نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    اردو کا فقدان

    اعتراض ہمارے اردو دان دوست کو محفل میں خوش آمدید مگر کہا ہے نام کے ساتھ ساتھ اپنے دستخطوں کو بھی زبانِ اردو میں لے آئیں تو اچھا ہے ورنہ تو ایسے ہی لگتا ہے جیسے ہمارے ہاں “ کانگڑی “ کو پہلوان جی کہا جاتا ہے۔
  2. افتخار راجہ

    زلزلہ زدگان کی مدد کےلیئے اسٹال

    ہمیں اٹلی کے شہر بریشیا جہاں پاکستانیوں کی کثیر تعداد آباد ہے کی مقامی حکومت کی طرف سے تین دن کےلیے شہر کے مرکز میں اور ریلوے اسٹیشن پر تین عدد اسٹال لگانے کی اجازت آج ملی ہے۔ اسٹالز کل صبح دس بجے سے شروع ہونگے اور انکا مقصد عوام کو اصل صورتِ حال سے آگاہ کرنا اور انکی توجہ پاکستان میں زلزلہ کے...
  3. افتخار راجہ

    یومِ نوجوان

    نوجوان ڈے تجویز اچھی ہے آپ شعیب مگر جو باتیں آپ نے آخیر میں لکھی ہیں نوجوانوں کی اکثریت انکو یقیناُ نہیں پڑھے گی کچھ جلدی کی وجہ سے اور باقی جان بوجھ کر، کہ ان میں کوئی “چارم“ انہیں نظر نہیں آئے گا- البتہ اولیں الذکر پر اکثریت عمل پیرا ہونے کی کوشش کرے گی۔ میرے خیال میں یہ ایک بھیانک “...
  4. افتخار راجہ

    اردو نیوز سائٹس

    اردو انسائیکلو پیڈیا آج اسپیرانتو کی ایک سائیٹ دیکھتے ہوئے یہ صفحہ نظر آیا تو سوچا کہ ادھر لنک کر دوں ویسے یہاں پر بہت سی زبانوں میں مواد موجود جنکی طویل فہرست صفحہ اول پر ملاحظہ ہو۔ وکیپیڈیا-اردو
  5. افتخار راجہ

    اردو نیوز سائٹس

    جذبہ نیوز گروپ اٹلی، سپین اور یونان کی خبریں اردو ٹائمز یو ایس--- کینیڈا
  6. افتخار راجہ

    فائر فاکس اور آپیرا

    اوپیرا آج سے اوپیرا پر فورم میں اردو لکھنا بند ہوچکا ہے اگر کوئی صاحب اس کی طرف توجہ دیں تو مشکور ہونگا۔ وسلام
  7. افتخار راجہ

    تعارف نئے آنے والوں کو خوش آمدید

    خوش آمدید جمیل میرے دوست جمیل صاحب یہاں پر تشریف آور ہوچکے ہیں گو کہ ابھی انکی کوئی پوسٹ نازل نہیں ہوئی اور اس سے پہلے میں ان کو خوش آمدید کہتا ہوں
  8. افتخار راجہ

    تعارف نئے آنے والوں کو خوش آمدید

    یہاں پر نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہا جائے گا جس کو بزبانِ گورا صاحب ویلکم کہاجاتا ہے تو نئے آنے والو سیدھے ادھر ہی چلے آؤ اور ویلکم کروا :welcome: لو
  9. افتخار راجہ

    اردو صوتی کلیدی تختہ

    گزشتہ دنوں میں مجھے “چا“ چڑھا ہوا تھا کہ آپنے کمپوٹر کو اردو دان کرو کہ یہ انپیچ اکثر ڈرامے کرتا رہتا ہے تو صاحبو میرے ساتھ خود ڈرامہ ہوگیا۔ گوگل سے ڈھونڈ کر ایک سائیٹ سے اسے نیچے اتارا (ڈاؤن لوڈ) اور پھر اپنے کمپوٹر میں نصب کرنے کی کوشش کی مگر کیا ہے کہ یہ نصب ہو ہی نہیں رہا ہے- سوچا کہ کچھ...
  10. افتخار راجہ

