Freedom of Speech

Freedom of Speech انسانیت کااتنا بڑا حق ہے کہ اس کے استعمال پر پابندی نہیں ہونی چاہیے ؟

  • نہیں - کوئ پابندی نہیں ہونی چاہیے۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    125

دوست

محفلین
اظہار کی آزادی اس وقت تک جب تک کسی کو اس سے ناحق تکلیف نہ پہنچے۔
شاید یہی اسلام کا بھی حکم ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آزادی ضرور ہونی چاہیے کہ ہم ایک آزاد ملک کے باشندے ہیں لیکن اتنی بھی نہیں کہ دوسرے کی آزادی پر حرف آئے۔
 

ظفری

لائبریرین
Straight & Forward جس کو حرفِ عام منہ پھٹ بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔ واقعی ایک ایسا عمل ہے جس سے کسی کی بھی دل آزاری ہوسکتی ہے ۔ Speech کی Freedom اتنے دائرے میں ہونی چاہیئے کہ انسان اپنی ہر جائز بات کا اظہار کردے ۔ اب اس کے غلط استعمال کا یہ مطلب ہوا کہ انسان اپنی کسی غلط بات کو کہنے سے نہ ہچکچائے اور کسی کے جذبات کا خیال نہ کرے ۔ اس پر پابندی ضرور ہونی چاہئے ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے ظفری بھائی آپ نظر تو آئے، چاہے اسی دھاگے پر سہی۔

کیسے ہیں؟ میں واپس آ گیا ہوں اور اب آپ بھی اپنے آپ کو فعال کر لیں۔
 

ظفری

لائبریرین
میں نے ابھی آپ کو دیکھا ۔۔ سوچا کہ ذپ کروں پھر یہ خط پڑھا تو سوچا کہ یہیں علیک سیلک کر لوں ۔ اور آپ سنائیں کیسے ہیں اور آپ کا نیٹ کا مسئلہ سنا ہے کہ حل ہوگیا ہے ۔ اگر ایسا ہے بہت اچھی بات ہے اور میں تو فعال ہو ہی چکا ہوں بس آپ بھی اپنے نیٹ کو قابو میں رکھیئےگا ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ذپ کی بجائے ادھر ہی ٹھیک ہے۔ کہ دوسرے بھی پڑھ لیں، خوشی ہوئی کہ آپ فعال ہیں، میں بھی کوشش کروں گا کہ اب باقاعدگی سے حاضری دوں۔ فی الحال تو نیٹ کا مسئلہ حل ہو ہی گیا ہے۔ امید ہے اب ٹھیک ہی رہے گا۔
 

ظفری

لائبریرین
خوشی کی بات ہے ۔۔ امید ہے دوسرے ممبران کو بھی تسلی ہوئی ہوگی اور اب وہ بھی یہاں دوبارہ فعال ہوجائیں گے ۔
 
Top