مبارکباد ان ارکان کومبارک ہو

تفسیر

محفلین
سب کو اردو محفل میں پہلی سالگرہ مبارک ہو

]نبیل
قدیر احمد
زکریا ۔
شعیب صفدر
منہاجین
شارق مستقیم
جیسبادی
پاکستانی
اعجاز اختر
ظفری
آصف
سیفی
جہانزیب
محمد شمیل
دوست
مہوش علی
افتخار راجہ
بوچھی
بیدم
تیلے شاہ
نعمان
ماوراء
سیدہ شگفتہ
شمشاد
فرید احمد
وہاب اعجاز خان
محب علی
سارہ خان
فرزانہ

نوٹ: اگر مجھ سے کیسی کا نام مس ہوگیا ہے۔ تو معافی کا دستخوار ہوں۔ نبیل یا زکریا، شمشاد یا قیصرانی پیلز اس کو صحیح کردیں۔
[/center][/SIZE]
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

خیر مبارک آپ کوبھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔

والسلام
جاویداقبال
 
ماوراء

محفلین
ہاں یہ ایک بار ہی مبارک دینے کا آئیڈیا صحیح ہے۔
273_dua_2.gif

میری طرف سے سب کو بہت بہت مبارک۔
 
تیشہ

محفلین
:D لیں اس لسٹ میں سے اک نے مجھے مٹھائی روانہ کر دی ہے :lol: :lol: :lol:

اب یہ نہ پوچھا جائے کہ کون ہے ؟ :p :wink: پر سچ مچ کا ا کلو کا ڈبہ رائیل سویئٹ ۔سی او ۔ یوکے سے آن لائن آرہا ۔ :p

اب اس ممبر کو یہ مبارکیں پسند نہیں کہ بقول اس بات کی اب کیا مبارک دینی کہ محفل پر سال ہوا :D
اس لئے میں مبارک پھر بءھی نہیں دے رہی پر مٹھائی آرہی ہے تو اب کھا ہی لوں گی کہ بیجھی جاچکی ۔ :chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

اگر آن لائن مٹھائی آ سکتی ہے تو دو ڈبے میری طرف سے بھی وصول پائیں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

آ سکتی ہے آپ بیجھئے ۔
 
Top