نتائج تلاش

  1. ت

    پیش گفتا ر- دیوان غالب

    . کور دیوانِ غالب پیش گفتا ر -- مبتدی کے لئے چراغ راہ پروفیسرسید تفسیراحمد
  2. ت

    بال بکھرگئے

    بال بکھرگئے سید تفسیراحمد میں فرنٹ آفس میں داخل ہوا۔ “ سر، یہ اسٹوڈینٹ آپ کا انتظار کر رہی ہے۔ میں نےبتایا کہ کلاس ختم ہونےمیں دو گھنٹے ہیں اور فوری آپ کی دوسری کلاس ہے۔ مگر وہ دوگھنٹے سے بیٹھی ہے“۔ میری سیکرٹری نے کہا۔ “ ٹھیک ہے پانچ منٹ کے بعد اندر بھیج دو۔“ میں نے سیکرٹری کی بات کو...
  3. ت

    بحریں

    بحریں علمِ عروض تفسیراحمدَ اردو میں ایک شعرکےمصرعوں کی لمبای کے لےدوالفاظ استمعال ہوتے ہیں ، وزن یا بحر دونوں کا مطلب ایک ہی ہے۔ شعر کےدونوں مصرعوں کا وزن ایک ہی ہونا چاہیے۔ ہر زبان میں شاعری کی بحر وں کے اصول ہوتے ہیں۔ مثلاً ہندی ، فارسی اور انگریزی کی شاعری میں ان زبانوں کی اپنی بحریں...
  4. ت

    اصول تقطیع

    ٭نوٹ: اس مضمون میں حرکت کا مطلبsyllables لیا گیا ہے۔ اصولِ تقطیع شاعری کا تجزیہ کرنے کے بنیادی جز " الفظ ، لفظوں کی ٭حرکات syllables ، اور حروف " ہیں۔ الفظ ، حرکتوں سےمل کر بنتے ہیں اورحرکات حروفوں کےملنے سے۔ بحر تقطیع کے لیے لفظوں کی حرکت کا جا ننا بہت اہم ہے۔ مصروں ، شعروں...
  5. ت

    بحروں کےجدول

    . <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr> <td align="center" colspan="4"> جدول 6 - مفرد بحریں مثمن سالم بحریں جو ایک رکن کے بار بار دہرانے سے بنتی ہیں </td> <tr> <td align="center" width="6%"> نمبر </td> <td align="center" width="13%"> اسمائے بحور مفرد </td>...
  6. ت

    صوتیاتی جدول

    . <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%"><tr><td align="center" colspan="2"> جدول 1 - حرف</td></tr><tr><td width="50%"> متحرک </td><td width="50%"> ساکن </td></tr></table> <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%"><tr><td align="center" colspan="6">...
  7. ت

    عورتیں اور بچوں کی غلامی

    عورتیں اور بچوں کی غلامی بغیر انسان کی مرضی کے، اس سے بھیک منگوانا ، پیشہ کروانا ، جنسی غلامی میں بیچ دینا ، مرضی کے بغیر شادی کردینا ، بغیر تنخواہ دیے کام لینا ، انسانوں کی تجارت کہلاتا ہے۔ یہ انسان وہ بچے اور عورتیں ہیں جنہیں زبردستی اغوا کرکے، دھوکہ یا لالچ دے کر اور ملازمت کے بہانے ایک...
  8. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    حیوانوں کی بستی حقیقت پر مبنی ایک ناول سید تفسیر احمد 1۔ کوہاٹ 2۔ریمشاں 3۔قندھار 4۔پشاور 5۔لاہور 6۔کراچی 7۔سفر کی تیاری 8۔سفر 9 ۔دوبئی .
  9. ت

