مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء تمہاری بات میں تو بہت تاثیر ہے۔ یہ لو وہ تو آ بھی گئے۔
مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
273_ayesamajh_1.gif
273_crying_1.gif

کسی کو بلا لیتی یا کسی کو مانگ لیتی؟
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، میں نے بلایا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ آتے ہیں کہ نہیں۔ چھٹی کس کے ساتھ منا رہے ہیں۔ نیٹ پر ہی چھٹی مناتے ہوں گے۔ اداس شاعری تو ان کا حصہ بن گئی ہے۔ اب ہم کیا کر سکتے ہیں۔ لیکن آپ اگر یہیں ہیں تو مل کر سب کی اداسی دور کر دیتے ہیں نا۔ :p :lol:

لو ہم آگئے ۔۔ بس اب یہ نہیں کہنا کہ آدم بُو آدم بُو ۔۔۔ :D
273_O_nahi_1.gif
آپ کہاں سے نکل آئے؟ آدم بو نہیں تو ٹیلی پیتھی۔۔۔۔نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا۔
273_sofa_1.gif
273_pata_nahi_1.gif

لو خود ہی تو تم نے بلایا تھا اور اب کہہ رہی ہو کہ آپ کہاں سے نکل آئے :?
 
ماوراء

محفلین

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء تمہاری بات میں تو بہت تاثیر ہے۔ یہ لو وہ تو آ بھی گئے۔
مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
273_ayesamajh_1.gif
273_crying_1.gif

کسی کو بلا لیتی یا کسی کو مانگ لیتی؟
مانگ لیتی۔۔۔
273_hmm_1.gif
ویسے سب کچھ تو میرے پاس ہے۔ کیا مانگتی۔ :roll:
میں تو سوچ رہی تھی کہ باجو کو بلا لیتی۔ لیکن سچی سے باجو کو بھی میں کبھی یاد کروں تو باجو دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں اسی وقت پہنچ جاتی ہیں۔ ہائے میری مبارک زبان۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
‌ مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
273_ayesamajh_1.gif
273_crying_1.gif

لمحہِ قبولیت میں قبولیت بھی اسکی ہوتی ہے ۔ “جو “ نصیب میں لکھا ہوتا ہے ۔ :wink:
میرے سر میں درد ہو گیا۔ :(

ایسا کرو اپنے سر کو زور سے دیوار پر مارو، درد غائب ہو جائے گا۔ جتنا زیادہ زور لگاؤ گی اتنی جلد درد دور ہو گا۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لو خود ہی تو تم نے بلایا تھا اور اب کہہ رہی ہو کہ آپ کہاں سے نکل آئے :?

کسی نے کہا ہے کہ ۔۔۔“ نظر جو دیکھتی ہے وہ زبان پر آسکتا نہیں “ ۔۔۔۔ اب اور کیا کہوں شمشاد بھائی ۔۔ :wink:
آگے کچھ کہنے کی ضرورت بھی نہیں۔ huh۔
273_badmash_1.gif
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
‌ مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
273_ayesamajh_1.gif
273_crying_1.gif

لمحہِ قبولیت میں قبولیت بھی اسکی ہوتی ہے ۔ “جو “ نصیب میں لکھا ہوتا ہے ۔ :wink:
میرے سر میں درد ہو گیا۔ :(

ایسا کرو اپنے سر کو زور سے دیوار پر مارو، درد غائب ہو جائے گا۔ جتنا زیادہ زور لگاؤ گی اتنی جلد درد دور ہو گا۔ :wink:
ایسا تو نہ کہیں شمشاد بھائی۔ ایک ہی تو سر ہے میرا۔
273_wall_1.gif

273_tiredcoffee_1.gif
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء تمہاری بات میں تو بہت تاثیر ہے۔ یہ لو وہ تو آ بھی گئے۔
مجھے معلوم ہوتا کہ وہ لمحہ قبولیت کا تھا تو میں کسی اور کو بلا لیتی۔
273_ayesamajh_1.gif
273_crying_1.gif

کسی کو بلا لیتی یا کسی کو مانگ لیتی؟
مانگ لیتی۔۔۔
273_hmm_1.gif
ویسے سب کچھ تو میرے پاس ہے۔ کیا مانگتی۔ :roll:
میں تو سوچ رہی تھی کہ باجو کو بلا لیتی۔ لیکن سچی سے باجو کو بھی میں کبھی یاد کروں تو باجو دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں اسی وقت پہنچ جاتی ہیں۔ ہائے میری مبارک زبان۔ :p

8) دیکھو لو ۔ جیسے ہی تم یاد کرتی میں پہنچ جاتی ہوں :p میرے خیال میں یاد کئے تھوڑی دیر ہوئی مگر پہنچ گئی ۔
:chalo:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

ہاں بالکل، ابھی بھی آپ کو ہی یاد کر رہی تھی۔ کچھ پرانی باتیں دیکھ رہی تھی۔ :p اور آپ آ گئیں۔ :)
 
تیشہ

محفلین
ہاں سب سوچکے۔ آرام سکون ہے اس وقت ۔ :D
میں بھی بس بیڈ پر جانے ہی لگی ۔ برتن دھوکر آئی ہوں تھوڑا ریلیکس کر لو :D 8)

:chill:
 
تیشہ

محفلین
تو کیا کروں ؟ :? اک برتن دھو کر رکھتی ہوں تو اتنے میں دوسرا آن موجود ہوتا ہے ۔
اور میں اس معاملے میں بہت سخت ہوں مجھے کوئی برتن چند منٹ بھی پڑا نظر آجائے تو سارے کام بعد میںپہلے برتن ۔
مگر اب جب بچے آئے ہوئے ہیں ہر منٹ بعد کوئی نا کؤئی برتن تو ہوتا ہی ہے نا سینک پر ۔
اب میں سب دھو کر ۔ کچن صاف کر کے آئی ہوں ۔
 
ماوراء

محفلین
اچھا پھر صحیح ہے۔ پھر میں بھی آئندہ رات دو بجے ہی برتن دھویا کروں گی۔ جس دن سے آپ نے سسرال کا کہہ کر ڈرایا ہے۔ میں تو ڈر سے اب شام ہونے سے پہلے ہی برتن دھو لیتی ہوں۔ :roll: :p
 
تیشہ

محفلین
تمھارا ٹیکیسٹ ملا ۔ :D یہ بھی مزے کا لطیفہ ہے تمھیں کدھر سے آدھی راتوں کو ایسے لطیفے ملتے ہیں ؟ :D :D

اوکے ۔ میں چلی ۔

:chalo:
 
Top