جی ہاں میں نے دیکھا ہے کہ بی بی سی پاکستانی فوج کے بارے میں اسکینڈلز اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں جیسی خبروں کو بہت دن آپنی سائیٹ پر رکھتی ہے۔ ابھی زلزلہ کے دوران ہونے والی بد عنوانیوں کو زیادہ نمایاں کررہے ہیں مگر جو کچھ پاکستانی قوم مجوعی طور پر کررہی ہے اسکے بارے میں خاموش ہیں۔ کیوں معلوم...