    حیوانوں کی بستی - دوبئی - آخری قسط

    . حیوانوں کی بستی سید تفسیراحمد نویں قسط دوبئی
  10. ت

    حیوانوں کی بستی - سفر - آٹھویں قسط

    حیوانوں کی بستی سید تفسیر احمد آٹھویں قسط سفر
  11. ت

    حیوانوں کی بستی - سفر کی تیاری - ساتویں قسط

    حیوانوں کی بستی سید تفسیر احمد ساتویں قسط سفر کی تیاری
  12. ت

    شاعری کی کلاس

    کورس ؛ فن شعرو شاعری تاریخ ؛ 6 نومبر 2006 جگہ ؛ اردو محفل - بزمِ سخن پیش کار _ پروفیسر تفسیر احمد َ یہ علمِ عروض کا پہلا کورس ہے۔ جسں میں شاعری سے دلچسپی لینے والوں کو شاعری کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا جائےگا ۔ اس کورس کا مقصد عروض کی ضروری معلومات کو آسان اور سادہ زبان میں بتانا...
  13. ت

    Assignment 4

    <table cellspacing="0" cellpadding="1" border="1" width="98%"> <tr> <td colspan="17"> ہوم ورک - Assignment Week 4 </td></tr> <tr> <td width="15%"> پیر 27 نومبر2006</td> <td> <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr> <td align="center" valign="center"...
  14. ت

    لیکچر نمبر 4

    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr><td colspan="2">لکچر نمبر4 </td></tr><tr><td width="15%">علم عروض </td><td> تمام بحریں سالم نہیں ہوتی۔ اگرایک بحرمیں آٹھ رکن بنیں توبحرمثمن ہوگی اور چھ رکن بنیں تو مسدس اور چار بنیں تو مربع ۔ خلیل بن احمد بصری نے“ پندرہ...
  15. ت

    Assignment 3

    <table cellspacing="0" cellpadding="1" border="1" width="98%"><tr><td colspan="4"> ہوم ورک - Assignment Week 3 </td></tr><tr><td width="15%"> پیر 20 نومبر2006</td><td><table cellspacing="0" cellpadding="1" border="1" width="98%"><tr><td colspan="12"> تقطیع کے طریقہ</td></tr><tr> <td...
  16. ت

    لیکچر نمبر 3

    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr> <td colspan="2">لیکچر نمبر 3 </td> </tr> <tr><td> پچھلا لیکچر کاخلاصہ </td> <td> شاعری میں حرف یا تو متحرک ہوتا ہے یا ساکن ۔ حرکتیں تین طرح کی ہوتی ہیں زیر - زبر - پیش لیکن تینوں وزن میں برابر ہیں دوحرفی لفظ سبب کہلاتا ہے...
  17. ت

    Assignment 2

    <table cellspacing="0" cellpadding="1" border="1" width="98%"> <tr> <td colspan="5"> ہوم ورک - Assignment Week 2 </td> </tr> <tr> <td width="15%"> پیر 13 نومبر 2006</td> <td> <table cellspacing="0" cellpadding="1" border="1" width="98%"> <tr> <td colspan="5"> متحرک اور ساکن...
  18. ت

    لیکچر نمبر 2

    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr> <td colspan="2"> لیکچر نمبر2</td> </tr> <tr> <td> پچھلا لیکچر کاخلاصہ </td> <td> کلمات کے ہرایسے حصہ کو جوایک ہی زبان سےادا ہوسکےاصول (Syllable) کہتے ہیں <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1"...
  19. ت

    شعر و شاعری کی آن لائن کلاس

    . کورس ؛ فن شعرو شاعری تاریخ ؛ 6 نومبر 2006 جگہ ؛ اردو محفل - بزمِ سخن پیش کار _ پروفیسر تفسیر احمد َ یہ علمِ عروض کا پہلا کورس ہے۔ جسں میں شاعری سے دلچسپی لینے والوں کو شاعری کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا جائےگا ۔ اس کورس کا مقصد عروض کی ضروری معلومات کو آسان اور سادہ زبان میں...
  20. ت

    کلاس روم - Discussion

    . 1۔ مہربانی فرما کراس تھریڈ میں ہرروز اپنےاسائینمنٹ کے جواب پوسٹ کردیں۔ کیونکہ یہ کلاس صرف چار ہفتہ کی ہے اس لیے یہ ضروری ہے کہ آپ ایسا پابندی سے کریں۔ہفتہ اوراتوار کو کوئ اسائینمنٹ نہیں ہوتا ، آپ اُن دونوں دِنوں کو بھی weekly assignments کو مکمل کرنے میں استعمال کرسکتے ہیں - 2 - اگرآپ...
Top