    اردو نیوز سائٹس

    جی ہمیشہ ہی ایسے ہوتا ہے میرے خود بہت سے استاد آج بھی اسی پرائیمری کو پڑھا رہے ہیں مگر وہ استاد ہیں اور میں آج بھی انکے سامنے شاگرد ہوتا ہوں بھلے کالجوں میں پڑھا چکا ہوں
  11. افتخار راجہ

    فکر فردا

    اس سلسلہ میں محترم اشفاق احمد کی تصنیف زاویہ آجکل میرے زیرِ مطالعہ ہے کہ میرے محترم استاد پروفیسرڈاکٹر منظور الٰہی طاہر صاحب نے مجھے تاکید کی تھی کہ ضرور پڑھنا۔ تو زاویہ کے مضمون “احکامِ الٰہی “ سے اقتباس ملاحظہ فرمائیے میرے خیال میں واقعی احکامِ الٰہی کی بجائے افعالِ الٰہی کی طرف متوجہ...
  12. افتخار راجہ

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    یہی تو ہمارے ساتھ مسلہ ہےکہ ہمارے لوگ خوامخواہ کی منطق بندی شروع کردیتے ہیں بھلے اسکا حقیقت سے دور کا بھی تعلق نہ ہو۔ اسی لیے کہاجاتا ہے کہ لکھنے والے کو بہت ہی محتاط رہنا چاہیے کہ لکھا ہوا تاریخ کا حصہ بن جاتا ہے اور اسی بات علامہ ابنِ خلدون جیسے تاریخدان بھی مستند حوالہ دیتے ہیں اور آخر میں...
  13. افتخار راجہ

    بیٹھی کھیڈ

    ڈیٹ کا اردو میں مترادف تاریخ کا لفظ تصور کیا جاتا ہے مگرحقیقت میں تاریخ کا لفظ ڈیٹ کا احاطہ بلکل اسی طرح نہیں کر رہا جیسے ڈیٹ تاریخ کا متبادل بننے سے قاصر ہے کیوں کہ ڈیٹ کا ایک مطلب پیشی بلکل ہوسکتا ہے بلکہ بلکل ہے جب اس سے مراد معشوق سے ملاقات ہو اور تاریخ کا لفظ انگریزی کے ہسٹری کے ہم پلہ بھی...
  14. افتخار راجہ

    پاک بقابلہ انگلینڈ

    کب ہو رہی ہے مجھے تو اسبارے میں کچھ علم نہیں
  15. افتخار راجہ

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

    لو جی یہ تو بات ہوگئی وہ کہ اٹلی میں جتنے فیشن ڈیزائینر ہیں مرد حضرات ہیں قدیر تم بھی تو ان ہی چکروں میں نہیں پڑے ہوئے۔ اگر ایسے ہی ہے تو محتاط رہنا
  16. افتخار راجہ

    خواتین کہاں ہیں؟

    قدیر بچی نہیں بلکہ بُوچی لکھا کرو ویسے ان حالات سے لگتا ہیں کہ تمھیں محترمہ بُوچی سے کُٹ پڑنے والی ہے :tv:
  17. افتخار راجہ

    میری پسند

    بہت خوب
  18. افتخار راجہ

    آپکی پسند۔۔۔

    جناب اگر اسکا کوئی اف لائین گانا ہی مل جائے تو مجھے میل کردی اور میں آپ کا مشکور ہونگا
  19. افتخار راجہ

    اردو نیوز سائٹس

    یونی کوڈ کی طرف منتقل جی ہاں مگر اس میں اردو پیڈ استعمال کرنے کا بندوبست ہے اور قدیرکی میرے ساتھ واقفیت بھی وہیں ہوئی تھی اور اسکو میں نے ہیں وہاں پر پہلے پہل اردو لکھنا سکھائی تھی اور پھر یہ ٹھیرا ذہین بندہ میں تو اسکے کارنامے دیکھ کر حیران ہو رہا ہوں۔
Top