ی
یہ سردیوں کی شام اور یہ تنہائی
یہ اکیلا پن اور اپنوں سے جدائی
یہ تنہائی نہیں چھٹی، نہ شام کٹی
پھر یادِ وطن آئی، پھر آنکھ بھر آئی
-----------------------------------خود
سچ
اور سچ وہی ہے جو میں نے اوپر بیان کیا ہے، ویسے قدیر آپکو تو انہوں نے آنٹی کہنے کی اجازت دے ہی دی ہے بھلے اب ٧٥ کی بجائے ٩٥ کی ہوجائیں۔ :lol: بس آپ آنٹی ہی کہا کیجئے۔ جی
ضرور
جی ضرور میں دیکھتا ہوں ایک نظر اسے ۔ بلکل کیجئے آپ اپنے کام یہاں پر تبدیلیاں بس دیکھ بھال کر ریں اور ایک تسلسل سے کریں یعنی ایک کے بعد ایک۔ کیا خیال ہے؟