مبارکباد ان ارکان کومبارک ہو

ظفری

لائبریرین
تفسیر نے کہا:

ہم سب ارکانِ اردومحفل
اِن ارکان کو
اردو محفل میں
ایک سال مکمل کرنے پرتہہ دل سےمبارک باد پیش کرتےہیں۔


نبیل
قدیر احمد
زکریا ۔
شعیب صفدر
منہاجین
شارق مستقیم
جیسبادی
پاکستانی
اعجاز اختر
ظفری
آصف
سیفی
جہانزیب
محمد شمیل
دوست
مہوش علی
افتخار راجہ
بوچھی
بیدم
تیلے شاہ
نعمان
ماوراء
سیدہ شگفتہ
شمشاد
فرید احمد
وہاب اعجاز خان
محب علی
سارہ خان
فرزانہ

نوٹ: اگر مجھ سے کیسی کا نام مس ہوگیا ہے۔ تو معافی کا دستخوار ہوں۔ نبیل یا زکریا، شمشاد یا قیصرانی پیلز اس کو صحیح کردیں۔

تفسیر بھائی ۔۔۔ یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ اور سب کو ارکان کو بھی مبارک ۔۔۔ مجھے تو خوشی ہے کہ کسی بہانے سہی ۔۔۔مگر کسی کو میرا ایک سال (پورا ایک سال چھ مہینے )گذر جانے بعد یاد تو آیا ۔۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
مزے کرنے کا بھی کہتے ہیں اور خرچہ بھی اپنا بتاتے ہیں تو پھر تو مزے نہیں ہو سکتے۔ مزہ تو ہمیشہ دوسرے کے خرچے پر ہی آتا ہے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بھابھی نے دیکھ بھال کے ایسا گھر پسند کیا ہے کے جس کے آس پاس کوئی پڑوسن نہ رہتی ہو
نہ بندا نہ بندے دی ذات
:lol:
 
Top