زلزلہ پھر جھٹکے

جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے علاوہ پاکستان کے کچھ شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
۔زلزلے کے جھٹکے رات دو بجکر بتیس منٹ کے قریب محسوس کیے گئے جن کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کے جھٹکے راوالپنڈی اور پشاور تک آئے ہیں۔

بی بی سی
وقتِ اشاعت: Friday, 28 October, 2005, 22:56 GMT 03:56 PST
اللہ رحم کرے یہ سلسلہ تو طویل ہی ہوتا جا رہا ہے۔
 
Top