ کہیں شمشاد بھائی۔ ایک ہی تو سر ہے میرا۔
273_wall_1.gif

273_tiredcoffee_1.gif

تو سر کو تو کچھ نہیں ہو گا، ہاں درد دیوار میں چلا جائے گا۔ اب دیوار کا کیا ہو گا؟

میں ابھی دیوار سے پوچھتی ہوں کہ تمھارا کیا بنا۔؟ میرا سر ہے کوئی ہتھوڑا تو نہیں جو دیوار جائے گی۔ ویسے بھی بقول آپ کے ہی کہ اندر سے تو خالی ہی ہے۔ :roll:

پوچھا - پھر کیا کہا دیوار نے؟
ناراض ہے مجھ سے۔۔ ابھی راضی کر رہی ہوں۔ پھر ہی کچھ کہے گی۔
273_crying_1.gif

وہ تو ٹھیک ہے لیکن سر کا کیا حال ہے؟
سر تو اسی وقت ٹھیک ہو گیا تھا جب آپ نے دیوار پر سر مارنے کا مشورہ دیا تھا۔ :p :lol:
 
Top