نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    تعارف New Member Fare...

    خوش امیدید خوش آمدید جنابہ مجھے تو آپکی تحریر سے لگ رہا ہے کہ آپ کو اٹھارویں جماعت میں ہیں اور ہم نویں میں کیوں جی۔؟ یہ بی اے کو سیدھا کرنے کے بعد ہی بندہ ماشٹر بن سکتا ہے ناں۔
  2. افتخار راجہ

    تعارف salam

    مجھے تو اور شک ہے کہیں یہ ہمارے مولوی حمید کی طرح جنرل نالج کو بھی فوج کا جنرل ہیں سمجھتے ہیں جو مسلمانوں کے بہت خلاف تھا ایک زمانے میں۔ اہہاہہاہہاہا
  3. افتخار راجہ

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    جناب برتھ سرٹیفیکٹ پر میرا نام راجہ افتخار احمد خان لکھا گیا تھا لہذا اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے۔ جو ایک خاندانی روایت ہے۔ البتہ میں اسے مختصراُ افتخار راجہ ہی کام چلاتا ہوں۔
  4. افتخار راجہ

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    بچے بچوں کی آپ کو بڑی جلدی ہے
  5. افتخار راجہ

    تعارف شعیب صفدر صاحب

    ہممم اور صاحب ع اتنی بے رخی بھی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے
  6. افتخار راجہ

    تعارف منہاجین صاحب

    غائیب اور آپ لوگ کیوں غیر حاضر ہیں؟؟؟ خیریت تو ہے؟
  7. افتخار راجہ

    انٹرویو سیفی صاحب

    کہاں اور آپ لوگ کیوں غیر حاضر ہیں؟؟؟ خیریت تو ہے؟
  8. افتخار راجہ

    انٹرویو اعجاز اختر صاحب

    سر بھلا ایسے ہوسکتا کہ میں اور آپ کو حکم دوں، استغفراللہ، آپ محترم ہیں اور میں بڑوں کی دل کی گہرائیوں سے عزت کرتا ہوں اور پھر جو علم میں بھی بڑا ہو تو بات دو گنا بڑائی کی نہیں بلکہ سو گنا بزرگی کی ہوجاتی ہے۔ سر یہ بات نہیں کہ میں آپکو جانتا نہیں ہوں وللہ اردو ویب کمپوٹنگ پر آپکو کون نہیں...
  9. افتخار راجہ

    انٹرویو قدیر صاحب

    غلطی سر وہ غلطی سے ہوا اصل میں مکھی پر مکھی مارنا بھی تو عقلمندوں کا کام ہے اور میں ٹھہر بس ایویں ہی۔۔۔۔۔اور پھر رات کو نیند بھی آ رہی تھی۔ بہر کام تو چلا کہ نہیں؟؟؟ چلا۔
  10. افتخار راجہ

    تعارف جیسبادی صاحب

    جسبادی صاھب جی بھلے ہیں اور ہم کب اس سے انکار کرتے ہیں مگر انٹرویو تو دیں ابھی تو اور بھی بہت سے سوالات با قی ہیں جو اگلی قسط میں پوچھے جائیں گے مگر پہلے سب اس کھاتا تو تو ختم کریں؟
  11. افتخار راجہ

    انٹرویو نبیل صاحب

    جناب دیکھا آپ نے کہ ہم نے کتنے دور کے جاننے والے ملا دیے ہیں اور اب تو رسہ گیری بھی شروع ہو گئی ہے۔
  12. افتخار راجہ

    تعارف جہانزیب صاحب

    خوب بہت خوب جہانزیب بھیا آپ کے بارے میں اتنا علم حاصل کرکے اور یہ بھی کہ آپ ڈومینکن لگتےہو۔ مجھے ایتھنز جانے کا اتفاق ہوا ایک دفعہ، تو جنکا میں مہمان تھا وہ صاحب ایک گرجا میں اتوار کے اتوار وائلن بجایا کرتے تھے ایک دفعہ انکے ساتھ گیا تو ہر کوئی میرے ساتھ پرتگیزی میں بات کرتا اور میں اسکا منہ...
  13. افتخار راجہ

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    بہت خوب بہت خوب جناب تو آپ سب سے “فاست“ نکلے کہ خود ہی شروع ہوگئیے ہیں انتظار تو کیا ہوتا کہ ہم آپ کو درخواست کرتے کچھ ترلے منتیں ہوتیں، پہائی جی آپ تو بہت سستے داموں گئے ورنہ یہاں پر وہ شخصیات بھی ہیں کہ آج چوتھا دن ہے اور انہوں نے ہماری درخواست کو درخوّ اعتنا ہی ناہیں سمجھا۔۔۔۔۔جانے کیوں؟ ۔...
  14. افتخار راجہ

    تعارف تعارف

    ارے ہاں یہ وردی والوں کا چکراور ہے اور شکرکریں کہ ہم لو سرف تختہ ہی الٹتے ہیں دھرن تختہ نہیں کرتے، خیر جو خود یا ہش ہش کرنے سے بھی نہ اترے تو پھر کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑتا ہے،،،،، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جہاں تک اچھالگنےکی بات تو امید ہے کہ بات آگے بڑھے گی کیوں کہ ہمارا بنیادی مقصد ایک ہے کہ وقت...
  15. افتخار راجہ

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    سلام بھائی جی اب سلام کا جواب دینا تو لازم ہے اور رہی ڈھونڈ کر لانے کی بات کو مجھے کونسا وہ اپنے موبائیل نمبر پی ایم کر گئے ہیں۔ خیر اگر ایک بار آئے ہیں تو دوبارہ بھی آجائیں گے۔ ایک تو آپ ہر وقت جلدی میں بہت ہوتے ہیں۔ :lol:
  16. افتخار راجہ

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    وعلیکم سلام جناب ظفری صاحب۔۔۔۔کہیئے مزاج شریف تو بخیریت ہیں ناں۔۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ یہ قدیر صاحب واقعی نیٹ کی بڑی بڑی شخصیات کو اغواّ کرنے میں ماہر ہیں۔۔۔۔ انشاللہ آپکے ساتھ ملاقات رہے گی اور خوب رہے گی ع کیا خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔ وسلام
  17. افتخار راجہ

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    اردو ڈیجیٹل لائیبریری پرجیکٹ میں نے یہ تحریر آپنے بلاگ پر ابھی لگا دی ہے
  18. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    ہا ہا ہا جی نہیں چرسی صرف چرس پیتے ہیں اور پڑے رہتے ہیں یاد میں کالی مائی کی وہ بھی بغیر یونیفارم کے پولیس والوں کو جو اکثر انٹیلیجنس ڈیوٹی پر ہوتے ہیں۔ چٹ کپڑیا ہی کہتےہیں۔
  19. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    چٹ کپڑیئے یہ اصطلاح محکمہ پولیس کی بھی ہے اور چرسیوں کی بھی۔ اس سے مراد پووہ پولسیا جو بغیر یونیفارم کے ہواور سول لباس میں لوگوں کی جاسوسی کررہا ہو۔
  20. افتخار راجہ

    عشق

    عشق کی اک جست نے طے کر دیا قصً تمام اس زمین وآسماں کو میں بے کراں سمجھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علامہ
Top