اسلامُ علیکم جناب قدیر صاحب
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ہمممم تو آپ کا خیال تھا کہ آپ بچ جائیں گے نظرِ بد سے۔ بلکل ناہیں۔ بس ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں اور چھٹی کرلیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں کنائیوں میں دیں۔ہمیں کیا؟ ہم سوالات اور بڑھاتے...