نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    تعارف New Member Fare...

    اچھی بات ہے گفتگومیں احتیاط کو ملحوظ خاطر خاطر رکھنا ہی بہتر وافضل ہے۔
  2. افتخار راجہ

    قدیر احمد کی تصاویر

    دوبارہ جی یقیناُ کچھ ایسا ہی ہوا ہے تب سے کمپوٹر کی صحت کچھ“ مطخنجر“ سی (بقول ڈاکٹر منظور) ہے کچھ سست سا ہے، اسکی یاداشت بھی ماند پڑتی جارہی ہے، اب سوچ رہا ہوں کی ایک اور میموری خرید کر ساتھ میں لگا دوں اور پھر تجربہ کروں۔
  3. افتخار راجہ

    تعارف تعارف

    اندازہ آپ خود اندازہ لگاؤ کہ “ دھرن تختہ“ کیا ہوتا ہے۔
  4. افتخار راجہ

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    جو مرضی شاکر بھائی آپ جو مرضی ہے کہ لیجئے بس اتنا ہے مجھے پتا چل جائے کہ مخاطب میں ہی ہوں، ورنہ نام میں کیا رکھا ہے۔
  5. افتخار راجہ

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    گھر والوں جی بھائی یہ آپ کن چیزوں کی یاد دلا رہے ہیں، مجھے تو یہ پورے کا پورا “ ناسٹالجیا“ کا کیس لگتا ہے ہر بات میں یادِ وطن۔ خیر ہم تو اس دن کے انتظار میں ہیں جب ہمیں کہاجائے گا کہ بھئی سب صحیح ہے اور اب ملک کو تمھاری ضرورت ہےبس بھاگ جائیں گے۔ :evil: مگر کب؟
  6. افتخار راجہ

    انٹرویو قدیر صاحب

    سر صاحب سر اگر کہہ دیا تو کیا ہوا؟ مسئلہ تو تب تھا اگر سر نہ کہتا۔ جی :roll:
  7. افتخار راجہ

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    دینی مواد جناب کسی تصویری مواد میں تبدیلی بھی اتنی ہی مشکل ہے جتنی تحریری مواد میں، کیا چاہیے ایک جیف فائل میں تبدیلی کرنے کو پینٹ برش کا پروگرام اور کاپی پیسٹ کا شعور۔ پھر آج چھپے (پرنٹڈ) مواد پر کون اعتبار کرے، اس وقت پاکستان میں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں مختلف مذاہب اور...
  8. افتخار راجہ

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    کتابیں میرے خیال میں اردو کلاسک کی چھوٹی کتابوں سے اگر ابتداّ کی جائے تو بہتر ہے کہ ساتھ ساتھ کام مکمل ہوتا جائے گا جس طرح پطرس، ابنِ انشاّ، کرشن چند، وغیرہ اور بعد میں دوسری ضخیم کتابوں کو ہاتھ ڈالا جائے۔
  9. افتخار راجہ

    جی میل اردو میں

    جی میل بھائی میں نے ابھی چیک کیا ہے، لنک ٹھیک کام کر رہا ہے۔ پھر کوشش کرکے دیکھ لیں
  10. افتخار راجہ

    لاگ ان کا مسئلہ

    بعض اوقات یہ مسئلہ اوپیرا میں سامنے آیا ہے مگر انٹر نیٹ ایکسپلورر اس کو سپورٹ کرتا ہے، کسی دوسرے براوزر میں دیکھ لیں۔
  11. افتخار راجہ

    تلاشِ گمشدہ

    حساب میرا حساب ہمیشہ ہی اچھا رہا ہے اور یہاں یورپ میں مریض کے علاج سے زیادہ فکر کرنی پڑتی ہے کہ چنگا بھلا بندہ مریض کیوں ہوا اور اسکے اگلا پروگرام کیا ہے؟ گڑبڑ ہونے کی صورت میں ڈاکٹر صاحب پر مقدمہ بھی چل سکتا ہے اور لائیسنس ضبط ہوکر جیل کی ہوا خوری بھی ہو سکتی ہے۔
  12. افتخار راجہ

    معذرت

    مسّلہ میں نے صبح ہی دیکھا تو سارا نظام تلپٹ تھا۔ واحد میل ایڈریس قدیر کا تھا سو اس کو اسی وقت اطلاع کردی کہ چلو ناظمین اس کے معالجات کے بارے میں کچھ کریں مگر یہاں سب صحیح ہوگیا اور قدیر صاحب کی طرف سے کوئی جواب تک نہیں آیا، اگر کسی کو قدیر کی کوئی خبر ہو تو بتائیں
  13. افتخار راجہ

    ٹکسالی اردو کیا ہے؟

    بہت خوب یہ تو بہت ادبی محفل جمی ہوئی ہے۔
  14. افتخار راجہ

    یہ ضرور چیک کریں۔۔

    اور وہ لفظ تھا “عظیم ناکامی“ اورگوگل لے جاتا بش کی سائیٹ پر، یہ عراق جنگ کےفوراُ بعد چلا تھا
  15. افتخار راجہ

    پھر اپ گریڈ!

    ع ہے لہو گرم رکھنے کا اک بہانہ ہاہہاہا
  16. افتخار راجہ

    تلاشِ گمشدہ

    کیوں کیوں نہیں ہوتا؟ تجربہ سے ثابت کرو۔ اور جو نتیجہ نکلے ادھر لکھوں مسئلہ فیثا غورث نمبر ٤٠
  17. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ہ ہ سے ہمدم کسی نے پہلے تو نیں لکھ دیا ہے؟
  18. افتخار راجہ

    بنگلور

    اچھا ہے اچھا ہے پیلے بیک گراؤنڈپر نیلا رنگ ہمیشہ اچھا لگتا ہے ۔ بہت خوب
  19. افتخار راجہ

    سرگودھا۔

    قدیر بتاؤ بھئ؟؟؟ ہن گل کرو
  20. افتخار راجہ

    دوستی

    خیال اچھا ہے خیال اچھا ہے اور اگر کوئی صاحب ادھر کورل ڈرا کا ٹیوٹوریل شروع کریں تو میں پہلا شاگردہونگا۔ کہ اردو کمپوٹنگ کو پوری سپوٹ کرتا ہے۔
Top