انٹیلیجینس پولیس
فیصل بھائی یہ سی آئی اے یعنی سنٹرل انٹیلیجنس اتھارٹی کی بات کر رہی ہیں جو کہ پولیس کا ہی ایک شعبہ ہے اور عرفِ عام میں “چٹ کپڑیے“ کہلاتے ہیں۔ ہوتے بھی پولسئیے ہی ہیں دیگر تھانوں سے بدلی شدہ۔ میرے ایک دوست مرزا کبیر بہت عرصہ سی ائی اے میں رہے اور آجکل لائین حاضر ہیں، وجہ...