جی بہتر ہے کہ اجتناب ہی برتا جائے تو کیوں کہ میرے خیال میں یہ بلکل ایسی صورتِ حال ہے جو اردو اور انگریزی کی ہے اور ہم آئے دن انگریزی کے اردو میں مترادف ڈھونڈتے پھر رہے ہوتے ہیں۔ ویسے میں کوئی دس ہفتے پاکستان میں رہ کر آیا ہوں اور اب تو ہر سطح پر پنجابی کا ٹکڑا لگانا فیشن سمجھا جاتا تھا بلکہ...